کامرس اور صنعت کی وزارتہ
azadi ka amrit mahotsav

 کل ہند  تھوک قیمت  کی اشاریہ پر مبنی  افراد زر کی سالانہ شرح دسمبر، 2022 (دسمبر، 2021 سے زیادہ) کے مہینے کے لیے 4.95فیصد (عارضی) پررہی ، جب کہ  نومبر 2022 یہ 5.85فیصد ریکارڈ کی گئی تھی


دسمبر 2022 میں مہنگائی میں کمی بنیادی طور پر وجہ  اشیائے خوردونوش، معدنی تیل، خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس، غذائی مصنوعات، ٹیکسٹائل اور کیمیکلز اور کیمیائی مصنوعات کی قیمتوں میں کمی تھی

دسمبر، 2022 (بنیادی سال: 2012-2011) کے لیے ہندوستان میں تھوک قیمت کا اشاریہ نمبر

Posted On: 16 JAN 2023 12:19PM by PIB Delhi

 کل ہند  تھوک قیمتوں کا اشاریہ  (ڈبلیو پی آئی )  نمبر پر مبنی   افراد زر کی سالانہ شرح   دسمبر، 2022 (دسمبر، 2021 سے زیادہ) کے مہینے کے لیے 4.95% (عارضی) رہی ، جبکہ  یہ  نومبر 2022 میں 5.85فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔ مہنگائی کی شرح میں کمی کی وجہ دسمبر 2022 میں بنیادی طور پر کھانے پینے کی اشیاء، معدنی تیل، خام پٹرولیم اور قدرتی گیس، کھانے کی مصنوعات، ٹیکسٹائل اور کیمیکلز اور کیمیائی مصنوعات کی قیمتوں میں گراوٹ  ہے۔ تمام اشیاء اور ڈبلیو پی آئی اجزاء کے آخری تین ماہ کے اشاریہ نمبر اور افراط زر کی شرح ذیل میں دی گئی ہے:

عدد اشاریے اور افراط ز ر کی سالانہ شرح ( سال بہ سال فیصد میں)

تمام اشیا/ بڑے گروپس

وزن (فیصد)

 اکتوبر  22 (حتمی)

 نومبر  22 (عارضی)

دسمبر -22 (عارضی)

اشاریہ

افراط زر

اشاریہ

افراط زر

اشاریہ

افراط زر

تمام اشیا

100.0

152.9

8.67

152.1

5.85

150.4

4.95

I۔بنیادی اشیا

22.6

181.2

11.17

177.7

5.52

172.4

2.38

II۔ایندھن اور بجلی

13.2

158.0

25.40

159.6

17.35

158.0

18.09

III۔تیار کردہ مصنوعات

64.2

141.9

4.42

141.5

3.59

141.1

3.37

غذائی اشاریہ

24.4

177.7

6.60

174.3

2.17

170.3

0.65

نوٹ: عارضی،*ڈبلیو پی آئی افراط زر کی سالانہ شرح گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں۔

ماہ دسمبر، 2022 کے لیے ڈبلیو پی آئی انڈیکس میں ماہانہ تبدیلی نومبر، 2022 کے مقابلے میں (-)1.12 فیصد رہی۔ گزشتہ چھ ماہ کے لیے ڈبلیو پی آئی انڈیکس میں ماہانہ تبدیلی کا خلاصہ ذیل میں دیا گیا ہے:

ڈبلیو پی آئی اشاریہ میں ماہ بہ ماہ ہونے والی تبدیلی (ماہ بہ ماہ فیصد میں )

تمام اشیا/ بڑے گروپس

وزن

Jul-22

Aug-22

Sep-22

Oct-22

Nov-22 (P)

Dec-22 (P)

تمام اشیا

100.00

-0.90

-0.52

-0.85

0.66

-0.52

-1.12

I۔بنیادی اشیا

22.62

-2.42

0.68

-1.35

3.01

-1.93

-2.98

II۔ایندھن اور بجلی

13.15

-0.30

-4.44

-0.50

-0.25

1.01

-1.00

III۔تیار کردہ مصنوعات

64.23

-0.49

0.00

-0.70

-0.21

-0.28

-0.28

غذائی اشاریہ

24.38

-1.80

1.15

-0.62

1.48

-1.91

-2.29

 

نوٹ: پی: نوٹ: تبدیلی کی ماہانہ شرح، ماہ بہ ماہ (ماہ بہ ماہ) ڈبلیوپی آئی کی بنیاد پر جو پچھلے مہینے کے  مقابلے میں شمار کی گئی ہیں۔

 ڈبلیو آئی کے بڑے گروپس میں ماہ بہ ماہ تبدیلی:

پرائمری آرٹیکلز (وزن 22.62فیصد):- اس بڑے گروپ کا انڈیکس دسمبر 2022 میں 2.98فیصد گھٹ کر 172.4 (عارضی) ہو گیا جو نومبر 2022 کے 177.7 (عارضی) سے تھا۔ غیر غذائی سامان کی قیمتیں (1.49فیصد) نومبر، 2022 کے مقابلے دسمبر، 2022 میں معدنیات (1.02فیصد) میں اضافہ ہوا۔ نومبر، 2022 کے مقابلے میں دسمبر، 2022 میں غذائی اشیاء (3.16فیصد) اور خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس (10.81فیصد) کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی۔

ایندھن اور بجلی (وزن 13.15فیصد):- اس بڑے گروپ کا انڈیکس دسمبر 2022 میں 1فیصد گھٹ کر 158 (عارضی) ہو گیا جو نومبر 2022 کے 159.6 (عارضی) سے تھا۔  نومبر، 2022 کے مقابلے دسمبر، 2022 میں بجلی کی قیمتیں (9.51فیصد) بڑھ گئیں۔ نومبر، 2022 کے مقابلے میں دسمبر، 2022 میں معدنی تیل (4.64فیصد) کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی۔

تیار کردہ مصنوعات (وزن 64.23فیصد):- اس بڑے گروپ کا انڈیکس دسمبر 2022 میں 0.28 فیصد کم ہو کر 141.1 (عارضی) ہو گیا جو نومبر 2022 کے مہینے میں 141.5 (عارضی)  تھا۔ این آئی سی 22 دو ہندسوں والے گروپوں میں سے مینوفیکچرڈ مصنوعات کے لیے، 12 گروپوں کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا جبکہ 9 گروپوں کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔ 1 گروپ کے انڈیکس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ قیمت میں اضافہ بنیادی طور پر دیگر مینوفیکچرنگ کی وجہ سے کیا جاتا ہے؛ پرنٹنگ اور ریکارڈ شدہ میڈیا کی ری پروڈکشن ؛ برقی آلات؛ دیگر غیر دھاتی معدنی مصنوعات؛ فرنیچر اور مشروبات وغیرہ بھی شامل ہیں۔ایسے کچھ گروپ جن کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ، ان  گروپوں میں کچھ کھانے کی مصنوعات ، ٹیکسٹائل ،کیمیکل اور کیمیائی مصنوعات؛ بنیادی دھاتیں؛ کاغذ اور کاغذ کی مصنوعات؛ گاڑیاں، ٹریلرز اور سیمی ٹریلرز وغیرہ شامل ہیں۔

ڈبلیو پی آئی فوڈ انڈیکس (وزن 24.38فیصد): بنیادی سامان کے گروپ  ‘فوڈ آرٹیکلز’ اور مینوفیکچرڈ پروڈکٹس گروپ کے ‘فوڈ پروڈکٹ’ پر مشتمل  ہے۔فوڈ انڈیکس نومبر 2022 میں 173 سے کم ہو کر دسمبر 2022 میں 170.3 ہو گیا ہے۔ افراط زر کی شرح ڈبلیو پی آئی فوڈ انڈیکس کی بنیاد پر نومبر 2022 میں 2.17 فیصد سے کم ہو کر دسمبر 2022 میں 0.65 فیصد رہ گیا۔ ان اشیاء کی قیمتوں میں نومبر 2022 کے مقابلے دسمبر 2022 میں کم رہیں۔

اکتوبر، 2022 کے لیے حتمی اشاریہ (بنیادی سال: 2011-12=100): اکتوبر، 2022 کے لیے حتمی تھوک قیمت اشاریہ اور ‘تمام اشیاء’ کے لیے افراط زر کی شرح (بنیادی: 2011-12=100) بالترتیب 152.9 اور 8.67فیصد پر رہی۔ دسمبر، 2022 کے لیے تمام ہندوستانی تھوک قیمت کے اشاریے اور مختلف اجناس گروپوں کے لیے مہنگائی کی شرحیں ضمیمہ I میں ہیں۔ گزشتہ چھ مہینوں میں مختلف اجناس گروپوں کے لیے ڈبلیو پی آئی  پر مبنی افراط زر کی سالانہ شرح(سال بہ سال)  ضمیمہ II پر ہے۔ گزشتہ چھ مہینوں میں مختلف اجناس گروپوں کے لیے ڈبلیو پی آئی  ڈبلیو پی آئی ضمیمہ III پر ہے۔

رسپانس ریٹ: دسمبر 2022 کے لیے ڈبلیو پی آئی کو 85.2 فیصد کی وزنی رسپانس ریٹ پر مرتب کیا گیا ہے، جب کہ اکتوبر 2022 کے لیے حتمی اعداد و شمار 93.1 فیصد کے وزنی ردعمل کی شرح پر مبنی ہے۔ ڈبلیو پی آئی کی حتمی نظرثانی پالیسی کے مطابق ڈبلیو پی آئی کے عارضی اعداد و شمار پر نظر ثانی کی جائے گی۔ یہ پریس ریلیز، آئٹم انڈیکس، اور افراط زر کے نمبر ہمارے ہوم پیج پر دستیاب ہیں: http://eaindustry.nic.in۔

پریس ریلیز کی اگلی تاریخ: جنوری 2023 کے لیے ڈبلیو پی آئی 14/02/2023 کو جاری کی جائے گی۔

نوٹ: ڈی پی آئی آئی ٹی، حوالہ مہینے سے دو ہفتوں کے وقفے کے ساتھ ہر مہینے کی 14 تاریخ (یا اگلے کام کے دن) کو ماہانہ بنیادوں پر ہندوستان میں تھوک قیمت کے اشاریہ نمبر  جاری کرتا ہے اور  ملک بھر میں  منتخب  مینو فیکچرنگ اکائیوں اور  ادارہ جاتی  ذرائع سے موصول ہونے والے ڈیٹا کے ساتھ انڈیکس نمبروں کو مرتب کیا جاتا ہے۔  اس پریس ریلیز میں دسمبر، 2022 (عارضی)، اکتوبر، 2022 (حتمی) اور دیگر مہینوں/سالوں کے لیے ڈبلیو پی آئی  (بنیادی سال 2011-12=100) شامل ہیں۔ ڈبلیو پی آئی کے عارضی اعداد و شمار کو 10 ہفتوں کے بعد حتمی شکل دی جاتی ہے، اور پھر اس کے بعد اسے منجمد کر دیا جاتا ہے۔

ضمیمہ-I

دسمبر 2022 کے لئے آل انڈیا تھوک قیمت اشاریے اور افراط زر کی شرح (بنیادی سال :  2011-12=100)

 

اشیا / بڑے گروپس / گروپس / ذیلی گروپس /آئٹمز

وزن

اشاریہ (نومبر-22)

ماہ بہ ماہ تازہ ترین

مجموعی افراط زر ( سال بہ سال)

افراط زر کی ڈبلیو پی آئی پر مبنی شرح  ( سال بہ سال)

2021-2022

2022-2023*

2021-2022

2022-2023*

Dec-21

Dec-22*

تمام اشیاء

100

150.4

-0.28

-1.12

12.67

11.52

14.27

4.95

I۔ بنیادی اشیاء

22.62

172.4

0.00

-2.98

8.61

12.32

13.78

2.38

اے۔غذائی اشیاء

15.26

174.5

-0.90

-3.16

2.55

8.32

9.68

-1.25

اناج

2.82

185.7

0.62

1.64

0.07

10.74

5.16

14.00

دھان

1.43

173.7

-0.12

0.23

-1.16

4.31

0.25

6.83

گیہوں

1.03

198.1

0.74

2.96

2.43

14.95

11.41

20.72

دالیں

0.64

177.8

-1.24

-0.34

8.05

-0.03

3.91

1.48

سبزیاں

1.87

180.1

-3.47

-22.64

-6.65

13.17

31.46

-35.95

آلو

0.28

256.5

-17.64

-11.40

-40.85

35.15

-42.48

22.38

پیاز

0.16

198.1

-7.79

-15.52

-2.24

-23.31

-19.08

-25.97

پھل

1.60

165.5

-2.62

-0.24

11.32

10.38

15.16

1.35

ملک

4.44

168.3

-0.13

0.78

2.13

5.90

2.08

6.99

انڈے،گوشت اور مچھلی

2.40

166.9

-0.92

0.12

8.21

4.81

6.81

3.34

بی. غیر اشیائی

4.12

170.7

5.18

1.49

20.43

12.05

19.28

3.71

تلہن

1.12

200.0

3.86

0.15

36.28

-2.67

27.80

-4.81

سی. معدنیاں

0.83

198.7

3.07

1.02

17.72

6.24

18.87

-2.93

ڈی. خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

152.7

-5.37

-10.81

56.26

57.69

47.50

39.71

خام پیٹرولیم

1.95

126.8

-6.81

-15.13

83.09

48.36

51.38

21.92

.II ایندھن اور بجلی

13.15

158.0

-1.62

-1.00

32.62

33.83

38.08

18.09

ایل پی جی

0.64

116.7

3.09

1.48

47.92

16.92

60.30

-14.76

پیٹرول

1.60

155.5

-4.18

-1.89

64.85

41.94

75.13

16.83

ایچ ایس ڈی

3.10

184.4

-3.54

-8.03

60.97

60.82

70.55

35.49

.IIIتیار کردہ مصنوعات

64.23

141.1

-0.07

-0.28

11.35

7.09

10.71

3.37

غذائی مصنوعات کی تیاری

9.12

163.3

-0.63

-0.79

12.52

6.05

8.75

4.28

سبزیاں اور جانوروں سے حاصل شدہ تیل اور چربی

2.64

169.2

-2.23

-3.20

36.46

1.40

16.19

-6.05

مشروبات کی تیاری

0.91

129.5

-0.08

0.54

1.71

1.50

3.41

1.81

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

164.3

1.76

-0.67

1.95

2.87

2.99

1.48

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

138.4

0.80

-1.35

15.42

8.98

16.88

-0.57

ملبوسات کی تیاری

0.81

149.9

0.35

0.33

3.10

4.11

3.95

3.59

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

121.7

0.93

-0.73

0.47

3.19

1.01

1.59

لکڑی اور لکڑی  کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

143.7

0.28

0.28

4.80

2.15

5.32

0.84

کاغذ اور کاغذ مصنوعات کی تیاری

1.11

148.2

1.15

-1.98

12.57

13.55

16.41

4.96

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

144.2

0.29

-0.76

12.74

11.35

14.29

5.41

ادویات، طبی کیمیاوی اور نباتات کی تیاری

1.99

141.7

0.29

0.07

3.81

3.77

3.56

3.73

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

128.5

-0.39

0.00

13.22

5.21

11.10

1.10

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات کی تیاری

3.20

134.7

-0.16

0.37

4.57

8.63

6.56

7.67

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

137.6

-1.40

0.22

4.04

8.77

6.18

8.26

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

143.0

-1.18

-0.35

27.29

9.18

22.54

0.78

خام فولاد۔ نیم پختہ فولاد

1.27

122.1

-0.92

-1.37

20.59

9.01

14.53

3.30

 فیبریکیٹڈ دھات کی مصنوعات،مشینری اور آلات کے علاوہ

3.15

137.9

0.53

-0.29

13.08

7.59

12.89

3.61

نوٹ: * = عارضی، ایم ایف / او = کی تیاری

ضمیمہ II

اجناس / بڑے گروپس/ ذیلی گروپس/ اشیاء

وزن

گزشتہ چھ مہینوں کے لئے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کے  اعداد وشمار

Jul-22

Aug-22

Sep-22

Oct-22

Nov-22*

Dec-22*

تمام اجناس

100.0

14.07

12.48

10.55

8.67

5.85

4.95

.1 بنیادی اشیاء

22.62

14.78

14.74

11.54

11.17

5.52

2.38

اے.غذائی اشیاء

15.26

10.77

12.55

11.03

8.45

1.07

-1.25

اناج

2.82

9.76

11.77

11.91

12.09

12.85

14.00

دھان

1.43

3.10

4.33

5.79

6.63

6.45

6.83

گیہوں

1.03

13.61

17.35

16.09

16.25

18.11

20.72

دالیں

0.64

1.33

2.58

-0.34

0.45

0.56

1.48

سبزیاں

1.87

18.46

22.45

39.66

17.44

-20.08

-35.95

آلو

0.28

54.51

44.40

49.79

44.92

13.75

22.38

پیاز

0.16

-25.93

-24.76

-20.96

-30.02

-19.19

-25.97

پھل

1.6

29.64

31.49

4.51

0.29

-1.07

1.35

ملک

4.44

5.45

5.41

5.55

5.98

6.03

6.99

انڈے،گوشت اور مچھلی

2.4

5.55

7.88

3.63

3.97

2.27

3.34

بی. غیر اشیائی

4.12

12.88

8.42

4.34

8.00

7.48

3.71

تلہن

1.12

-4.06

-13.48

-16.55

-5.36

-1.29

-4.81

سی. معدنیاں

0.83

5.50

7.41

-2.42

10.13

-0.96

-2.93

ڈی. خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

65.94

59.94

44.72

43.57

48.23

39.71

خام پیٹرولیم

1.95

58.77

50.57

32.18

30.69

33.87

21.92

.II ایندھن اور بجلی

13.15

44.62

35.03

33.11

25.40

17.35

18.09

ایل پی جی

0.64

32.00

19.75

8.45

4.82

-13.40

-14.76

پیٹرول

1.60

55.30

38.68

40.38

25.02

14.11

16.83

ایچ ایس ڈی

3.10

72.41

61.31

65.96

43.05

42.10

35.49

.IIIتیار کردہ مصنوعات

64.23

8.24

7.51

6.12

4.42

3.59

3.37

غذائی مصنوعات کی تیاری

9.12

6.74

5.77

2.83

3.28

4.44

4.28

سبزیاں اور جانوروں سے حاصل شدہ تیل اور چربی

2.64

2.53

-1.22

-8.22

-7.47

-5.10

-6.05

مشروبات کی تیاری

0.91

1.19

0.86

1.18

1.33

1.18

1.81

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

2.98

2.24

2.81

2.50

3.96

1.48

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

12.61

10.48

8.40

5.71

1.59

-0.57

ملبوسات کی تیاری

0.81

4.23

5.14

3.75

3.54

3.61

3.59

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

5.03

4.14

3.96

2.69

3.29

1.59

لکڑی اور لکڑی  کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

2.14

2.34

1.92

1.06

0.84

0.84

کاغذ اور کاغذ مصنوعات کی تیاری

1.11

15.66

16.60

15.16

11.37

8.31

4.96

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

14.31

12.51

11.37

8.94

6.52

5.41

ادویات، طبی کیمیاوی اور نباتات کی تیاری

1.99

4.24

4.85

4.31

3.82

3.96

3.73

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

7.99

5.63

4.52

1.97

0.71

1.10

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات کی تیاری

3.20

9.05

9.34

9.62

7.84

7.10

7.67

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

8.87

9.24

9.72

8.06

6.52

8.26

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

11.49

9.57

6.39

1.18

-0.07

0.78

خام فولاد۔ نیم پختہ فولاد

1.27

11.37

8.64

8.13

4.30

3.77

3.30

 فیبریکیٹڈ دھات کی مصنوعات،مشینری اور آلات کے علاوہ

3.15

7.81

7.20

6.51

5.19

4.46

3.61

نوٹ: * = عارضی، ایم ایف/ او = کی تیاری

ضمیمہ- III

اجناس / بڑے گروپس/ ذیلی گروپس/ اشیاء

وزن

گزشتہ چھ مہینوں کے لئے ڈبلیو پی آئی

Jul-22

Aug-22

Sep-22

Oct-22

Nov-22*

Dec-22*

تمام اجناس

100.0

154.0

153.2

151.9

152.9

152.1

150.4

.1 بنیادی اشیاء

22.62

177.1

178.3

175.9

181.2

177.7

172.4

اے.غذائی اشیاء

15.26

178.9

182.0

182.2

186.1

180.2

174.5

اناج

2.82

172.1

176.6

178.5

179.8

182.7

185.7

دھان

1.43

166.2

168.8

171.7

173.6

173.3

173.7

گیہوں

1.03

173.6

180.6

181.8

185.3

192.4

198.1

دالیں

0.64

175.1

179.0

178.1

179.1

178.4

177.8

سبزیاں

1.87

226.5

226.9

249.3

279.5

232.8

180.1

آلو

0.28

291.4

291.4

284.9

296.5

289.5

256.5

پیاز

0.16

172.5

174.4

174.2

205.1

234.5

198.1

پھل

1.6

188.5

204.2

176.2

173.8

165.9

165.5

ملک

4.44

164.4

165.5

165.5

166.7

167.0

168.3

انڈے،گوشت اور مچھلی

2.4

173.1

171.2

171.3

167.8

166.7

166.9

بی. غیر اشیائی

4.12

171.8

175.1

168.2

166.0

168.2

170.7

تلہن

1.12

208.1

207.3

196.1

189.0

199.7

200.0

سی. معدنیاں

0.83

197.7

192.9

185.7

196.8

196.7

198.7

ڈی. خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

167.6

155.3

145.3

170.7

171.2

152.7

خام پیٹرولیم

1.95

162.1

146.2

133.9

151.6

149.4

126.8

.II ایندھن اور بجلی

13.15

166.6

159.2

158.4

158.0

159.6

158.0

ایل پی جی

0.64

135.3

131.6

124.5

121.7

115.0

116.7

پیٹرول

1.60

180.3

164.2

161.3

156.4

158.5

155.5

ایچ ایس ڈی

3.10

210.0

194.7

196.0

188.4

200.5

184.4

.IIIتیار کردہ مصنوعات

64.23

143.2

143.2

142.2

141.9

141.5

141.1

غذائی مصنوعات کی تیاری

9.12

166.3

166.7

163.3

163.7

164.6

163.3

سبزیاں اور جانوروں سے حاصل شدہ تیل اور چربی

2.64

190.3

186.4

173.1

173.3

174.8

169.2

مشروبات کی تیاری

0.91

128.0

128.3

128.4

129.1

128.8

129.5

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

165.9

164.2

164.4

164.2

165.4

164.3

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

147.3

146.5

144.5

142.5

140.3

138.4

ملبوسات کی تیاری

0.81

147.8

149.3

149.4

149.3

149.4

149.9

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

123.2

123.3

123.4

122.2

122.6

121.7

لکڑی اور لکڑی  کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

143.2

144.1

143.4

142.9

143.3

143.7

کاغذ اور کاغذ مصنوعات کی تیاری

1.11

154.4

154.5

154.2

152.8

151.2

148.2

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

147.8

146.6

146.0

146.3

145.3

144.2

ادویات، طبی کیمیاوی اور نباتات کی تیاری

1.99

140.0

140.6

140.3

141.2

141.6

141.7

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

131.1

129.4

129.5

129.2

128.5

128.5

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات کی تیاری

3.20

133.7

133.5

133.3

133.5

134.2

134.7

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

137.4

137.1

136.6

136.7

137.3

137.6

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

149.4

148.9

146.6

145.6

143.5

143.0

خام فولاد۔ نیم پختہ فولاد

1.27

128.3

127.0

126.3

126.1

123.8

122.1

 فیبریکیٹڈ دھات کی مصنوعات،مشینری اور آلات کے علاوہ

3.15

139.4

140.0

139.1

137.7

138.3

137.9

نوٹ: * = عارضی،  ایم ایف/ او = کی تیاری

*************

ش ح ۔ ح ا ۔ رض

U. No.541


(Release ID: 1891732) Visitor Counter : 200


Read this release in: Tamil , English , Marathi