شمال مشرقی ریاستوں کی ترقی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

مختلف اسکیموں کے تحت پروجیکٹوں کو منظوری دی گئی


ناگالینڈ کے لئے23-2022 میں پی ایم – ڈیوائین اسکیم کے تحت 180 کروڑ روپے کی منظوری دی گئی

प्रविष्टि तिथि: 13 FEB 2023 5:58PM by PIB Delhi

ناگالینڈ کے لئے مارچ 2018 سے2022 تک شمال مشرقی کونسل (این ای سی) ،’’وسائل کا دائمی مرکزی ذخیرہ (این ایل سی پی آر)اسکیم، شمال مشرقی خصوصی بنیادی ڈھانچے کی ترقی سے متعلق اسکیم (این ای ایس آئی ڈی ایس)‘‘اور شمال مشرقی ریاستی ترقی سے متعلق سرمایہ کاری کے پروگرام (این ای ایس آر آئی پی) کے تحت منظور کئے گئے پروجیکٹوں ، جاری کئے گئے فنڈ اور مکمل کئے گئے پروجیکٹوں کی تفصیلات درج ذیل ہے:

اسکیم

منظور کئے گئے پروجیکٹوں کی تعداد

جاری کئے گئے فنڈ

(کروڑ میں)

مکمل کئے گئے پروجیکٹوں کی تعداد

این ای سی کی اسکیمیں

65

Rs. 2693.13

16

این ایل سی پی آر/ این ای ایس آئی ڈٰ ایس

17

Rs. 333.80

27

این ای ایس آر آئی پی

00

00

00

 

کم ترقی یافتہ علاقوں (ڈی یو ڈی اے) کے محکمے کی جانب سے مشرقی ناگالینڈ کی خصوصی ترقی سے متعلق شمال مشرقی خطہ (پی ایم - ڈیوائین) اسکیم ، ذریعہ معاش کے پروجیکٹوں کے لئے وزیر اعظم کی ترقیاتی پہل کے تحت 23-2022 میں منظوری کے لئے یہ علاقے 180 کروڑ روپے کی لاگت سے منتخب کئے گئے ہیں۔

شمال مشرقی خطے کی ترقی کے وزیر جناب جی کشن ریڈی نے آج ایک تحریری جواب میں لوک سبھا میں یہ جانکاری دی۔

***********

ش ح ۔  ع ح  ۔ م ش

U. No.1614


(रिलीज़ आईडी: 1899004) आगंतुक पटल : 119
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Manipuri