خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت

پردھان منتری ماتر وندنا یوجنا (پی ایم ایم وی وائی) کے تحت، ₹5,000 کی نقد ترغیبات پہلے بچے کے لیے براہ راست بینیفٹ ٹرانسفر (ڈی بی ٹی) موڈ میں مستفید کے بینک/ پوسٹ آفس اکاؤنٹ میں براہ راست فراہم کی جاتی ہیں

Posted On: 08 FEB 2023 4:43PM by PIB Delhi

گزشتہ تین سالوں کے دوران پردھان منتری ماتر وندنا یوجنا (پی ایم ایم وی وائی) کے تحت زچگی کے فوائد حاصل کرنے والوں کی تعداد کی ریاست وار تفصیلات ضمیمہ میں منسلک ہے۔

پی ایم ایم وی وائی کے تحت، 5,000 روپے کی نقد ترغیبات پہلے بچے کے لیے براہ راست بینیفٹ ٹرانسفر (ڈی بی ٹی) موڈ میں مستفید کے بینک/ پوسٹ آفس اکاؤنٹ میں براہ راست فراہم کی جاتی ہیں۔ اہل مستفیدین کو ادارہ جاتی ڈیلیوری کے بعد جننی تحفظ یوجنا کے تحت زچگی کے فائدہ کے لیے منظور شدہ اصولوں کے مطابق باقی نقد رقم ملتی ہے، جس سے اوسطاً ایک خاتون کو 6,000 روپے ملتے ہیں۔ نظر ثانی شدہ پی ایم ایم وی وائی کے تحت اہل مستفیدین کو 6,000 روپے کی نقد رقم بھی فراہم کی جاتی ہے جس کا اثر دوسرے بچے کے لیے 01.04.2022 سے لاگو ہوتا ہے جب کہ دوسرا بچہ لڑکی ہو۔

مشن شکتی کے لیے مالی سال 2023-24 کے لیے بجٹ تخمینہ پی ایم ایم وی وائی جزو سمیت، 143.96 کروڑ روپے ہے۔

******

ضمیمہ

ریاست/یو ٹی کے لحاظ سے مستفیدین کی کل تعداد کو ظاہر کرنے والا بیان جس میں گزشتہ تین سالوں کے دوران پی ایم ایم وی وائی کے تحت زچگی کے فوائد فراہم کیے گئے ہیں۔

 

نمبر شمار

ریاست/یو ٹی

2019-20

2020-21

2021-22

1

انڈمان و نیکوبار جزائر

2,356

2,189

1,644

2

آندھرا پردیش

5,12,648

2,92,094

39,226

3

اروناچل پردیش

9,320

8,529

4,204

4

آسام

4,17,913

2,01,400

2,85,471

5

بہار

8,91,050

11,81,671

4,76,243

6

چندی گڑھ

9,449

7,986

8,119

7

چھتیس گڑھ

2,49,714

1,83,332

1,92,578

8

دادرا و نگر حویلی اور دمن و دیپ

6,623

4,785

4,795

9

دہلی

1,04,221

80,607

1,26,853

10

گوا

6,372

6,187

4,217

11

گجرات

4,07,896

1,62,926

93,330

12

ہریانہ

2,17,033

1,19,822

2,10,874

13

ہماچل پردیش

81,449

67,530

66,039

14

جموں و کشمیر

85,801

60,380

1,11,946

15

جھارکھنڈ

2,72,441

1,78,563

1,52,662

16

کرناٹک

5,37,386

5,06,308

4,46,404

17

کیرالہ

2,73,181

2,16,813

2,88,397

18

لداخ

0

1,173

1,071

19

لکشدیپ

327

665

481

20

مدھیہ پردیش

9,79,547

9,33,964

9,10,109

21

مہاراشٹر

10,32,254

8,08,517

7,82,527

22

منی پور

23,979

16,442

8,353

23

میگھالیہ

16,380

10,004

12,689

24

میزورم

9,395

7,376

8,151

25

ناگالینڈ

15,207

6,073

4,655

26

اوڈیشہ

0

0

0

27

پڈوچیری

10,553

6,477

9,139

28

پنجاب

1,49,709

1,27,204

52,846

29

راجستھان

5,35,006

4,51,863

4,76,509

30

سکم

4,632

3,219

2,668

31

تمل ناڈو

5,24,185

4,69,571

2,74,703

32

تلنگانہ

0

0

0

33

تریپورہ

42,717

24,277

16,723

34

اتر پردیش

16,42,844

13,02,623

9,89,646

35

اتراکھنڈ

75,827

80,994

71,952

36

مغربی بنگال

4,86,151

11

2

 

کُل مجموعہ

96,33,566

75,31,575

61,35,226

 

خواتین اور بچوں کی ترقی کی مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی زوبن ایرانی نے راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ معلومات فراہم کی۔

**************

ش ح۔ ف ش ع- م ف

U: 1387



(Release ID: 1897556) Visitor Counter : 79


Read this release in: English , Marathi , Punjabi , Tamil