بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کی وزارت

وزیر اعظم کا روزگار گارنٹی پروگرام

Posted On: 16 MAR 2023 2:21PM by PIB Delhi

بہت چھوٹی، چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتوں کے  مرکزی وزیر مملکت جناب بھانو پرتاپ سنگھ ورما کے ذریعہ لوک سبھا میں دیے گئے ایک تحریری جواب کے تحت یہ اطلاع فراہم کی گئی کہ ایم ایس ایم ای کی وزارت کھادی اینڈ ولیج انڈسٹریز کمیشن (کے وی آئی سی) کے توسط سے، غیر زرعی شعبے میں نئی اکائیاں قائم کرنے کے معاملے میں صنعت کاروں کو تعاون فراہم کرنے کی غرض سے وزیر اعظم کا روزگار بہم رسانی پروگرام (پی ایم ای جی پی) نافذ  کر رہی ہے۔ اس کا مقصد روایتی صناعوں/دیہی اور شہری بے روزگار نوجوانوں کو ان کی دہلیز پر روزگار کے مواقع فراہم کرانا ہے۔

پی ایم ای جی پی کے تحت، عام زمرے کے مستفیدین دیہی علاقوں میں پروجیکٹ لاگت کی 25 فیصد کے بقدر مارجن آف منی (ایم ایم )سبسڈی اور شہری علاقوں میں 15 فیصد کے بقدر یہی سبسڈی حاصل کر سکتے ہیں۔ درج فہرست ذاتوں، درج فہرست قبائل، دیگر پسماندہ طبقات، اقلیتوں، خواتین، سابق فوجی، جسمانی طور پر معذور، مخنث حضرات، جیسے خصوصی زمرے سے تعلق رکھنے والے مستفیدین  کے لیے، شمال مشرقی خطے، پہاڑی اور سرحدی علاقوں اور توقعاتی اضلاع سے تعلق رکھنے مستفیدین  کے لیے دیہی علاقوں میں مارجن منی سبسڈی 35 فیصد کے بقدر اور شہری علاقے میں 25 فیصد کے بقدر ہے۔ مینوفیکچرنگ شعبے میں پروجیکٹ کی زائد از لاگت 50 لاکھ اور خدمات کے شعبے میں 20 لاکھ روپئے کے بقدر ہے۔

سال 2018-19 سے، اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی موجودہ پی ایم ای جی پی/آر ای جی پی/مُدرا اکائیوں کی جدید کاری اور توسیع کے لیے 15 فیصد کے بقدر سبسڈی (شمال مشرقی خطے اور پہاڑی علاقوں کے لیے 20 فیصد)  کے ساتھ ایک کروڑ روپئے تک کا مالی تعاون متعارف کرایا  جا چکا ہے۔

2008 میں اس کے آغاز سے لے کر 13 مارچ 2023 تک، 8.58 لاکھ سے زائد صنعتوں کو  تعاون فراہم کرایا گیا ہے جس کے بارے میں تقریباً  70 لاکھ کے بقدر روزگار بہم پہنچانے کا تخمینہ ہے۔ پی ایم ای جی پی کے تحت مارجن منی سبسڈی کے طور پر اب تک تقریباً 21509 کروڑ روپئے تقسیم کیے جا چکے ہیں۔

2022-23 کے لیے بی ای تخصیص 2500 کروڑ روپئے کے بقدر ہے، جبکہ 2023-24 کے لیے مجوزہ بی ای تخصیص 2700 کروڑ روپئے کے بقدر ہے۔

انڈمان اور نکوبار جزائر کے وہ افراد جنہوں نے گذشتہ تین برسوں اور جاری برس کے دوران پی ایم ای جی پی کے تحت خواستگاری کی اور مستفید ہوئے، ان کی تعداد ذیل میں دی گئی ہے:

سال

موصول شدہ درخواستوں کی تعداد

تعاون حاصل کرنے والی اکائیاں

2019-20

317

93

2020-21

377

155

2021-22

278

162

2022-23

 (28 فروری 2023 تک)

501

79

 

پچھلے تین برسوں اور جاری برس کے دوران پی ایم ای جی پی کے تحت انڈمان اور نکوبار جزائر سمیت، پیدا ہوئے تخمینی روزگار کے ساتھ، ریاست کے لحاظ سے تفصیلات ضمیمہ میں دی گئی ہیں۔

 

ضمیمہ

 

پی ایم ای جی پی کے تحت ہدف اور حصولیابی: 2019-20

 (نئی پی ایم ای جی پی اکائیوں کے لیے اور موجودہ پی ایم ای جی پی اکائیوں کے لیے دوسری ڈوز)

 (پروجیکٹس اور روزگار: تعداد میں؛ مارجن منی: لاکھ روپئے میں)

نمبر شمار

ریاستیں / مرکز کے زیر انتظام علاقے

ہدف : 2019-20

حصولیابی: 2019-20

تعاون حاصل کرنے والی اکائیاں

تقسیم کی گئی مارجن منی

پیدا کیا گیا تخمینی روزگار

تعاون حاصل کرنے والی اکائیاں

تقسیم کی گئی مارجن منی

پیدا کیا گیا تخمینی روزگار

I

شمالی حلقہ

 

 

 

 

 

 

1

جموں و کشمیر

4677

14417.7

37416

5355

11142.86

42840

2

ہماچل پردیش

1392

4300

11136

1226

3229.32

9808

3

پنجاب

1939

6000

15512

1695

3914.83

13560

4

چنڈی گڑھ (مرکز کے زیر انتظام علاقہ)

33

100

264

14

28.71

112

5

ہریانہ

2105

6500

16840

2029

4938.21

16232

6

دہلی

64

195

512

93

110.63

744

7

راجستھان

2785

8600

22280

3024

8171.88

24192

II

وسطی حلقہ

 

 

 

 

 

 

1

اتراکھنڈ

1285

4000

10280

1844

3440.03

14752

2

اترپردیش

8750

27000

70000

6118

21648

48944

3

چھتیس گڑھ

1986

6133.26

15888

2810

6098.28

22480

4

مدھیہ پردیش

2736

8500

21888

2175

8063.63

17400

III

شمال مشرقی حلقہ

 

 

 

 

 

 

1

سکم

78

200

624

79

174.56

632

2

اروناچل پردیش

194

500

1552

211

363.79

1688

3

ناگالینڈ

1319

3412.08

10552

1109

2650.24

8872

4

منی پور

1088

2815.73

8704

1173

2036.3

9384

5

میزورم

813

2101.59

6504

760

1083.78

6080

6

تری پورہ

973

2517.1

7784

963

1835.39

7704

7

میگھالیہ

1149

2971.7

9192

377

569.17

3016

8

آسام

4333

11207.8

34664

2587

3557.78

20696

IV

مشرقی حلقہ

 

 

 

 

 

 

1

بہار

2931

9000

23448

2216

6950.67

17728

2

مغربی بنگال

3118

9600

24944

2222

8487.4

17776

3

جھارکھنڈ

1489

4600

11912

1544

3749.79

12352

4

اڈیشا

2470

7600

19760

2723

7816.86

21784

5

انڈمان اور نکوبار جزائر

98

300

784

93

146.16

744

V

مغربی حلقہ

 

 

 

 

 

 

1

گجرات *

9980

30921

79840

3983

28740.29

31864

2

مہاراشٹر **

4051

12521

32408

4406

11219.47

35248

3

گوا

98

300

784

90

244.36

720

VI

جنوبی حلقہ

 

 

 

 

 

 

1

آندھراپردیش

3417

10580

27336

2188

9024.23

17504

2

تلنگانہ

2466

7600

19728

2174

7118.89

17392

3

کرناٹک

5036

15450

40288

3697

10681.14

29576

4

لکشدیپ جزائر

17

50

136

-

-

-

5

کیرلا

1774

5500

14192

2438

5322.79

19504

6

تمل ناڈو

4543

14000

36344

5173

12405.45

41384

7

پدوچیری

49

150

392

64

117.26

512

 

میزان

79236

239644

633888

66653

195082.2

533224

 

 

پی ایم ای جی پی کے تحت ہدف اور حصولیابی : 2020-21

(نئی پی ای جی پی اکائیوں کے قیام کے لیے اور موجودہ پی ایم ای جی پی اکائیوں کے لیے دوسری ڈوز)

 (پروجیکٹس اور روزگار): تعداد میں؛ مارجن منی: لاکھ روپئے میں

نمبر شمار

ریاستیں/ مرکز کے زیر انتظام علاقے

ہدف : 2020-21

حصولیابی: 2020-21

تعاون حاصل کرنے والی اکائیاں

تقسیم کی گئی مارجن منی

پیدا کیا گیا تخمینی روزگار

تعاون حاصل کرنے والی اکائیاں

تقسیم کی گئی مارجن منی

پیدا کیا گیا تخمینی روزگار

 

 

 

 

 

 

I

شمالی حلقہ

 

 

 

 

1

جموں و کشمیر

2602

7804.17

20816

8575

18306.28

68600

2

لداخ (مرکز کے زیر انتظام علاقہ)

260

780.42

2080

281

1168.41

2248

3

ہماچل پردیش

1215

3643.96

9720

1208

3381.1

9664

4

پنجاب

1973

5918.03

15784

1650

5008.66

13200

5

چنڈی گڑھ (مرکز کے زیر انتظام علاقہ)

32

95.82

256

10

16

80

6

ہریانہ

1999

5998.41

15992

1740

5512.56

13920

7

دہلی

96

287.45

768

74

147.6

592

8

راجستھان

2697

8094.02

21576

2772

8806.83

22176

II

وسطی حلقہ

 

 

 

 

 

 

9

اتراکھنڈ

1326

3977.47

10608

2249

4536.61

17992

10

اترپردیش

8573

25719.1

68584

9994

32985.4

79952

11

چھتیس گڑھ

2534

7603.01

20272

2718

6062.77

21744

12

مدھیہ پردیش

6401

19201.65

51208

4854

13807.82

38832

III

شمال مشرقی حلقہ

 

 

 

 

 

 

13

سکم

77

191.63

616

57

152.28

456

14

اروناچل پردیش

192

479.08

1536

98

232.63

784

15

ناگالینڈ

1719

4296.52

13752

740

2045.46

5920

16

منی پور

2063

5156.79

16504

1556

5899.02

12448

17

میزورم

1157

2893.48

9256

810

1412.45

6480

18

تری پورہ

1229

3072.38

9832

842

1829.57

6736

19

میگھالیہ

1535

3837.48

12280

359

579.65

2872

20

آسام

5836

14589.04

46688

2939

4948.49

23512

IV

مشرقی حلقہ

 

 

 

 

 

 

21

بہار

2822

8466.18

22576

2192

7208.75

17536

22

مغربی بنگال

2985

8955.41

23880

2070

7425.32

16560

23

جھارکھنڈ

1863

5589.11

14904

1522

3847.8

12176

24

اڈیشا

2542

7626.82

20336

3171

8748.07

25368

25

انڈمان اور نکوبار جزائر

96

287.45

768

155

186.12

1240

V

مغربی حلقہ

 

 

 

 

 

 

26

گجرات *

6551

19651.54

52408

2854

20637.05

22832

27

مہاراشٹر **

4065

12196.93

32520

3104

8844.29

24832

28

گوا

96

287.45

768

58

156.65

464

VI

جنوبی حلقہ

 

 

 

 

 

 

29

آندھرا پردیش

2266

6799.38

18128

1677

6866.3

13416

30

تلنگانہ

2394

7181.46

19152

2025

6376.33

16200

31

کرناٹک

3526

10576.52

28208

4437

12504.26

35496

32

لکشدیپ جزائر

16

47.91

128

3

15.36

24

33

کیرلا

1698

5094.4

13584

2389

5225.88

19112

34

تمل ناڈو

4141

12424.33

33128

5188

13881.57

41504

35

پدوچیری

48

143.72

384

44

116.81

352

 

میزان

78625

228968.52

629000

74415

218880.15

595320

 

 

پی ایم ای جی پی کے تحت ہدف اور حصولیابی: 2021-22

 (نئی پی ایم ای جی پی اکائیوں کے قیام کے لیے اور موجودہ پی ایم ای جی پی اکائیوں کے لیے دوسری ڈوز)

 (پروجیکٹس اور روزگار: تعداد میں؛ مارجن منی: لاکھ روپئے میں)

نمبر شمار

ریاستیں / مرکز کے زیر انتظام علاقے

ہدف : 2021-22

حصولیابی : 2021-22

تعاون حاصل کرنے والی اکائیاں

تقسیم کی گئی مارجن منی

پیدا کیا گیا تخمینی روزگار

تعاون حاصل کرنے والی اکائیاں

تقسیم کی گئی مارجن منی

پیدا کیا گیا تخمینی روزگار

 

 

 

 

 

 

I

شمالی حلقہ

 

 

 

 

1

جموں و کشمیر

3303

10569.7

26424

21648

46713.54

173184

2

لداخ (مرکز کے زیر انتظام علاقہ)

324

1081.87

2592

295

1182.31

2360

3

ہماچل پردیش

1428

4520

11424

1274

3550.95

10192

4

پنجاب

2322

7294.71

18576

1790

6017.86

14320

5

چنڈی گڑھ (مرکز کے زیر انظام علاقہ)

92

98.89

736

21

62.08

168

6

ہریانہ

2346

7417.41

18768

1726

6093.33

13808

7

دہلی

102

324.49

816

100

315.23

800

8

راجستھان

3446

10874.6

27568

2599

9025.6

20792

II

وسطی حلقہ

 

 

 

 

 

 

9

اتراکھنڈ

1687

5348.3

13496

1836

3983.2

14688

10

اترپردیش

10901

34657.5

87208

12594

41165.07

100752

11

چھتیس گڑھ

3010

9311.88

24080

3020

6941.44

24160

12

مدھیہ پردیش

6909

21582.7

55272

8082

20961.46

64656

III

شمال مشرقی حلقہ

 

 

 

 

 

 

13

سکم

87

239.02

696

85

214.27

680

14

اروناچل پردیش

134

671.48

1072

196

788.88

1568

15

ناگالینڈ

1607

4425.65

12856

1241

2494.89

9928

16

منی پور

2504

6885.24

20032

1139

3337.25

9112

17

میزورم

1084

2965.57

8672

650

1461.76

5200

18

تری پورہ

1269

3477.42

10152

958

2083.7

7664

19

میگھالیہ

1362

3903.67

10896

699

974.17

5592

20

آسام

5475

14794.2

43800

3855

6659.71

30840

IV

مشرقی حلقہ

 

 

 

 

 

 

21

بہار

3395

10426.7

27160

2477

8169.92

19816

22

مغربی بنگال

3533

11018.4

28264

2305

8539.63

18440

23

جھارکھنڈ

2061

6268.01

16488

1714

4188.27

13712

24

اڈیشا

3263

10239.5

26104

4301

11335.95

34408

25

انڈمان اور نکوبار جزائر

298

324.49

2384

162

238.69

1296

V

مغربی حلقہ

 

 

 

 

 

 

26

گجرات *

8340

26174.7

66720

4143

28704.84

33144

27

مہاراشٹر**

4439

13806.6

35512

4128

13018.54

33024

28

گوا

102

324.49

816

87

298.22

696

VI

جنوبی حلقہ

 

 

 

 

 

 

29

آندھرا پردیش

2891

9099.19

23128

2477

10088.8

19816

30

تلنگانہ

2849

8845.96

22792

2906

9846.14

23248

31

کرناٹک

4482

14152.3

35856

5877

15843.36

47016

32

لکشدیپ جزائر

46

51.19

368

7

17.5

56

33

کیرلا

2165

6860.54

17320

2789

6859.29

22312

34

تمل ناڈو

5246

16785.6

41968

5972

16445.76

47776

35

پڈوچیری

164

177.9

1312

66

144.3

528

 

میزان

92666

285000

741328

103219

297765.9

825752

 

 

پی ایم ای جی پی کے تحت ہدف اور حصولیابی : 2022-23 (28 فروری 2023 تک)

 (نئی پی ایم ای جی پی اکائیوں کے قیام کے لیے اور موجودہ پی ایم ای جی پی اکائیوں کے لیے دوسری خوراک)

(پروجیکٹس اور روزگار: تعداد میں؛ مارجن منی: لاکھ روپئے میں)

نمبر شمار

ریاستیں/ مرکز کے زیر انتظام علاقے

ہدف: 2022-23

حصولیابی : 2022-23

تعاون حاصل کرنے والی اکائیاں

تقسیم کی گئی مارجن منی

پیدا کیا گیا تخمینی روزگار

تعاون حاصل کرنے والی اکائیاں

تقسیم کی گئی مارجن منی

پیدا کیا گیا تخمینی روزگار

 

 

 

 

 

 

I

شمالی حلقہ

 

 

 

 

1

جموں و کشمیر

3888

11549.56

31104

10628

22048.21

85024

2

لداخ (مرکز کے زیر انتظام علاقہ)

391

1175.43

3128

85

349.84

680

3

ہماچل پردیش

1601

4767.30

12808

632

2099.73

5056

4

پنجاب

2599

7729.69

20792

1354

6517.67

10832

5

چنڈی گڑھ (مرکز کے زیر انتظام علاقہ)

34

105.74

272

13

34.53

104

6

ہریانہ

2634

7830.69

21072

1255

4940.92

10040

7

دہلی

115

341.74

920

69

445.78

552

8

راجستھان

3851

11447.30

30808

1574

8241.34

12592

II

وسطی حلقہ

 

 

 

 

 

 

9

اتراکھنڈ

1803

5365.78

14424

1277

3113.53

10216

10

اترپردیش

12809

38015.85

102472

9498

31932.81

75984

11

چھتیس گڑھ

3181

9464.87

25448

1772

4995.13

14176

12

مدھیہ پردیش

7727

22947.88

61816

3950

11744.35

31600

III

شمال مشرقی حلقہ

 

 

 

 

 

 

13

سکم

98

255.36

784

42

99.91

336

14

اروناچل پردیش

213

553.71

1704

122

537.84

976

15

ناگالینڈ

1383

3544.86

11064

412

1379.44

3296

16

منی پور

2092

5383.00

16736

396

1164.29

3168

17

میزورم

902

2308.79

7216

371

1235.90

2968

18

تری پورہ

1088

2784.14

8704

504

1219.55

4032

19

میگھالیہ

1158

2971.50

9264

160

333.10

1280

20

آسام

4552

11693.36

36416

1809

3873.35

14472

IV

مشرقی حلقہ

 

 

 

 

 

 

21

بہار

3717

11046.82

29736

3501

10955.37

28008

22

مغربی بنگال

3932

11682.30

31456

1680

5662.33

13440

23

جھارکھنڈ

2144

6381.74

17152

1115

2890.36

8920

24

اڈیشا

3800

11286.82

30400

2225

6448.29

17800

25

انڈمان اور نکوبار جزائر

110

325.74

880

79

140.94

632

V

مغربی حلقہ

 

 

 

 

 

 

26

گجرات *

9786

29036.95

78288

3060

24148.23

24480

27

مہاراشٹر **

4910

14594.43

39280

3015

10462.51

24120

28

گوا

115

341.74

920

48

195.87

384

VI

جنوبی حلقہ

 

 

 

 

 

 

29

آندھرا پردیش

3387

10054.13

27096

2591

10964.04

20728

30

تلنگانہ

3302

9801.39

26416

1978

8179.14

15824

31

کرناٹک

5267

15630.43

42136

4971

14457.29

39768

32

لکشدیپ جزائر

18

57.74

144

2

2.49

16

33

کیرلا

2424

7207.21

19392

2088

4945.51

16704

34

تمل ناڈو

5912

17583.30

47296

5297

15847.98

42376

35

پدوچیری

63

190.74

504

23

61.80

184

 

میزان

101006

295458.03

808048

67596

221669.35

540768

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:2833



(Release ID: 1907789) Visitor Counter : 97


Read this release in: English , Manipuri , Tamil