وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

مرکزی حکومت نے ریاستوں کے سرمایہ جاتی اور اور ترقیاتی اخراجات میں تیزی لانے کے لیے انہیں  وسیع تعاون دینے کے لیے ریاستی حکومتوں کو1,40,318 کروڑروپے    ٹیکس کی منتقلی کی 14ویں قسط جاری کی

Posted On: 10 MAR 2023 8:33PM by PIB Delhi

 

مرکزی حکومت نے 70,159 کروڑ روپے کی عام ماہانہ منتقلی کے مقابلے آج ریاستی حکومتوں کو 1,40,318 کروڑ روپے کی ٹیکس منتقلی کی 14ویں قسط جاری کی ۔

یہ ریاستوں کے سرمایے اور ترقیاتی اخراجات میں تیزی لانے  کے لیے انہیں وسیع تعاون فراہم کرنے کی غرض سے  حکومت ہند کے عزم کے مطابق ہے۔

جاری کردہ رقوم کی ریاست کے لحاظ سے تقسیم ذیل میں جدول میں دی گئی ہے۔

مارچ 2023 کے لیے مرکزی ٹیکس اورمحصولات کی خالص آمدنی کی ریاست وار تقسیم:

نمبر شمار

ریاست

کل (کروڑ روپے)

1

آندھرا پردیش

5474

2

اروناچل پردیش

2491

3

آسام

4417

4

بہار

14232

5

چھتیس گڑھ

4827

6

گوا

546

7

گجرات

4929

8

ہریانہ

1546

9

ہماچل پردیش

1177

10

جھارکھنڈ

4681

11

کرناٹک

5125

12

کیرالہ

2705

13

مدھیہ پردیش

11108

14

مہاراشٹر

8954

15

منی پور

1009

16

میگھالیہ

1088

17

میزورم

705

18

ناگالینڈ

802

19

اڈیشہ

6399

20

پنجاب

2561

21

راجستھان

8535

22

سکم

545

23

تمل ناڈو

5769

24

تلنگانہ

2682

25

تریپورہ

1003

26

اتر پردیش

24783

27

اترا کھنڈ

1583

28

مغربی بنگال

10642

 

مجموعی رقم

140318

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

2534


(Release ID: 1905812) Visitor Counter : 154


Read this release in: English , Hindi , Manipuri