سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت

درج فہرست ذاتوں کی بہبود کے لیے مختص فنڈز کا کم استعمال

Posted On: 14 DEC 2022 4:46PM by PIB Delhi

سماجی انصاف اور بااختیار بنانے کے ریاستی وزیر جناب رام داس اٹھاولے نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ معلومات فراہم کیں کہ سال 2018-2017 سے 2020-2021 کے دوران حکومت کی طرف سے درج فہرست ذاتوں کی بہبود کے لیے مختص بجٹ کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

(کروڑ میں روپے)

نمبرشمار

سال

درج فہرست ذاتوں کی بہبود کے لیے بجٹ مختص کیا گیا

بجٹ تخمینہ

ترمیم شدہ تخمینہ

1

2017-18

52603.33

52340.72

2

2018-19

56618.50

62473.86

3

2019-20

81340.74

72936.29

4

2020-21

83256.62

82707.51

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ڈیولپمنٹ آف ایکشن پلان فار شیڈیولڈ کاسٹ(ڈی اے پی ایس سی) کے تحت مختص بجٹ کی تفصیلات بجٹ دستاویزات کے بیان 10A میں دستیاب ہیں۔

سال 2018-2017 سے 2021-2020 کے دوران شیڈول کاسٹس سب پلان (ایس سی ایس پی) کے تحت پابند مرکزی وزارتوں/محکموں کے ذریعے منظور اور استعمال کیے گئے فنڈز کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

  (کروڑ میں روپے)

نمبرشمار

سال

تمام وزارتوں/محکموں کے ایس سی ایس پی

ڈی اے پی ایس سی کے اصل اخراجات

اصل اخراجات کا فیصد ڈبلیو آر ٹی. آر ای

بجٹ تخمینہ

ترمیم شدہ تخمینہ

 

1

2017-18

52603.33

52340.72

47017.19

89.83

2

2018-19

56618.50

62473.86

55073.17

88.15

3

2019-20

81340.74

72936.29

70645.21

96.86

4

2020-21

83256.62

82707.51

74666.5151

90.28

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

جیسا کہ اوپر دیے گئے ہر سال ہونے و الے  اخراجات کے استعمال کے بیان سے دیکھا جا سکتا ہے، کہ یہ مختص فنڈز کا 90فیصد تک ہے۔ لہذا، یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ فنڈز کا زیادہ سے زیادہ استعمال ہوا ہے۔

*************

ش ح ۔س ب ۔ رض

U. No.335



(Release ID: 1890236) Visitor Counter : 88


Read this release in: English