وزارت خزانہ
پریس اعلامیہ
انتخابی بانڈ سکیم، 2018
اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کی مجاز شاخوں میں انتخابی بانڈز کی فروخت
Posted On:
17 JAN 2023 5:15PM by PIB Delhi
حکومت ہند نے انتخابی بانڈ اسکیم، 2018 کو گزٹ نوٹیفکیشن نمبر 20، مورخہ 2 جنوری 2018 (جیسا کہ گزٹ نوٹیفکیشن ،مورخہ 7 نومبر 2022 کے ذریعے ترمیم شدہ)کے ذریعے نوٹیفائی کیا ہے۔ اسکیم کی دفعات کے مطابق، انتخابی بانڈز ایک شخص (جیسا کہ گزٹ نوٹیفکیشن کے آئٹم نمبر 2 (ڈٖی) میں بیان کیا گیا ہے) خرید سکتا ہے، جو ہندوستان کا شہری ہے، یا ہندوستان میں شامل کیا گیایا قائم ہے۔ ایک فرد، فرد ہونے کے ناطے انتخابی بانڈز ، یا تو اکیلا یا مشترکہ طور پر دوسرے افراد کے ساتھ خرید سکتا ہے۔ صرف وہ سیاسی جماعتیں جو عوامی نمائندگی ایکٹ 1951 (1951 کا 43) کی دفعہ 29 اے کے تحت رجسٹرڈ ہیں اور جنہوں نے ایوان یا ریاست کے قانون ساز اسمبلی کے گزشتہ عام انتخابات میں پول شدہ ووٹوں کا ایک فیصد سے کم حاصل نہیں کیا تھا، انتخابی بانڈ حاصل کرنے کا اہل ہوں گی۔ الیکٹورل بانڈز صرف ایک اہل سیاسی پارٹی کے ذریعے مجاز بنک میں موجود بینک اکاؤنٹ کے ذریعے کیش کیے جائیں گے۔
اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) نے، فروخت کے XXV مرحلے میں، اپنی 29 مجاز برانچوں کو (مطابق منسلک فہرست) 19 جنوری 2023 سے 28 جنوری 2023 تک انتخابی بانڈز جاری کرنے اور ان کیش کرنے کا اختیار دیا ہے ۔
انتخابی بانڈز جاری ہونے کی تاریخ سے پندرہ کیلنڈر دنوں کے لیے درست ہوں گے اور اگر انتخابی بانڈ میعاد ختم ہونے کے بعد جمع کرایا جاتا ہے، تو کسی بھی وصول کنندہ سیاسی جماعت کو کوئی ادائیگی نہیں کی جائے گی۔ ایک اہل سیاسی پارٹی کی طرف سے اس کے اکاؤنٹ میں جمع کردہ انتخابی بانڈ اسی دن جمع کر دیا جائے گا۔
انتخابی بانڈ سکیم - 2018
29 موجودہ مجاز شاخیں
نمبر شمار
|
ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے
|
برانچ کا نام اور پتہ
|
برانچ کا کوڈ نمبر
|
1.
|
دہلی
|
دہلی مین برانچ 11، پارلیمنٹ اسٹریٹ، نئی دہلی-110001
|
00691
|
2.
|
ہریانہ، پنجاب اور چنڈی گڑھ
|
چنڈی گڑھ مین برانچ ایس سی او 43 -48، بینکنگ اسکوائر، سیکٹر -17 بی، چنڈی گڑھ، ضلع چنڈی گڑھ، ریاست: چنڈی گڑھ، پن : 160017
|
00628
|
3.
|
ہماچل پردیش
|
شملہ مین برانچ، نیر کالی باڑی ٹیمپل، دی مال شملہ، ضلع: شملہ، ریاست ، ہماچل پردیش، پن: 171003
|
00718
|
4.
|
جموں وکشمیر
|
بادامی باغ (سری نگر) برانچ ، بادامی باغ کنٹونمنٹ، سری نگر کشمیر ضلع: بڈگام، ریاست: جموں وکشمیر، پن: 190001
|
02295
|
5.
|
اتراکھنڈ
|
دہرا دون مین برانچ، 4 کانونٹ روڈ، دہرا دون، اترا کھنڈ، ضلع: دہرا دون، ریاست: اتراکھنڈ، پن: 248001
|
00630
|
6.
|
گجرات، دادر اینڈ نگر حویلی اور دمن اینڈ دیو
|
گاندھی نگر برانچ، فرسٹ فلور، زونل آفس سیکٹر 10 بی، گاندھی نگر، ضلع گاندھی نگر، ریاست؛ گجرات، پن: 382010
|
01355
|
7.
|
مدھیہ پردیش
|
بھوپال مین برانچ، ٹی ٹی نگر، بھوپال- 462003، بھوپال، مدھیہ پردیش، ضلع: بھوپال، ریاست، مدھیہ پردیش، پن: 462003
|
01308
|
8.
|
چھتیس گڑھ
|
رائے پور مین برانچ، پی بی نمبر 29/61، جیسٹمبھ چوک، رائے پور، ضلع رائے پور، ریاست چھتیس گڑھ، پن: 492001
|
00461
|
9.
|
راجستھان
|
جے پور مین برانچ، پی بی نمبر 72، سنگاناری گیٹ، جے پور، راجستھان ، ضلع: جے پور، ریاست: راجستھان، پن: 302003
|
00656
|
10.
|
مہاراشٹر
|
ممبئی مین برانچ ، ممبئی سماچار مارگ، ہورنیمن سرکل، فورٹ ممبئی، مہاراشٹر، پن: 400001
|
00300
|
11.
|
گوا، لکشدیپ
|
پناجی برانچ، اپوزٹ: ہوٹل مانڈوی، دیانند، دیانند بندودکر مارگ، پناجی، گوا، ضلع: نارتھ گوا، ریاست: گوا، پن 403001
|
00509
|
12.
|
اترا پر دیش
|
لکھنو مین برانچ، تراوالی کوٹھی، موتی محل مارگ، حضرت گنج، لکھنو، اتر پردیش، ضلع لکھنو، ریاست، اتر پردیش، پن: 226001
|
00125
|
13.
|
اڈیشہ
|
بھوبنیشور مین برانچ، پی بی نمبر 14، بھوبنیشور، ضلع کھردا، ریاست: اڈیشہ، پن: 751001
|
00041
|
14.
|
مغربی بنگال، انڈمان اینڈ نکوبار
|
کولکاتا مین برانچ، سمردھی بھون،1 اسٹرینڈ روڈ، کولکاتا، مغربی بنگال، ضلع: کولکاتا، ریاست مغربی بنگال، پن:700001
|
00001
|
15.
|
بہار
|
پٹنہ مین برانچ، ویسٹ گاندھی میدان، پٹنہ ، بہار، پن: 80001
|
00152
|
16.
|
جھار کھنڈ
|
رانچی برانچ کورٹ کمپاؤنڈ، جھار کھنڈ، ضلع رانچی، ریاست: جھار کھنڈ، پن: 834001
|
00167
|
17.
|
سکم
|
گنگٹوک برانچ، ایم جی مارگ، گنگٹوک سکم، ضلع: ایسٹ سکم، ریاست: سکم، پن: 737101
|
00232
|
18.
|
ارونا چل پردیش
|
Itanagar Branch
ایٹا نگر برانچ، ٹی ٹی مارگ، وی آئی پی روڈ بینک تنالی، ایٹا نگر، اروناچل پردیش، ضلع پاپم پارا، ریاست: اروناچل پردیش، پن : 791111
|
06091
|
19.
|
ناگالینڈ
|
کوہیما برانچ، نزد ڈپٹی کمشنرس آفس کوہیما،۔ ناگالینڈ، پن: 797001
|
00214
|
20.
|
آسام
|
گوہاٹی برانچ، پان بازار، ایم جی روڈ، کامروپ، گوہاٹی، پن: 781001
|
00078
|
21.
|
منی پور
|
امپھال برانچ، ایم جی ایونیو، امپھال، ویسٹ منی پور، پن: 795001
|
00092
|
22.
|
میگھالیہ
|
Shilong Branch
شیلانگ برانچ، ایم جی روڈ ، نزد جنرل پی او شیلانگ، ضلع کھاسی ہلس (ای)، میگھالیہ، پن:793001
|
00181
|
23.
|
میزورم
|
ایزاول برانچ، سولومنس کیو، ضلع: ایزاول، میزورم، پن: 796001
|
01539
|
24.
|
تری پورہ
|
اگرتلہ برانچ، ہری گنگا باسکر روڈ، اگر تلہ، ضلع: تریپورہ (ویسٹ)، تری پورہ، پن: 799001
|
00002
|
25.
|
اندھرا پردیش
|
وشاکھا پٹنم برانچ، ریڈنم گارڈن، جیل روڈ، جنکشن اپوزیٹ پیسج/ ووڈا فون آفس، وشاکھاپنم، ضلع: وشاکھاپٹنم، ریاست: آندھرا پردیش، پن: 530002
|
00952
|
26.
|
تلنگانہ
|
حیدرآباد مین برانچ ، بینک اسٹریٹ، کوٹی حیدر آباد، ضلع حیدرآباد، ریاست تلنگانہ، پن: 500095
|
00847
|
27.
|
تمل ناڈو اور پڈو چیری
|
چنئی مین برانچ، 336-166، تمبھو چھیٹی اسٹریٹ، پیریس، چنئی، ریاست: تمل ناڈو، پن: 600001
|
00800
|
28.
|
کرناٹک
|
بینگلورو مین برانچ، پوسٹ بیگ نمبر 5310، اسٹریٹ مارکس روڈ، بینگلورو، ضلع: بینگلورو اربن، ریاست: کرناٹک، پن: 560001
|
00813
|
29.
|
کیرالہ
|
ترواننت پورم برانچ، پی بی نمبر 14، ایم جی روڈ، ترواننت پورم، ضلع ترواننت پورم، ریاست کیرالہ، پن:695001
|
00941
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح- ا ک- ق ر)
U-601
(Release ID: 1891944)
Visitor Counter : 127