امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ملک میں ای-داخل پورٹل (24.01.2023 تک) کے ذریعے آن لائن دائر کی گئی صارفین کی شکایات کی کل تعداد 35,898 ہے

Posted On: 03 FEB 2023 3:33PM by PIB Delhi

صارفین کے امور، خوراک اور عوامی تقسیم کے مرکزی وزیر مملکت جناب اشونی کمار چوبے نے راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں کہا کہ کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ، 2019 شکایات کی ای فائلنگ کا انتظام کرتا ہے۔ مزید برآں کنزیومر پروٹیکشن (صارف تنازعات ازالہ کمیشن) رولز، 2020 نیشنل کمیشنز، اسٹیٹ کمیشن اور ڈسٹرکٹ کمیشن میں شکایات کو الیکٹرانک طریقے سے درج کرنے کا طریقہ فراہم کرتا ہے۔ شکایات کے الیکٹرانک طریقے سے دائر کرنے کے لیے ای-داخل پورٹل شروع کیا گیا۔ اب تک قومی کمیشن کے علاوہ 34 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ای-فِلنگ ​​کی سہولت مہیا کی جاچکی ہے۔ دوسری باتوں کے ساتھ ساتھ ای-داخل کی خصوصیات میں صارف کی رجسٹریشن، آن لائن فیس کی ادائیگی، درخواست کی حیثیت، جوابی پیغامات، ایس ایم ایس/میل الرٹ اور شکایتی دستاویزات کو اپ لوڈ کرنے کی سہولت شامل ہے۔ اس طرح یہ تیز رفتاری فراہم کرتا ہے۔

ملک میں ای-داخل پورٹل (24.01.2023 تک) کے ذریعے آن لائن دائر کی گئی صارفین کی شکایات کی کل تعداد 35,898 ہے۔ درج کی گئی اور حل کی گئی ایسی شکایات کی تفصیلات منسلک کر دی گئی ہیں۔

'کمپیوٹرائزیشن اینڈ کمپیوٹر نیٹ ورکنگ آف کنزیومر کمیشنز' یعنی 'CONFONET' کے عنوان سے ایک اسکیم کو محکمہ امور صارفین کے ذریعے نافذ کیا جا رہا ہے۔ اس اسکیم کے تحت، صارفین کی شکایات، ای-ہیئرنگ، ای-حلف نامہ، ای-ادائیگی، ای-نوٹس، ای-ججمنٹ وغیرہ کو آن لائن فائل کرنے کی سہولت کے لیے پورے ملک میں صارفین کے کمیشنوں کو ضروری ہارڈویئر اور افرادی قوت کی مدد فراہم کی جا رہی ہے۔

 

ANNEXURE

National Commission

National Consumer Disputes Redressal Commission

COMPLAINTS FILED

(A)

COMPLAINTS REGISTERED

COMPLAINTS RESOLVED

 

6345

365

99

 

State Commissions

Sl. No.

STATES/UTs

COMPLAINTS FILED

(B)

COMPLAINTS REGISTERED

COMPLAINTS RESOLVED

1

ANDAMAN NICOBAR

72

46

15

2

ANDHRA PRADESH

561

38

9

3

ARUNACHAL PRADESH

16

3

0

4

ASSAM

58

17

5

5

BIHAR

774

202

31

6

CHANDIGARH

977

829

94

7

CHHATTISGARH

178

22

3

8

DADRA AND NAGAR HAVELI AND DAMAN AND DIU

 

3

 

0

 

0

9

DELHI

4675

1642

393

10

GOA

43

4

1

11

GUJARAT

1230

196

52

12

HARYANA

1499

206

65

13

HIMACHAL PRADESH

121

41

16

14

JHARKHAND

747

468

32

15

KARNATAKA

2618

1044

158

16

KERALA

265

87

24

17

LAKSHADWEEP

1

0

0

18

MADHYA PRADESH

3857

3156

160

19

MAHARASHTRA

4332

1105

267

20

MANIPUR

4

0

0

21

MEGHALAYA

5

5

1

22

MIZORAM

2

1

0

23

NAGALAND

4

0

0

24

ODISHA

387

174

65

25

PUDUCHERRY

2

0

0

26

PUNJAB

490

112

52

27

RAJASTHAN

886

118

14

28

SIKKIM

13

0

0

29

TAMIL NADU

638

42

12

30

TELANGANA

882

28

9

31

TRIPURA

37

7

6

32

UTTAR PRADESH

3142

1156

273

33

UTTARAKHAND

271

37

17

34

WEST BENGAL

763

92

36

 

TOTAL

29553

10878

1810

Total Complaints filled (A+B) = 35,898

*****

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-1167


(Release ID: 1896216)
Read this release in: English , Tamil