سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت

بیجوں سے متعلق اسکیم کا نفاذ

Posted On: 13 DEC 2022 5:21PM by PIB Delhi

سماجی انصاف اور تفویض اختیارات  کی وزارت ڈی این ٹی کی ترقی اور بہبود کےلئے ڈی این ٹی (بیجوں) کو  اقتصادی طورپر بااختیار بنانے کے لئے ایک اسکیم نافذ کررہی ہے۔اس بات کو یقینی بنانے کےلئے  کہ اس اسکیم کا فائدہ  حقیقی  ہدف والے  مستفدین تک پہنچے،وزارت نے ستمبر 2022 میں بیجوں کےلئے درخواستیں طلب کرنے کےلئے پورٹل بھی تیار کیا اور کھولا ہے۔پورٹل پردستیاب  تقریباً 4700 درخواستیں پورٹل سے نکالی گئیں ہیں  اور تصدیق  کےلئے ریاستی حکومتوں کو بھیجی  گئی ہیں۔

سماجی انصاف اور تفویض اختیارات  کے محکمہ  میں ایسی کوئی معلومات دستیاب نہیں ہے۔

یہ معلومات  سماجی انصاف اور تفویض اختیارات  کی ریاستی وزیر محترمہ  پرمیتا بھومک نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

***********

 

ش ح ۔  ا  م ۔

U. No.433

 



(Release ID: 1890919) Visitor Counter : 84


Read this release in: English