قبائیلی امور کی وزارت
قبائلی طلبا کے لئے قومی تعلیمی سوسائٹی این ای ایس ٹی ایس نے ایڈوانس کمپیوٹنگ کی ترقی کے مرکز (سی ڈی اے سی) کے اشتراک سے ای ایم آر ایس طلبا کے لئے تیار کیا گیا ای لرننگ پلیٹ فارم سے متعلق ایک دوروزہ آن لائن ورکشاپ کا اہتمام کیا
Posted On:
14 DEC 2022 5:15PM by PIB Delhi
خاص جھلکیاں:
- 52 ای ایم آر ایس اساتذہ کے لئے 12 اور13 دسمبر 2022 کو دو روزہ آن لائن تربیتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا ۔
- ورکشاپ کے اجلاس میں ای لرننگ پلیٹ فارم کو فروغ دینے کے لئے ایکلویہ لرننگ مینجمنٹ سسٹم (ای ایل ایم ایس) پروجیکٹس کے بارے میں خلاصے کو شامل کیا گیا ہے۔
- دیگر تربیتی موضوعات میں ای ایل ایم ایس پورٹل ، یوزر ان کورس کے ان رول مینٹ ،اپلوڈ کنٹنٹ ان کورس کے ڈیمو اور اعلانات / فورم ، چیٹس وغیرہ جیسے مواصلات کے وسائل کے لئے ڈیمو کو شامل کیا گیا ہے۔
|
قبائلی طلبا کے لئے نیشنل ایجو کیشن سوسائٹی این ای ایس ٹی ایس نے ایڈوانس کمپوٹنگ کے فروغ کے سینٹر کے ساتھ اشتراک کیا ہے تاکہ ایک ای لرننگ پلیٹ فارم کو فروغ دیا جاسکے یعنی ایکلویہ مینجمنٹ سسٹم ای ایل ایم ایس کو فروغ دیا جاسکے تاکہ ای ایم آر ایس میں طلبا کے لئے ایک جامع سیکھنے کا ماحول پیدا ہوسکے ۔ مرحلہ ایک میں ملک بھر کے 52 نامزد اساتذہ کے لئے 12 اور13 دسمبر2022 کو دو روزہ آن لائن تربیت کے پروگرام کا اہتمام کیا گیا تھا ۔ نامزد اساتذہ ایک ماسٹر ٹرینر کے طور پر کام کریں گےجو تربیتی پروگرام ، جواگلے مرحلے میں پین انڈیا میں تربیتی پروگرام شروع کریں گے۔
اس اشتراک کے حصے کے طور پر سی ڈی ایس ای نے ای ایل ایم ایس تیار کیا ہے جو آڈیو ، ویڈیو ، آن لائن لیب ، کویئزز وغیرہ جیسے مختلف ای فارمیٹ میں سیکھنے کا متن فراہم کرےگاجسے طلبا اور اساتذہ دونوں کے ذریعہ حاصل کیا جاسکتا ہے ۔منفرد خصوصیات کی کثرت میں یہ نظام ایک ٹیچر کو اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ وہ نئے کورسز اور اسائمنٹ تیار کرے اوراس میں کسی خاص چیپٹر پر ٹیکس بک پی ڈی ایف ایس ،آڈیو ،ویڈیو فائلس کا اضافہ کرے۔اس ورکشاپ کا مقصد ان ماسٹر ٹرینرس کے ذریعہ ہر اسکول میں ای ایل ایم ایس کو نافذ کرنا ہے اور ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقے کے دیگر اساتذہ کو تربیت بھی دینا ہے ۔
ورکشاپ کے سیشن میں ای ایل ایم ایس پروجیکٹ ، ای ایل ایم ایس ایپ کے ڈیمو ،موبائل/ ٹیبلیٹ پر ای ایل ایم ایس ایپ کی تنصیب،ای ایل ایم ایس پورٹل کے کورس ڈیمو اور یوزر ان کورس کے ان رول ، اپلوڈ کنٹنٹ ان کورس کے ڈیمو اور اعلانات / فورم ، چیٹس وغیرہ جیسے مواصلاتی ٹولس کے لئے ڈیمو کے بارے میں مختصر طور پر شامل کیا گیا ہے۔این ای ایس ٹی ایس کا خیال ہے کہ جدید ٹیکنالوجی ای ایل ایم ایس پورے ملک میں پھیلے ہوئے تمام ای ایم آر ایس میں آمیزش سیکھنے کو یقینی بنانے کےلئے مؤثر طریقے سے اپنا تعاون دے گی۔
***********
ش ح ۔ ح ا ۔ م ش
U. No.391
(Release ID: 1890654)
Visitor Counter : 112