کوئلے کی وزارت
فروری تک کوئلے کی پیداوار 785.24 ملین ٹن ہوئی
Posted On:
15 MAR 2023 6:00PM by PIB Delhi
جاری مالی سال 23-2022 کے دوران ہندوستان بھر میں کوئلے کی پیداوار (فروری 2023) تک 785.24 ملین ٹن ہوئی، جبکہ گزشتہ برس اسی مدت میں یہ 681.98 ایم ٹی تھی اور یہ تقریباًٍ 15.14فیصد کا اضافہ ہے۔ سال 22-2021 میں کوئلے کی پیداوار 778.19 ملین ٹن تھی، جو گزشتہ برس کی اسی مدت کی 716.08 ایم ٹی کے موازنے میں 8.67 فیصد اضافہ ہے۔ ملک میں کوئلے کی مانگ 821 ایم ٹی کو پورا کیا جا سکے گا۔ بجلی کی وزارت نے 24-2023 کے لئے جو خاکہ پیش کیا ہے، اس کے مطابق یہ تخمینہ ہے۔
گزشتہ پانچ برسوں میں کوئلے کی درآمد کی تفصیلات اس طرح ہیں:
(ملین ٹن میں)
سال
|
2017-18
|
2018-19
|
2019-20
|
2020-21
|
2021-22
|
کوئلے کی درآمد
|
208.25
|
235.35
|
248.54
|
215.25
|
208.93
|
کوئلے کی درآمد والے پانچ سب سے اوپر کے ملکوں کی مقدار کے مطابق تفصیلات:
ملین ٹن میں
ملک
|
2017-18
|
2018-19
|
2019-20
|
2020-21
|
2021-22
|
انڈونیشیا
|
95.81
|
112.88
|
116.66
|
92.53
|
72.50
|
آسٹریلیا
|
46.12
|
48.17
|
46.72
|
54.95
|
66.76
|
جنوبی افریقہ
|
38.49
|
31.15
|
42.48
|
31.09
|
26.11
|
امریکہ
|
12.03
|
14.98
|
12.16
|
12.20
|
14.37
|
روس
|
4.30
|
4.92
|
8.23
|
6.75
|
8.27
|
یہ جانکاری کوئلے ، کانکنی اور پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر جناب پرہلاد جوشی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
***
ش ح۔ ع س۔ ک ا
(Release ID: 1907405)
Visitor Counter : 113