سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

سڑک حفاظتی پروگرام

Posted On: 16 MAR 2023 2:19PM by PIB Delhi

سڑک ٹرانسپورٹ اور قومی شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ معلومات دی ہے کہ  عالمی بینک سے قرض کی اِکائی سمیت سڑک حفاظتی پروگرام کو ابھی تک حتمی شکل نہیں دی گئی ہے۔پچھلے پانچ برسوں کے دوران ملک میں سڑک حادثوں میں اموات شرح (فی 10ہزار گاڑیوں پر سڑک حادثے سے ہوئی اموات کے پس منظر میں)کی سال وار تفصیل نیچے جدول میں دی گئی ہے:

 

سال

سڑک حادثات میں اموات کی شرح

2016

6.6

2017

5.8

2018

5.6

2019

5.1

2020

4.0

 

موٹر گاڑی ایکٹ 1988میں دفعہ 161(ہِٹ اینڈ رَن موٹر حادثے کے معاملے میں معاوضے کی شکل میں خصوصی التزام) اور دفعہ 164(معاوضے کی ادائیگی)کے تحت سڑک حادثات کے متاثرین اور ان کے اہل خانہ کو معاوضے کی ادائیگی سے متعلق التزامات دیئے گئے ہیں۔ وزارت کے ذریعے نوٹیفیکیشن بتاریخ 25فروری 2022 میں ہِٹ اینڈ رَن موٹر حادثے کے متاثرین کے لئے معاوضے میں اضافہ کیا گیا ہے۔(گہری چوٹ کے لئے 12 ہزار 500روپے سے 50ہزار روپے اور موت ہونے پر 25ہزار روپے سے 2لاکھ روپے )۔ اس کے علاوہ وزارت نے 25فروری 2022 کو نوٹیفیکیشن جاری کی ہے، جس میں سڑک حادثوں کی تفصیلی جانچ کے عمل ، تفصیلی حادثہ رپورٹ(ڈی اے آر)اور مختلف اسٹیک ہولڈرز کے لئے وقت کی حد کے ساتھ ساتھ موٹر حادثہ دعویٰ اتھارٹی (ڈی اے آر)کے ذریعے دعوؤں کو تیزی سے نمٹانے کے لئے  اس کی رپورٹنگ کو موٹر ایکسیڈنٹ کلیم ٹریبونل(این اے سی ٹی)میں رپورٹنگ کا لازمی کیا گیا ہے۔ ریاستی سطح پر موٹر حادثہ دعویٰ ٹریبونل میں دعوے دائر کئے جاتے ہیں۔ ادا کئے گئے  ؍نامنظور؍ معاوضے کے لئے زیر التوا معاملوں کے تعلق سے کوئی مرکوز تفصیل وزارت کے پاس دستیاب نہیں ہے۔

اس کے علاوہ ہِٹ اینڈ رَن معاملوں میں حادثہ متاثرین کو معاوضے کی شکل میں تقسیم کی گئی رقم کے ساتھ پچھلے 5برسوں اور رواں سال کے دوران ادائیگی والے دعوؤں کی تعداد اس طرح ہیں:

 

سال

ادائیگی دعوؤں کی مجموعی تعداد

ادا کی گئی مجموعی رقم(لاکھ میں)

2017-18

1252

238.62

2018-19

1233

234.54

2019-20

981

199.52

2020-21

719

162.90

2021-22

773

184.60

2022-23

(فروری 2023 تک)

78

147

 

تمام ریاستوں و مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کے پولس محکموں سے موصولہ اعداد و شمار کے مطابق سال 2018 سے 2021 کے دوران ملک میں قومی شاہراہوں (ایکسپریس وے سمیت)پر کل سڑک حادثات اور اموات کی تعداد نیچے جدول میں دی گئی ہے:

 

سال

قومی شاہراہوں پر سڑک حادثات کی کل تعداد

قومی شاہراہوں پر اموات کی کل تعداد

2018

140843

54046

2019

137191

53872

2020

116496

47984

2021

128825

56007

 

سال 2018 سے 2021 کےد وران ملک میں قومی شاہراہوں (ایکسپریس وے سمیت)پر سڑک حادثات اور موت کی کل تعداد کی ریاست و مرکز کے زیر انتظام خطہ وار معلومات  ضمیمے کے مطابق منسلک ہے:

سڑک حادثات  ڈاٹا کے سالانہ تجزیے کے مطابق مختلف ریاستوں و مرکز کے زیر انتظام ریاستوں سے موصولہ ایف آئی آر ڈاٹا کی بنیاد پر سڑک حادثے کئی وجہوں سےہوتےہیں۔ جیسے زیادہ رفتار سے گاڑی چلانا، موبائل فون کا استعمال کرنا، شراب پی کر گاڑی چلانا ؍شراب اور نشیلی ادویہ کا استعمال کرنا، غلط طریقے سے گاڑی چلانا، سائیڈ ؍ لین  میں ضابطے پر عمل نہ کرنا، سرخ بتی پار کرنا، ہیلمیٹ اور سیٹ بیلٹ جیسے حفاظتی آلات کا استعمال نہ کرنا، گاڑی کی حالت ، موسم کی حالت ، سڑک کی حالت ، چلانے والے؍سائیکل چلانے والے؍ پیدل چلنے والے کی غلطی وغیرہ۔

ضمیمہ

سڑک حفاظتی پروگرام کے سلسلے میں ضمیمہ

 سال 2018 سے 2021 کے دوران ملک میں قومی شاہراہوں پر کل سڑک حادثات کی ریاست؍ مرکز کے زیر انتظام خطہ وار معلومات

 

نمبر شمار

ریاست؍ مرکز کے زیر انتظام خطہ

قومی شاہراہوں پر ہونے والے حادثات کی ریاست؍ مرکز زیر انتظام خطہ وار مجموعی تعداد-دوران

 

2018

2019

2020

2021

 
 

1

2

4

5

6

7

 

1

آندھرا پردیش

8122

7682

7167

8241

 

2

اروناچل پردیش

89

95

67

147

 

3

آسام

3963

3988

2963

3408

 

4

بہار

4016

4526

4101

4349

 

5

چھتیس گڑھ

3995

3811

3463

3610

 

6

گوا

1425

1244

787

1116

 

7

گجرات

3997

3511

3234

3406

 

8

ہریانہ

4358

3442

3039

3174

 

9

ہماچل پردیش

1455

1396

1045

1179

 

10

جھارکھنڈ

1616

2074

1772

1890

 

11

کرناٹک

13638

13363

11230

11462

 

12

کیرالہ

9161

9459

6594

8048

 

13

مدھیہ پردیش

9967

10440

9866

11030

 

14

مہاراشٹر

9355

8360

6501

7501

 

15

منی پور

329

395

273

236

 

16

میگھالیہ

118

325

128

153

 

17

میزورم

23

21

25

29

 

18

ناگالینڈ

244

235

309

488

 

19

اُڈیشہ

4207

4148

3673

4087

 

20

پنجاب

2821

2423

2032

2288

 

21

راجستھان

6726

6883

5764

6424

 

22

سکم

64

59

37

73

 

23

تمل ناڈو

19583

17633

15269

16869

 

24

تلنگانہ

6487

7352

6820

7214

 

25

تریپورہ

188

248

184

199

 

26

اتراکھنڈ

816

662

524

711

 

27

اترپردیش

16198

16181

13695

14540

 

28

مغربی بنگال

4071

3537

3338

3821

 

29

انڈمان و نکوبار جزائر

93

71

42

41

 

30

چنڈی گڑھ

46

36

15

29

 

31

دادر اور نگر حویلی

0

0

0

0

 

32

دمن اینڈ دیو

0

0

   

 

33

دہلی

783

857

460

457

 

34

جموں و کشمیر

2118

2081

1512

1899

 

35

لداخ

NA

NA

NA

119

 

36

لکشدیپ

0

0

0

0

 

37

پڈوچیری

771

653

567

587

 

میزان

140843

137191

116496

128825

 

*ایکسپریس وے سمیت

 

نوٹ: تمل ناڈو کے سال 2018، 2019 اور 2020 کے اعدادو شمار میں ترمیم کی جارہی

 

 

سال 2018 سے 2021 کے دوران ملک میں قومی شاہراہوں پر ہونے والی  کل اموات کی ریاست؍ مرکز کے زیر انتظام خطہ وار معلومات

 

نمبر شمار

ریاست؍ مرکز کے زیر انتظام خطہ

قومی شاہراہوں پر اس دوران ہونےو الی سڑک حادثات میں اموات کی ریاست و مرکز کے زیر انتظام خطہ وار مجموعی تعداد

 

2018

2019

2020

2021

 
 

1

2

4

5

6

7

 

1

آندھرا پردیش

2929

3114

2858

3602

 

2

اروناچل پردیش

56

54

32

87

 

3

آسام

1541

1690

1322

1574

 

4

بہار

3051

3436

3285

3517

 

5

چھتیس گڑھ

1384

1421

1390

1663

 

6

گوا

104

107

61

83

 

7

گجرات

2171

1898

1797

2077

 

8

ہریانہ

2088

1901

1663

1766

 

9

ہماچل پردیش

470

487

314

425

 

10

جھارکھنڈ

1122

1554

1241

1496

 

11

کرناٹک

3986

3842

3330

3487

 

12

کیرالہ

1248

1259

887

975

 

13

مدھیہ پردیش

2601

2904

3022

3389

 

14

مہاراشٹر

4088

3799

3528

4080

 

15

منی پور

88

111

90

77

 

16

میگھالیہ

73

89

81

112

 

17

میزورم

15

19

20

23

 

18

ناگالینڈ

12

18

29

25

 

19

اُڈیشہ

1999

2000

1781

1933

 

20

پنجاب

2085

1693

1492

1950

 

21

راجستھان

3874

3870

3320

3829

 

22

سکم

31

29

14

23

 

23

تمل ناڈو

4492

3956

3203

5263

 

24

تلنگانہ

2064

2491

2620

2735

 

25

تریپورہ

77

106

78

94

 

26

اتراکھنڈ

631

428

365

430

 

27

اترپردیش

8818

8830

7859

8506

 

28

مغربی بنگال

2150

2002

1810

2177

 

29

انڈمان و نکوبار جزائر

8

7

8

5

 

30

چنڈی گڑھ

16

13

6

21

 

31

دادر اور نگر حویلی

0

0

0

0

 

32

دمن اینڈ دیو

0

0

   

 

33

دہلی

263

278

149

201

 

34

جموں و کشمیر

400

384

258

268

 

35

لداخ

     

27

 

36

لکشدیپ

0

0

0

0

 

37

پڈوچیری

111

82

71

87

 

میزان

54046

53872

47984

56007

 

*ایکسپریس وے سمیت

 

نوٹ: تمل ناڈو کے سال 2018، 2019 اور 2020 کے اعدادو شمار میں ترمیم کی جارہی

 

 

************

ش ح۔ج ق۔ن ع

(U: 2824)

 


(Release ID: 1907759) Visitor Counter : 209


Read this release in: English , Tamil