ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

باندی پور یووا متر تعلیمی پروگرام برائے اطفال مشترکہ طور پر این ایم این ایچ اور باندی پور ٹائیگر ریزرو کے ذریعہ منعقد کیا جائے گا

Posted On: 20 JAN 2023 5:25PM by PIB Delhi

نیشنل میوزیم آف نیچرل ہسٹری (این ایم این ایچ)، نئی دہلی جو کہ ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت کا ذیلی دفتر ہے ، نے ایک تعلیمی پروگرام بعنوان ’’باندی پور یووا متر‘‘ کے توسط سے ، باندی پور ٹائیگر ریزرو اور ریجنل میوزیم آف نیچرل ہسٹری میں اسکولی بچوں کے لیے مختلف تعلیمی پروگراموں  کے مشترکہ طور پر انعقاد کے لیے باندی پور ٹائیگر ریزرو اور کرناٹک کے محکمہ جنگلات کے ساتھ ایک مفاہمتی عرضداشت پر دستخط کیے۔ آر ایم این ایچ، میسور کے افسران کی موجودگی میں محترمہ ناز رضوی،ڈائرکٹر این ایم این ایچ اور ڈاکٹر رمیش کمار پی ، آئی ایف ایس، ڈائرکٹر پروجیکٹ ٹائیگر، باندی پور کے ذریعہ مفاہمتی عرضداشت پر دستخط کیے گئے۔

 

 

******

ش ح۔ا ب ن۔ م ف

U-NO. 691


(Release ID: 1892625)
Read this release in: English , Hindi