صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 11 JAN 2023 11:26AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 220.15 کروڑ(95.14کروڑ دوسری خوراک اور 22.44 کروڑ احتیاطی خوراک)کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 44,397 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 2,342 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.01فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.8 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران148 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,41,47,322 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 171نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((0.09یصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح(0.11) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 91.25  کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,80,926ٹیسٹ کئے گئے۔

 

***********

ش ح ۔ س ک ۔رض

U. No.334


(Release ID: 1890212) Visitor Counter : 124