صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ- 19 کی تازہ ترین صورتحال
Posted On:
06 FEB 2023 11:22AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک مجموعی طور پر 220.57 کروڑ (95.19 کروڑ دوسری خوراک اور 22.81 احتیاطی خوراک) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹے میں 37,193 ٹیکے لگائے گئے
سردست ملک بھرمیں 1,817مریض زیر علاج ہیں
زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال0.01 فیصد ہے
شفایابی کی شرح فی الحال 98.81 فیصد ہے
گذشتہ 24 گھنٹے میں 91 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں، اس طرح شفایاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر4,41,50,892ہوگئی ہے
گزشتہ 24 گھنٹے میں 91 نئے معاملے سامنے آئے ہیں
متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (0.14 فیصد)ہے
اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (0.08 فیصد) ہے
مجموعی طور پر اب تک 91.63 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛ گذشتہ 24 گھنٹوں میں62,790 ٹیسٹ کئے گئے
************
ش ح۔س ب ۔ م ص
(U:1246)
(Release ID: 1896542)
Visitor Counter : 163