جدید اور قابل تجدید توانائی کی وزارت

پی ایم- کُسُم - 89.45 میگاواٹ صلاحیت عنصر- اے کے تحت نصب کی گئیاور تقریباً 2.09 لاکھ پمپوں کو عنصر- بی اور عنصر- سی کے تحت شمسی کرنے کی اطلاع ملی ہے - مرکزی بجلی اور نئی اور قابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر جناب آر کے۔ سنگھ

Posted On: 14 MAR 2023 5:55PM by PIB Delhi

پی ایم- کُسُم اسکیم کے تحت صلاحیتوں کو مختص کرنے کے لیے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے کہا جاتا ہے کہ وہ اپنی طلب بتائیں۔ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی طرف سے موصول ہونے والی مانگ اور پیش رفت کی بنیاد پر اسکیم کے تحت طلب پوری کی جاتی ہے۔ 31.03.2026 تک کی مدت کے لیے موصول ہونے والی اُڈیشہ سمیت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی  مانگ ضمیمہ-اول میں دی گئی ہے۔

اسکیم کے عنصر- اے کے تحت، متعلقہ ریاستی بجلی ریگولیٹری کمیشنز (ایس ای آر سیز) کے ذریعہ اعلان کردہ پہلے سے طے شدہ ٹیرفیا مسابقتی بولی کے ذریعے دریافت کردہ شرح پر ڈسکومز کے ذریعہ بجلی خریدی جاتی ہے۔ پہلے سے طے شدہ  اور دریافت شدہ شرحیں مختلف ریاستوں میں مختلف ہوتی ہیں۔

پی ایم- کُسُم اسکیم کے نفاذ کو 31.03.2026 تک بڑھا دیا گیا ہے۔ 28.02.2023 تک عنصر- اے کے تحت مجموعی طور پر 89.45 میگاواٹ کی صلاحیت نصب کی گئی ہے اور تقریباً 2.09 لاکھ پمپوں کو عنصر- بی اور عنصر- سی کے تحت شمسی کیا گیا ہے۔منظور شدہ اور نصب شدہ صلاحیتوں کی اعداد و شمار کے لحاظ سے تفصیلات ضمیمہ دوئم میں دی گئی ہیں۔

پی ایم- کُسُم اسکیم کے تحت 31.03.2026 تک کی مدت کے لیے طلب موصول ہوئی

نمبر شمار

ریاستیں

ریاستوں سے موصولہ مطالبات

عنصر-اے (MW)

عنصر-بی (Nos.)

عنصر-سی(تعداد.)

1

Arunachal Pradesh

6

800

0

2

Assam

10

5000

1000

3

Chhattisgarh

30

100000

530500

4

Bihar

0

0

160000

5

Gujarat

500

8082

307500

6

Goa

200

1100

11000

7

Haryana

150

477655

65079

8

Himachal Pradesh

100

1980

0

9

Jammu & Kashmir

20

5000

10000

10

Jharkhand

50

46717

14000

11

Karnataka

0

10314

1258000

12

Kerala

40

100

103300

13

Ladakh

5

2600

0

14

Madhya Pradesh

1200

62000

1820000

15

Maharashtra

1000

600000

750000

16

Manipur

0

150

86000

17

Meghalaya

5

2735

10000

18

Mizoram

0

8400

0

19

Nagaland

15

465

0

20

Odisha

500

10741

50000

21

Puducherry

7

0

0

22

Punjab

220

138000

225186

23

Rajasthan

1200

308884

251144

24

Tamil Nadu

424

15200

30000

25

Telangana

600

400

8000

26

Tripura

5

9521

4600

27

Uttar Pradesh

225

136842

400000

28

Uttarakhand

0

9838

200

29

West Bengal

0

10000

23700

 

Total

6512

1972524

6119209

 

نوٹ: (1) مندرجہ بالا صلاحیتوں/ مقداروں میں تین عناصر کے تحت مختص اور نصب شدہ صلاحیتیں/ مقداریں شامل ہیں۔

(2)ریاستوں سے 31.03.2026 تک سال بہ سال مطالبات موصول ہوئے ہیں۔ ریاست کی طرف سے سال وار مانگ، پیش رفت اور اسکیم کے تحت مختص کرنے کے لیے دستیاب صلاحیت کی بنیاد پر مانگ پوری کی جا رہی ہے۔

پی ایم - کُسُم اسکیم کے 28.02.2023 تک نفاذ کی صورتحال

 

نمبر شمار

 

ریاستیں

عنصر اے (ایم ڈبلیو)

عنصر بی (تعداد)

عنصر سی (تعداد)

منظور شدہ

نصب

منظور شدہ

نصب

منظور شدہ (آئی پی ایس)

منظور شدہ (ایف ایل ایس)

 

نصب

1

Arunachal Pradesh

2

0

200

126

0

0

0

2

Assam

10

0

5000

0

1000

0

0

3

Chhattisgarh

30

0

25000

0

0

330500

0

4

Bihar

0

0

0

0

0

160000

0

5

Gujarat

500

0

8082

2132

7000

300500

0

6

Goa

50

0

200

0

0

11000

0

7

Haryana

65

2.25

252655

44323

0

65079

0

8

Himachal Pradesh

50

19.7

1580

491

0

0

0

9

Jammu & Kashmir

20

0

5000

499

4000

0

0

10

Jharkhand

50

0

36717

12107

1000

10000

0

11

Karnataka

0

0

10314

314

0

337000

0

12

Kerala

40

0

100

3

45100

3200

48

13

Ladakh

5

0

1600

0

0

0

0

14

Madhya Pradesh

500

4

12000

6787

0

270000

0

15

Maharashtra

500

0

225000

47978

0

250000

0

16

Manipur

0

0

150

28

0

0

0

17

Meghalaya

5

0

535

35

0

10000

0

18

Mizoram

0

0

2700

0

0

0

0

19

Nagaland

5

0

165

0

0

0

0

20

Odisha

500

0

5741

1223

40000

10000

0

21

Puducherry

7

0

0

0

0

0

0

22

Punjab

220

0

78000

12459

186

125000

0

23

Rajasthan

1200

63.5

198884

56500

1144

100000

1144

24

Tamil Nadu

424

0

7200

2751

20000

10000

0

25

Telangana

500

0

400

0

0

8000

0

26

Tripura

5

0

6021

1654

2600

0

0

27

Uttar Pradesh

225

0

66842

17614

0

400000

0

28

Uttarakhand

0

0

3705

316

200

0

0

29

West Bengal

0

0

0

0

23700

0

20

 

Total

4913

89.45

953791

207340

145930

2400279

1212

 

یہ اطلاع قابل تجدید توانائی اور بجلی کے مرکزی وزیر نے دی۔ آر کے سنگھ آج راجیہ سبھا میں دی۔

***

ش ح۔ ع س۔ ک ا



(Release ID: 1906984) Visitor Counter : 72


Read this release in: English