وزارت دفاع

صدر جمہوریہ نے کوسٹ گارڈ کے چھ جوانوں کو تٹ رکشک میڈل دینے کی منظوری دی

Posted On: 25 JAN 2023 7:50PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ نے یوم جمہوریہ 2023 کے موقع پر بھارتی کوسٹ گارڈ کے جوانوں کو ان کی نمایاں بہادری، فرائض کے تئیں غیر معمولی لگن اور نمایاں / قابل ستائش خدمات کے لیے صدر جمہوریہ کے تٹ رکشک میڈل (پی ٹی ایم) اور تٹ رکشک میڈل (ٹی ایم) سے نوازا ہے۔

صدر جمہوریہ کا تٹ رکشک میڈل (نمایاں خدمات)

آئی جی آنند پرکاش بڈولا، ٹی ایم (0248-ایم)

تٹ رکشک میڈل (بہادری)

  1. کمانڈنٹ درگیش چندر تیواری (0645-پی)
  2. رشی، پی/ ناوک(ر)، 12196-ٹی
  3. موہت کمار یادو، یو/ناوک (آر پی)، 13830-ایم

تٹ رکشک میڈل (قابل ستائش خدمات)

  1. ڈی آئی جی ہمانشو نوٹیال (0298-سی)
  2. سنت لال، پی/ ادھیکاری (آر او)، 01566 – پی

یہ ایوارڈ 26 جنوری 1990 سے ہر سال یوم جمہوریہ اور یوم آزادی کے موقع پر انڈین کوسٹ گارڈ کے جوانوں کو دیے جا رہے ہیں۔

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

یو نمبر 861

 



(Release ID: 1893852) Visitor Counter : 118


Read this release in: English , Hindi