قانون اور انصاف کی وزارت
پریس اعلامیہ
Posted On:
13 JAN 2023 5:23PM by PIB Delhi
دستور ہند کی دفعہ 217 کی شق (1) کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، صدر جمہوریہ نے ایس/ جناب (1) گنیش رام مینا، (2) انل کمار اُپ من، (3) ڈاکٹر نوپر بھاٹی، (4) راجندر پرکاش سونی، (5) اشوک کمار جین، (6) یوگیندر کمار پروہت (7) بھووَن گوئل، (8) پرویر بھٹناگر اور (9) آشوتوش کمار کی ، ان کے مرتبے کی منابست سے راجستھان ہائی کورٹ کے جج کے طور پر تقرری کی ہے، جس کا اطلاق ان کے ذریعہ اپنے اپنے عہدے سنبھالنے کی تاریخ سے ہوگا۔
******
ش ح۔ا ب ن۔ م ف
U-NO.453
(Release ID: 1891081)