صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
گارڈز کی تبدیلی کی تقریب 25 فروری کو منعقد نہیں کی جائے گی
Posted On:
23 FEB 2023 4:57PM by PIB Delhi
گارڈز کی تبدیلی کی تقریب اس ہفتہ (25 فروری 2023) کو راشٹرپتی بھون کے فورکورٹ میں 1000 بجے طے شدہ وفاقی جمہوریہ جرمنی کے چانسلر کے لیے گارڈ آف آنر کی وجہ سے نہیں ہوگی۔
******
ش ح۔ م م۔ م ر
U-NO. 2014
(Release ID: 1901776)