صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 14 FEB 2023 10:59AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک220.63کروڑ(95.19کروڑ دوسری خوراک اور22.85کروڑ احتیاطی خوراک)کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6394 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد1818ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.01فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.81 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران93 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر44151703ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ کے74نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0.06 (فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح(0.08) فیصد ہے ۔

اب تک کُل91.72 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران127835ٹیسٹ کئے گئے۔

***********

ش ح ۔  س ک ۔ م ش

U. No.1624



(Release ID: 1899021) Visitor Counter : 100