صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال


ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 220.32 کروڑ(95.16کروڑ دوسری خوراک اور22.59کروڑ احتیاطی خوراک)کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 212020 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد1922ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.01فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.81 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران111 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر44149547ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ کے102نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0.07 (فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح(0.08) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 91.47 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 152540ٹیسٹ کئے گئے۔

Posted On: 25 JAN 2023 11:13AM by PIB Delhi

 

***********

ش ح ۔  ح ا ۔ م ش

U. No.824



(Release ID: 1893506) Visitor Counter : 105