صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہند 18 سے 19 فروری کے دوران تمل ناڈو کا دورہ کریں گی
Posted On:
17 FEB 2023 5:57PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو 18 سے 19 فروری 2023 کے دوران تمل ناڈو کا دورہ کریں گی۔
صدر جمہوریہ ہند 18 فروری 2023 کو کوئمبٹور میں ایشا فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام مہاشیو راتری تقریبات میں شرکت کریں گی۔
صدر جمہوریہ ہند 19 فروری 2023 کو ویلنگٹن میں ڈفینس سروسز اسٹاف کالج کا دورہ کریں گی اور 78ویں اسٹاف کورس کے اراکین سے خطاب کریں گی۔
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:1786
(Release ID: 1900231)
Visitor Counter : 135