پنچایتی راج کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

راشٹریہ گرام سوراج ابھیان(آر جی ایس اے) کے تحت پنچایتوں کے لئے کمپیوٹرس

Posted On: 13 DEC 2022 6:25PM by PIB Delhi

پنچایتی راج کے مرکزی وزیر مملکت جناب کپل موریشور پاٹل نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ پنچایت ، چونکہ ایک ریاستی معاملہ ہے ، اس لئے گرام پنچایتوں(جی پیز) کو کمپیوٹرس اور تکنیکی افرادی قوت فراہم کرنا ، بنیادی طور پر ریاستوں کی ذمہ داری ہے۔ البتہ ،01.04.2022 سے 31.03.2026 تک کے عرصہ کے لئے نفاذ کی غرض سے منظور  کی گئی نظرثانی شد راشٹریہ گرام سوراج ابھیان (آر جی ایس اے) اسکیم کے تحت، مدھیہ پردیش اور اترپردیش سمیت سبھی ریاستوں کی کوششوں کی تکمیل کی جارہی ہے۔ اور اس سلسلے میں ریاستوں کے ذریعہ اپنے سالانہ منصوبہ عمل میں تجویز کردہ اور مرکز کی بااختیار کمیٹی کے ذریعہ ایک محدود پیمانے پر اس کی منظوری دئے جانے کے سبب ، گرام پنچایتوں کو کمپیوٹرس فراہم کرکے ، گرام پنچایتوں کے کام کاج میں معاونت کی جارہی ہے۔ مرکزی سطح پر ضلع کے لحاظ سے معلومات یکجا نہیں کی جاتیں۔ اس کے علاوہ اس اسکیم کے تحت ، پنچایتوں کے لئے تکنیکی افرادی قوت فراہم کرنے کا کوئی نظم یا انتظام نہیں ہے۔ دستیاب معلومات کے مطابق 271770 گرام پنچایتوں (جی پیز) /روایتی مقامی اداروں (ٹی ایل بیز) میں سے 219889 کو کمپیوٹر سے لیس کردیا گیا ہے اور 51881 گرام پنچایتوں کو ابھی تک کمپیوٹر پر مبنی نہیں بنایا گیا ہے۔

کمپیوٹرس سے لیس اور بغیر کمپیوٹر والی گرام پنچایتوں (جی پیز) /روایتی مقامی اداروں (ٹی ایل بیز) کی ریاستوں کے لحاظ سے تفصیلات درج ذیل ہیں:

نمبر شمار

ریاست کے نام

گرام پنچایتوں (جی پیز)/روائیتی مقامی اداروں (ٹی ایل بیز)کی تعداد

کممپیوٹرس سے لیس جی پیز/ ٹی ایل بیز کی تعداد

بغیر کمپیوٹر والے جی پیز /ٹی ایل بیز کی تعداد

1

انڈومان اور نکوبار جزائر

271

271

0

2

آندھرا پردیش

13325

10017

3308

3

اروناچل پردیش

2108

305

1803

4

آسام

2666

1156

1510

5

بہار

8160

6677

1483

6

چھتیس گڑھ

11656

7042

4614

7

گوا

191

191

0

8

گجرات

14359

14359

0

9

ہریانہ

6220

1720

4500

10

ہماچل پردیش

3615

3281

334

11

جموں و کشمیر

4291

3973

318

12

جھارکھنڈ

4345

3516

829

13

کرناٹک

5958

5958

0

14

کیرالہ

941

941

0

15

لداخ

193

130

63

16

لکشدیپ

10

10

0

17

مدھیہ پردیش

23066

23066

0

18

مہاراشٹر

27923

26923

1000

19

منی پور

3818

3758

60

20

میگھالیہ

9045

7368

1677

21

میزورم

834

243

591

22

ناگالینڈ

1292

553

739

23

اوڈیشہ

6794

6794

0

24

پڈوچیری

108

100

8

25

پنجاب

13241

7304

5937

26

راجستھان

11272

10223

1049

26

سکم

198

13

185

28

تمل ناڈو

12524

10099

2425

29

تلنگانہ

12769

4436

8333

30

دادر اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

38

38

0

31

تریپورہ

1219

505

714

32

اتر پردیش

58189

47788

10401

33

اتراکھنڈ

7791

7791

0

34

مغربی بنگال

3340

3340

0

 

میزان

271770

219889

51881

 

 

ملک میں گرام پنچایتوں (جی پیز)/ روایتی مقامی اداروں (ٹی ایل بیز) کی تفصیلات درج ذیل ہیں-

 

نمبر شمار

ریاست کے نام

گرام پنچایتوں (جی پیز)/روائیتی مقامی اداروں (ٹی ایل بیز)کی تعداد

1

انڈومان اور نکوبار جزائر

271

2

آندھرا پردیش

13325

3

اروناچل پردیش

2108

4

آسام

2666

5

بہار

8160

6

چھتیس گڑھ

11656

7

گوا

191

8

گجرات

14359

9

ہریانہ

6220

10

ہماچل پردیش

3615

11

جموں و کشمیر

4291

12

جھارکھنڈ

4345

13

کرناٹک

5958

14

کیرالہ

941

15

لداخ

193

16

لکشدیپ

10

17

مدھیہ پردیش

23066

18

مہاراشٹر

27923

19

منی پور

3818

20

میگھالیہ

9045

21

میزورم

834

22

ناگالینڈ

1292

23

اوڈیشہ

6794

24

پڈوچیری

108

25

پنجاب

13241

26

راجستھان

11272

27

سکم

198

28

تمل ناڈو

12524

29

تلنگانہ

12769

30

دادر اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

38

31

تریپورہ

1219

32

اتر پردیش

58189

33

اتراکھنڈ

7791

34

مغربی بنگال

3340

میزان

271770

این اے: لاگو نہیں ہے۔

***********

ش ح ۔  ع م ۔ م ش

U. No.562


(Release ID: 1891765) Visitor Counter : 124


Read this release in: English , Marathi