قانون اور انصاف کی وزارت

پریس اعلامیہ

Posted On: 15 MAR 2023 10:35PM by PIB Delhi

ہندوستان کے آئین کے آرٹیکل 217 کی شق (1) کے ذریعے عطا کردہ طاقت کا استعمال کرتے ہوئے ، صدر نے (i) محترمہ سوسن ویلنٹائن پنٹو، ( (ii جناب ہس مکھ بھائی دلسکھ بھائی سوتھار، (iii) جتیندر چمپکل دوشی، (iv) منگیش رمیش چندر مینگڈے اور (v) دیوییش کمار امرت لال جوشی،  کی گجرات ہائی کورٹ کے جج کے طور  پر  تقرری کرتے ہوئے خوشی محسوس کی۔ یہ سنیارٹی کے حساب سے  جس تاریخ سے اپنے متعلقہ دفاتر کا چارج سنبھالیں گےجج ہوں گے ۔

 

 

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

 (ش ح۔ا ک۔ ر ب  (

 

U. No. : 2806



(Release ID: 1907486) Visitor Counter : 79


Read this release in: English , Tamil