تعاون کی وزارت
پرائمری ایگریکلچر کریڈٹ سوساٹیز (پی اے سی ایس ) کاکام کاج
Posted On:
15 MAR 2023 5:11PM by PIB Delhi
فعال پرائمری ایگریکلچرل کریڈٹ سوسائٹیز (پی اے سی ایس ) کی ریاست وار فہرست ضمیمے کے طورپر منسلک ہے ۔
پورے ملک میں فعال پی اے سی ایس /لارج ایریاملٹی پرپزکوآپریٹیوسوسائٹیز (ایل اے ایم پی ایس )/فارمرس سروس سوسائٹیز (ایف ایس ایس ) کے کمپیوٹرائزیشن کے لئے مجموعی طورپر 2516کروڑروپے کے مالی اخراجات کے ساتھ مرکز کی حمایت یافتہ پروجیکٹ زیرنفاذ ہے ۔اس پروجیکٹ میں تمام فعال پی اے سی ایس کو ای آرپی (انٹرپرائزریسورس پلاننگ )پرمبنی مشترکہ سافٹ ویئر پرلاناہے ، انھیں ریاستی کوآپریٹیو بینکوں (ایس ٹی سی بیز) اور ڈسٹرکٹ سینٹرل کوآپریٹیو بینکوں (ڈی سی سی بیز) کے ذریعہ نابارڈ سے جوڑنا ہے ۔
فی الحال ریاستوں /مرکز کے زیرانتظام علاقوں سے 54752پی اے سی ایس کے کمپیوٹرائزیشن کے لئے تجاویز موصول ہوئی ہیں اور ہارڈ ویئر کی خریداری ، لیگیسی ڈاٹا کے ڈجیٹائزیشن اور سپورٹ سسٹم قائم کرنے کے لئے 201.18کروڑروپے کا مرکز کاحصہ جاری کردیاگیاہے ۔ پروجیکٹ کی مدت کے دوران پی اے سی ایس کو سہارا دینے کے لئے ایک سپورٹ سسٹم قائم کیاجائےگا۔ پی اے سی ایس میں نصب ہارڈ ویئر کی دیکھ بھال متعلقہ پی اے سی ایس ، ڈی سی سی بیز/ایس ٹی سی بیز کی پروجیکٹ کی مدت ختم ہونے کے بعد بھی ذمہ داری ہوگی ۔ مرکزی بنیادی ڈھانچے کی سہولت اور کامن سافٹ ویئرکو نابارڈ وقتافوقتادیکھ ریکھ اور اپ ڈیٹ کرتارہے گا۔
کوآپریشن کے وزیر جناب امت شاہ نے آج راجیہ میں ایک سوال کے تحریری جوا ب میں یہ بات بتائی ۔
فعال پی اے سی ایس کی ریاست وارفہرست
سمجھاجاتاہے کہ‘فعال پی اے سی ایس کی اصطلاح ’ ان پی اے سی ایس کا احاطہ کرے گی ، جن کا آڈٹ 31مارچ ، 2022کو ہوگیاہے ۔
نمبرشمار
|
ریاست
|
فعال پی اے سی ایس کی تعداد
|
1
|
آندھراپردیش
|
2046
|
2
|
اروناچل پردیش
|
14
|
3
|
آسام
|
775
|
4
|
بہار
|
3779
|
5
|
چھتیس گڑھ
|
2028
|
6
|
گوا
|
44
|
7
|
گجرات
|
6016
|
8
|
ہریانہ
|
646
|
9
|
ہماچل پردیش
|
810
|
10
|
جھارکھنڈ
|
1782
|
11
|
کرناٹک
|
5168
|
12
|
کیرالہ
|
1299
|
13
|
مدھیہ پردیش
|
4536
|
14
|
مہاراشٹر
|
20788
|
15
|
منی پور
|
232
|
16
|
میگھالیہ
|
128
|
17
|
میزورم
|
30
|
18
|
ناگالینڈ
|
150
|
19
|
اڈیشہ
|
1239
|
20
|
پنجاب
|
3367
|
21
|
راجستھان
|
4050
|
22
|
سکم
|
178
|
|
|
|
23
|
تمل ناڈو
|
7 **
|
24
|
تلنگانہ
|
727
|
25
|
تریپورہ
|
268
|
26
|
اترپردیش
|
2330
|
27
|
اتراکھنڈ
|
8
|
28
|
مغربی بنگال
|
4173
|
|
مرکز کے زیرانتظام علاقے
|
|
1
|
انڈمان ونکوبارجزائر
|
41
|
2
|
جموں وکشمیر
|
537
|
3
|
لداخ
|
10
|
4
|
پڈوچیری
|
45
|
5
|
دادرہ ونگرحویلی ، دمن اینڈ دیو
|
ٍ کوئی پی اے سی ایس نہیں
|
6
|
چنڈی گڑھ
|
کوئی پی اے سی ایس نہیں
|
7
|
دہلی
|
کوئی پی اے سی ایس نہیں
|
8
|
لکشدیپ
|
کوئی پی اے سی ایس نہیں
|
میزان
|
67251
|
***********
(ش ح ۔ف ا ۔ ع آ)
U -2799
(Release ID: 1907480)
Visitor Counter : 135