وزارت خزانہ
حکومت ہند کے ٹریزری بلز کی نیلامی کے لئے نظر ثانی شدہ کیلنڈر-23-2022 (یکم مارچ 2023 سے 31 مارچ 2023 تک)
Posted On:
24 FEB 2023 7:11PM by PIB Delhi
حکومت ہند نے، ریزرو بینک آف انڈیا کی مشاورت سے، نقدی کی پوزیشن کا جائزہ لینے کے بعد،23-2022کے بقیہ حصے کے لیے ٹریزری بل جاری کرنے کے لیے رقم پر نظر ثانی کی ہے:
ٹریزری بلوں کی نیلامی کے لیے مشتہرکردہ رقم
(01 مارچ، 2023 سے 31 مارچ، 2023 تک)
|
کروڑ))
|
نیلامی کی تاریخ
|
جاری کرنے کی تاریخ
|
91 دن
|
182 دن
|
364 دن
|
میزان
|
01 مارچ 2023
|
02 مارچ 2023
|
9,000
|
16,000
|
14,000
|
39,000
|
08 مارچ 2023
|
09 مارچ 2023
|
9,000
|
16,000
|
14,000
|
39,000
|
15 مارچ 2023
|
16 مارچ 2023
|
9,000
|
16,000
|
14,000
|
39,000
|
23 مارچ 2023
|
24 مارچ 2023
|
9,000
|
16,000
|
14,000
|
39,000
|
29 مارچ 2023
|
31 مارچ 2023
|
9,000
|
16,000
|
14,000
|
39,000
|
کل
|
45,000
|
80,000
|
70,000
|
1,95,000
|
حکومت ہند کو ریزرو بینک آف انڈیا کی مشوارت سے بازار کو مناسب اطلاع دینے کے بعد حکومت ہند کی ضروریات، مارکٹ کی بدلتی ہوئی صورتحال اور دیگر متعلقہ عوامل کی بنیاد پر ٹریزری بلوں کی نیلامی کے لیے مشتہرکردہ رقم اور اوقات میں ترمیم کرنے کی رعایت ہوگی۔ اس طرح،درمیان میں پڑنے والی چھٹیوں جیسی وجوہات سمیت اگر حالات کے مطابق ضروری ہو تو مذکورہ کیلنڈر تبدیلی سے مشروط ہے۔ اگر ایسی تبدیلی ہوتی ہے تو اسے پریس ریلیز کے ذریعہ مطلع کیا جائے گا۔
حکومت ہند کے ذریعہ ٹریزری بلوں کی نیلامی وقتاًفوقتاً ترمیم شدہ 27 مارچ، 2018 کے جنرل نوٹیفکیشن نمبر- ایف این 4(2)—ڈبلیو اینڈ ایم / 2018 میں بیان کردہ شرائط و ضوابط سے مشروط ہوگی۔
************
ش ح ۔ ف ا ۔ م ص
(U: 2055)
(Release ID: 1902206)
Visitor Counter : 173