سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
ہندوستان بھر میں 288928 افراد راشٹریہ وایو شری یوجنا سے مستفید ہوئے
اس اسکیم کا مقصد غریبی کی سطح سے نیچے زمرے کے بزرگ شہریوں کے لئے جسمانی سہارے اور ان کی زندگی کو آسان بنانے کے مطلوبہ سامان فراہم کرنا ہے
Posted On:
07 FEB 2023 4:55PM by PIB Delhi
راشٹریہ وایو شری یوجنا کی اسکیم کے تحت رجسٹرڈ مستفیدین کی ریاستوں کے اعتبار سے تفصیل ضمیمے میں ہے:
جھارکھنڈ میں 7 تقسیم کیمپ لگائے گئے، جہاں 3197 مستفیدین کو سازوسامان تقسیم کئے گئے۔ ضلع وار تفصیلات ضمیمہ-1 میں موجود ہے۔
اس اسکیم کے تحت ریاستوں ؍ مرکزی انتظام والے علاقوں کی انتظامیہ کو رقومات مختص کرنے کی کوئی گنجائش موجود نہیں ہے۔ رقومات براہ راست مصنوعی ہاتھ پیر بنانے والی کارپوریشن (اے ایل آئی ایم سی او) کو جاری کی جاتی ہیں ، وزارت کے انتظامی کنٹرول کے تحت یہ کامہوتا ہے۔ اے ایل آئی ایم سی او نے جھارکھنڈ میں جو سامان تقسیم کیا، اس کی مجموعی لاگت 287.34 لاکھ روپے ہے۔
سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت نے بی پی ایل زمرے کے بزرگ شہریوں کو جسمانی سہارے اور دیگر مطلوبہ سامان فراہم کرنے کی اسکیم کا آغاز یکم اپریل 2017 کو کیا تھا۔ مالی سال 21-2020 میں اسکیم پر نظرثانی کی گئی، نظر ثانی کے بعد بی پی ایل زمرے کے بزرگ شہریوں کو متعلقہ سامان تقسیم کئے جا رہے ہیں، جن کی ماہانہ آمدنی 15000 روپے سے کم ہے۔
آر وی وائی کے نفاذ کے لئے ملک کے تمام اضلاع منتخب کئے گئے ہیں۔ اضلاع میں یہ اسکیم دو مرحلوں میں لاگو کی جا رہی ہے۔
- تخمینہ کیمپ: تخمینہ کیمپوں میں اے ایل آئی ایم سی او ان مستفیدین کی نشاندہی کرتی ہے، جو عمر سے متعلق کمزوری یا معذوری سے دو چار ہیں اور ان کے مطلوبہ امدادی سامان کو نوٹ کیا جاتا ہے۔
- ڈسٹریبیوشن کیمپ: تخمینہ کیمپ کے بعد تقسیم کیمپ میں مطلوبہ سامان مستفیدین میں تقسیم کیا جاتا ہے۔
jضمیمہ
نمبر ترتیب
|
ریاست ؍یوٹی
|
کل تعداد
|
1
|
انڈمان اور نکوبار جزائر
|
342
|
2
|
آندھرا پردیش
|
7703
|
3
|
اروناچل پردیش
|
1896
|
4
|
آسام
|
6165
|
5
|
بہار
|
7205
|
6
|
چنڈی گڑھ
|
0
|
7
|
چھتیس گڑھ
|
4807
|
8
|
دادر اور نگر حویلی
|
0
|
9
|
دمن
|
285
|
10
|
دیو
|
265
|
11
|
دہلی
|
3693
|
12
|
گوا
|
2407
|
13
|
گجرات
|
5582
|
14
|
ہریانہ
|
5538
|
15
|
ہماچل پردیش
|
430
|
16
|
جموں و کشمیر
|
1328
|
17
|
جھارکھنڈ
|
3197
|
18
|
کرناٹک
|
5977
|
19
|
کیرالہ
|
4182
|
20
|
لکشدیپ
|
528
|
21
|
مدھیہ پردیش
|
19763
|
22
|
مہاراشٹر
|
96207
|
23
|
منی پور
|
5584
|
24
|
میگھالیہ
|
9801
|
25
|
میزورم
|
364
|
26
|
ناگالینڈ
|
2990
|
27
|
اوڈیشہ
|
3561
|
28
|
پڈوچیری
|
1529
|
29
|
پنجاب
|
3277
|
30
|
راجستھان
|
14403
|
31
|
سکم
|
2618
|
32
|
تمل ناڈو
|
2195
|
33
|
تلنگانہ
|
5202
|
34
|
تریپورہ
|
7351
|
35
|
اتراکھنڈ
|
5395
|
36
|
اتر پردیش
|
47057
|
37
|
مغربی بنگال
|
101
|
کل
|
288928
|
جھارکھنڈ: تقسیم کیمپ میں احاطہ کئے گئے مستفیدین
ترتیب
|
ضلع
|
مستفیدین کی تعداد
|
1
|
گملہ
|
21
|
2
|
گوڈا
|
96
|
3
|
بوکارو
|
1726
|
4
|
پلامو
|
17
|
5
|
کوڈرما
|
86
|
6
|
مغربی سنگھ بھوم
|
260
|
7
|
کھنٹی
|
991
|
کل
|
3197
|
یہ اطلاع سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے وزیر مملکت جناب اے نرائن سوامی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
***
ش ح۔ ع س۔ ک ا
(Release ID: 1897174)
Visitor Counter : 108