قانون اور انصاف کی وزارت
پریس اعلامیہ
Posted On:
23 JAN 2023 7:03PM by PIB Delhi
ہندوستانی آئین کے آرٹیکل 217 کی شق (1) کے ذریعہ عطا کردہ طاقت کا استعمال کرتے ہوئے، صدر جمہوریہ ہند نے کیرالہ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججوں، جسٹس (1) عبدالرحیم مسلیار بدرالدین، (2) ویجو ابراہم اور (3) محمد نیاز چووکرن کو کیرالہ ہائی کورٹ کا جج مقرر کیا ہے۔ یہ تقرریاں ان کے ذریعہ متعلقہ دفاتر کا چارج سنبھالنے کی تاریخ سے اثر انداز ہوں گی۔
**************
ش ح۔ ف ش ع- م ف
U: 762
(Release ID: 1893146)
Visitor Counter : 115