وزارت دفاع

یوم جمہوریہ - 2023 کے موقع پر ہندوستانی بحریہ کے اہلکاروں کو ممتاز خدمات اور بہادری کے ایوارڈ

Posted On: 25 JAN 2023 7:54PM by PIB Delhi

صدر مملکت نے 26 جنوری 2023 کو یوم جمہوریہ کی تقریبات کے موقع پر ہندوستانی بحریہ کے اہلکاروں کو ممتاز خدمات اور بہادری کے اعزازات کے ساتھ مندرجہ ذیل ایوارڈ دینے کی منظوری دی ہے:-

 

پرم وششٹ سیوا میڈل

  1. وی اے ڈی ایم رویندر بھرتروہری پنڈت، اے وی ایس ایم
  2. وی ایڈم بشواجیت داس گپتا، اے وی ایس ایم، ایس ایم، وی ایس ایم
  3. وی اے ڈی ایم مکرند اروند ہمپی ہولی، اے وی ایس ایم، این ایم

 

اتی وششٹ سیوا میڈل

  1. وی اے ڈی ایم دیپک کپور
  2. وی اے ڈی ایم ادھیر اروڑہ، این ایم
  3. آر اے ڈی ایم اروندن کٹیری پلیاکوڈ، وی ایس ایم
  4. آر اے ڈی ایم سنجے سادھو، این ایم
  5. آر اے ڈی ایم سمیر سکسینہ، این ایم
  6. آر اے ڈی ایم دھیرن وِگ، وی ایس ایم (ریٹائرڈ)
  7. سرجنٹ آر اے ڈی ایم سی ایس نائیڈو، وی ایس ایم (ریٹائرڈ)

 

نو سینا میڈل (بہادری)

  1. کمانڈر نشانت سنگھ (بعد از مرگ)

 

بار ٹو نو سینا میڈل (ڈیوٹی سے لگاؤ)

  1. لیفٹننٹ سی ڈی آر ششانک تیواری، این ایم (بعد از مرگ)
  2. ہری اوم شوکین، این سی پی اوII (جی ڈبلیو)، این ایم (بعد از مرگ)

 

نو سینا میڈل (ڈیوٹی سے لگاؤ)

  1. سرجنٹ آر اے ڈی ایم شنکر نارائن، وی ایس ایم
  2. کمانڈنٹ پنکج شرما
  3. کمانڈنٹ انیش ایم جے نائر
  4. کمانڈنٹ شانتنو جھا
  5. کمانڈنٹ وی گنپتی
  6. کمانڈنٹ افتخار عالم
  7. کیپٹن سوربھ ٹھاکر
  8. کیپٹن بی واسو دھیرج
  9. لیفٹننٹ کمانڈر رجنی کانت یادو ( بعد از مرگ )
  10. لیفٹننٹ کمانڈر یوگیش تیواری ( بعد از مرگ )
  11. لیفٹننٹ کمانڈر اننت ککریتی (بعد از مرگ)

 

وششٹ سیوا میڈل

  1. آر اے ڈی ایم ایس گنتایت
  2. کمانڈنٹ کری مرلی دھر
  3. کمانڈنٹ ہیمنت پڈبیدری
  4. کمانڈنٹ ویرپا بی بیلاری
  5. کمانڈنٹ نیرج ادے
  6. کمانڈنٹ نادوول پشاروم پردیپ
  7. کمانڈنٹ مکل مادھو سورنج
  8. کمانڈنٹ پرشانت دتاترائے شیدھے
  9. کمانڈنٹ مانو سہگل
  10. کیپٹن پارتھا اماکانت بھٹ
  11. کیپٹن کارتک مورتی
  12. کیپٹن سیموئل میمن ابراہیم
  13. کیپٹن گورو ملہوترا
  14. کیپٹن گورو مہتا
  15. کیپٹن سنیل دت ڈوگرہ
  16. مہاویر پرساد ایم سی پی او I (یو ڈبلیو)

                                             **************

ش ح۔ ف ش ع- م ف

U: 857



(Release ID: 1893826) Visitor Counter : 132


Read this release in: English , Hindi