جل شکتی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بیت الخلاء  کی تعمیر کے لئے جاری کئے گئے فنڈ اور اُن کا استعمال

Posted On: 13 MAR 2023 6:11PM by PIB Delhi

گزشتہ تین برسوں کے دوران سووچھ بھارت مشن (گرامین) [ایس بی ایم (جی)] کے تحت تعمیر کئے گئے انفرادی گھروں میں بیت الخلاء (آئی ایچ ایچ ایل) کی ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے حساب سے تعداد  ضمیمہ ایک میں دی گئی ہے۔

ایک آزاد تصدیقی ایجنسی کے ذریعہ 20-2019  کے دوران  پینے کے پانی  اور صاف صفائی کے محکمے کی طرف سے کرائے گئے قومی سالانہ دیہی  صفائی سروے (این اے آر ایس ایس) کے مطابق 98.6 فیصد  عوامی بیت الخلاء کام کر رہے تھے۔ ان کی تفصیلات  ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقے کے حساب سے ضمیمہ دو میں دی گئی  ہیں۔

سال 23-2022  کے دوران (6 مارچ تک)  ایس بی ایم (جی) کے تحت  مرکز کے ذریعہ فنڈ کی منظوری ، انہیں جاری کئے جانے اور استعمال کرنے کی تفصیلات ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقے کے حساب سے ضمیمہ تین میں دی گئی ہیں۔

 سال 23-2022  کے دوران  ایس بی ایم (جی) کے ذریعہ مختص کیا گیا بجٹ 5 ہزار کروڑ روپے  (ترمیم شدہ تخمینہ) ہے۔ سال 24-2023  کے لئے ایس بی ایم (جی) کے لئے  تخمینی بجٹ  7192 کروڑ روپے ہے۔

ایس بی ایم (جی) کے تحت عوامی  بیت الخلاء کے رکھ رکھاؤ کے لئے کوئی فنڈ  جاری نہیں کیا جاتا۔ عوامی بیت الخلاء کو  چلانے اور ان کی دیکھ بھال کرنے کی ذمہ داری گرام پنچایتوں کی ہے۔

یہ معلومات  آج راجیہ سبھا میں جل شکتی  کے وزیر مملکت  جناب پرہلاد سنگھ پٹیل نے  ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

ضمیمہ-1

گزشتہ تین برسوں کے دوران ایس بی ایم (جی) کے تحت تعمیر کئے گئے آئی ایچ ایچ ایل کی ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقے کے حساب سے تعداد

 

 

 

 

 

 

 

نمبر شمار

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ

2019-20

2020-21

2021-22

Total

 

1

ا نڈمان ونکوبار جزائر

1,931

1,699

340

3,970

 

2

آندھرا پردیش

2,68,683

69,090

3,905

3,41,678

 

3

اروناچل پردیش

2,592

11,507

3,561

17,660

 

4

آسام

3,05,983

4,19,771

82,145

8,07,899

 

5

بہار

14,28,713

3,82,122

16,697

18,27,532

 

6

چھتیس گڑھ

1,14,660

33,037

59,801

2,07,498

 

7

دادر اور نگر حویلی اور دمن و دیو

0

714

1,447

2,161

 

8

گوا

0

16,839

0

16,839

 

9

گجرات

5,47,106

3,18,389

1,09,090

9,74,585

 

10

ہریانہ

12,483

4,918

11,128

28,529

 

11

ہماچل پردیش

64

110

21,407

21,581

 

12

جموں وکشمیر

42,068

86,286

15,241

1,43,595

 

13

جھار کھنڈ

1,94,210

5,13,388

25,573

7,33,171

 

14

کرناٹک

2,35,350

1,69,976

88,041

4,93,367

 

15

کیرالہ

640

9,294

5,105

15,039

 

16

لداخ

1,798

0

971

2,769

 

17

لکشدیپ

0

0

0

0

 

18

مدھیہ پردیش

3,47,821

1,58,647

2,35,369

7,41,837

 

19

مہاراشٹر

7,28,074

2,44,747

1,24,168

10,96,989

 

20

منی پور

11,617

4,361

3,981

19,959

 

21

میگھالیہ

9,835

31,263

29,732

70,830

 

22

میزورم

714

2,485

6,495

9,694

 

23

ناگالینڈ

1,330

3,545

9,336

14,211

 

24

اڈیشہ

13,65,526

2,26,747

1,32,673

17,24,946

 

25

پڈو چیری

270

668

688

1,626

 

26

پنجاب

1,00,572

77,890

17,005

1,95,467

 

27

راجستھان

7,12,813

2,95,068

1,46,953

11,54,834

 

28

سکم

724

1,627

3,488

5,839

 

29

تمل ناڈو

1,51,586

90,154

1,00,676

3,42,416

 

30

تلنگانہ

5,60,324

1,11,669

9,085

6,81,078

 

31

تریپورہ

79,544

53,961

12,221

1,45,726

 

32

اتر پردیش

39,61,157

9,11,621

7,55,073

56,27,851

 

33

اترا کھنڈ

25,189

3,979

11,996

41,164

 

34

مغربی بنگال

6,80,654

4,87,838

2,13,873

13,82,365

 

 

میزان

1,18,94,031

47,43,410

22,57,264

1,88,94,705

 

ماخذ: ایس بی ایم (جی) آئی ایم آئی ایس سے  متعلق ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی طرف سے فراہم کئے گئے اعداد وشمار

 

ضمیمہ-2

این اے آر ایس ایس 20-2019 کے مطابق کام کر رہے عوامی بیت الخلاء کا ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ کے حساب سے فیصد

 نمبر شمار

ریاستیں / مرکز کے زیر انتظام علاقے

 کام کررہے عوامی بیت الخلاء کا فیصد

1

انڈمان ونکوبار جزائر

100.0

2

آندھرا پردیش

94.1

3

اروناچل پردیش

100.0

4

آسام

92.3

5

بہار

70.8

6

چھتیس گڑھ

100.0

7

دادر اور نگر حویلی

100.0

8

گوا

100.0

9

گجرات

100.0

10

ہریانہ

100.0

11

ہماچل پردیش

100.0

12

جموں وکشمیر

100.0

13

جھار کھنڈ

100.0

14

کرناٹک

100.0

15

کیرالہ

100.0

16

مدھیہ پردیش

92.9

17

مہاراشٹر

100.0

18

منی پور

100.0

19

میگھالیہ

100.0

20

میزورم

100.0

21

ناگالینڈ

100.0

22

اڈیشہ

100.0

23

پڈو چیری

100.0

24

پنجاب

100.0

25

راجستھان

100.0

26

سکم

100.0

27

تمل ناڈو

99.3

28

تلنگانہ

100.0

29

تریپورہ

50.0

30

اتر پردیش

100.0

31

اترا کھنڈ

100.0

32

مغربی بنگال

100.0

 

ہندوستان

98.6

 

ضمیمہ-3

ایس بی ایم (جی) کے تحت 23-2022  کے دوران (6 مارچ 2023 تک) مرکز کے ذریعہ مختص کئے گئے فنڈ کا حصہ، جاری کی گئی رقم اور انہیں استعمال کرنے کی تفصیلات ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے کے حساب سے

 

 

 

 

کروڑ روپے میں

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے

 مختص کی گئی رقم

 جاری کی گئی رقم

ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی طرف سے استعمال کی گئی رقم

1

انڈمان ونکوبار جزائر

0.83

0.00

1.46

2

آندھرا پردیش

676.79

0.00

77.02

3

اروناچل پردیش

29.43

14.71

11.88

4

آسام

495.71

90.52

147.84

5

بہار

1544.86

325.28

692.40

6

چھتیس گڑھ

355.07

88.77

77.03

7

دادر اور نگر حویلی اور دمن ودیو

1.63

0.00

0.90

8

گوا

34.38

16.59

13.33

9

گجرات

284.68

0.00

81.26

10

ہریانہ

202.77

0.00

19.76

11

ہماچل پردیش

198.07

38.28

41.31

12

جموں وکشمیر

494.20

116.79

89.79

13

جھار کھنڈ

300.64

0.00

78.53

14

کرناٹک

665.34

0.00

38.29

15

کیرالہ

308.04

74.00

8.42

16

لداخ

17.30

0.00

1.64

17

لکشدیپ

7.74

1.93

0.00

18

مدھیہ پردیش

411.14

81.78

271.16

19

مہاراشٹر

1740.11

0.00

84.51

20

منی پور

51.45

12.86

12.03

21

میگھالیہ

92.13

16.57

29.37

22

میزورم

19.67

4.91

7.01

23

ناگالینڈ

39.44

19.72

14.37

24

اڈیشہ

0.00

0.00

356.39

25

پڈوچیری

37.80

0.00

0.73

26

پنجاب

168.19

0.00

47.59

27

راجستھان

624.90

288.78

252.49

28

سکم

23.17

5.79

3.83

29

تمل ناڈو

421.10

0.00

104.91

30

تلنگانہ

542.94

0.00

1.08

31

تریپورہ

128.29

28.28

20.93

32

اترپردیش

1529.38

687.87

764.37

33

اترا کھنڈ

92.61

14.14

19.24

34

مغربی بنگال

848.16

193.97

296.79

 

میزان

12387.96

2121.54

3667.65*

*کچھ ریاستوں میں جاری کی گئی رقم سے  زیادہ اخراجات پچھلے برسوں میں ریاستوں کو جاری کی گئی  رقم میں سے بچے پیسے کی دستیابی کی بنیاد پر ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ق ت۔ ق ر

U-2674


(Release ID: 1906702) Visitor Counter : 86


Read this release in: English