وزارت دفاع

یوم جمہوریہ 2023 پر فوج کو بہادری اور ممتاز خدمات کے ایوارڈ

Posted On: 25 JAN 2023 7:27PM by PIB Delhi

یوم جمہوریہ 2023 کے موقع پر ان کی بہادری اور نمایاں خدمات کے لیے دیے جانے والے ایوارڈ یافتگان فوجی اہلکاروں کی فہرست درج ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ ایوارڈ یافتہ کا نام اور ایوارڈ مناسب طریقے سے شائع کریں۔ درج ذیل دستاویزات منسلک ہیں:

26 جنوری 2023 کے موقع پر فوجی جوانوں کو بہادری اور ممتاز سروس ایوارڈ کا خلاصہ۔

تمام بہادری اور ممتاز خدمات سے نوازے جانے والوں کی فہرست۔

چکر سیریز ایوارڈ یافتہ افراد کی تصاویر کے ساتھ اعتراف نامے۔

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 860



(Release ID: 1893853) Visitor Counter : 122


Read this release in: English , Hindi