قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس اعلامیہ

Posted On: 06 FEB 2023 4:04PM by PIB Delhi

مورخہ 06.02.2023 کے نوٹیفکیشنز کے ذریعے، آئین ہند کے آرٹیکل 224 کی عطا کردہ شق (1) کا استعمال کرتے ہوئے، صدر جمہوریہ نے، چیف جسٹس آف انڈیا کے ساتھ مشاورت کے بعد، مندرجہ ذیل ایڈوکیٹ/جوڈیشل افسران کو درج ذیل ہائی کورٹس میں بطور ایڈیشنل جج تقرری کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے:-

 

نمبر شمار

نام (محترم/محترمہ)

تقرری کی تفصیلات

1

سید قمر حسن رضوی ایڈوکیٹ

الہ آباد ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر

2

منیش کمار نگم، ایڈوکیٹ

3

انیش کمار گپتا، ایڈوکیٹ

4

محترمہ نند پربھا شکلا، ایڈوکیٹ

5

شتیج شیلیندر، ایڈوکیٹ

6

ونود دیواکر، ایڈوکیٹ

7

وجے کمار اڈاگوڈا پاٹل، ایڈوکیٹ

کرناٹک ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر

8

راجیش رائے کلنگالا، ایڈوکیٹ

9

لکشمنا چندر وکٹوریہ گووری، ایڈوکیٹ

مدراس ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر

10

پیلیپککم بہکوتمبی بالاجی، ایڈوکیٹ

11

کندھاسامی کولندائیلو رام کرشنن، ایڈوکیٹ

12

رام چندرن کلیمتی، جوڈیشل آفیسر

13

کے گووندراجن تھیلاکاواڈی، جوڈیشل آفیسر

 

                                              

 

 

**************

ش ح۔ ف ش ع- م ف

U: 1274


(Release ID: 1896733)
Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Tamil