صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
نی -کیشےمترا پروگرام سے متعلق اپ ڈیٹ
نو اعشاریہ چھ نو(9.69) لاکھ میں سے 9.55 لاکھ نے ملک بھر میں ٹی بی کے مریضوں کی منظوری دی ،جسے نی –کیشے مترا کے ذریعہ اپنایا گیا ہے
Posted On:
14 MAR 2023 4:55PM by PIB Delhi
صحت اور خاندانی بہبودکی مرکزی وزیر ڈاکٹر بھارتی پروین پوار نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ پردھان منتری ٹی بی مکت بھارت ابھیان ( نی- کیشے مترا پہل) کے تحت صحت اور خاندانی بہبودکی وزارت کے ذریعہ نافذ کئے گئے 9.69 لاکھ میں 9.55 لاکھ کو ملک بھر میں ٹی بی مریضوں کی منظوری دی گئی ،جسے 9 مارچ 2023 کو نی- کیشےمترا کے ذریعہ اپنایا گیا۔2025 تک ٹی بی سے متعلق پائیدار ترقی کے مقاصد حاصل کرنے کے مقصد کے ساتھ عالمی اہداف سے پانچ سال سے قبل ٹی بی کو جڑسے ختم کرنے کا قومی پروگرام اہم سرگرمیاں نافذ کرتا ہے ، جو حسب ذیل ہیں:
- بہت زیادہ بوجھ والے علاقوں میں نشانزد طریقہ کار کے لئے ریاست اور ضلع اسپیسیفک اسٹریجک منصوبہ ۔
- ٹی بی کو روکنے کی دوا سمیت ٹی بی مریضوں کے لئے مفت دوائیں اور تشخیص کی سہولت ۔
- حساس اور محروم آبادی میں ٹی بی کے معاملے تلاش کرنے کی سرگرم مہم۔
- آیوشمان بھارت –صحت اور تندرستی کے مراکزکے ساتھ مربوطی ، تاکہ کمیونٹی کے قریب اسکریننگ اور علاج کی خدمات کو غیر مرکوزکیا جائے۔
- ٹی بی معاملات کے نوٹی فکیشن اور مینجمنٹ کے لئے ترغیبات سمیت پرائیویٹ سیکٹرکی مصروفیات ۔
- ذیلی ضلع سطحوں پر مالی کیولر تشخیص کی لیباریٹریوں کو وسعت دینا۔
- لائن وزارتوں کی شمولیت کے ساتھ کثیر سیکٹورل رد عمل ۔
- کیس پرمبنی ویب پر مبنی پورٹل نی- کیشے کے ذریعہ نوٹی فائڈ ٹی بی کیسوں کا پتہ لگانا۔
*************
ش ح۔ح ا ۔ رم
U-2742
(Release ID: 1907108)
Visitor Counter : 100