صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ- 19 اپ ڈیٹ

Posted On: 10 JAN 2023 10:46AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک مجموعی طور پر 22.43 کروڑ (95.14 کروڑ دوسری ڈوز اور 22.43 احتیاطی ڈوز) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں 56829ٹیکے لگائے گئے

سردست ملک بھرمیں 2319مریض زیر علاج ہیں

زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال0.01 فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال 98.8 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹے میں 172 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں، اس طرح شفایاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر44147174 ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں 121 نئے معاملے سامنے آئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (0.07 فیصد)ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (0.11 فیصد) ہے

مجموعی طور پر اب تک 91.23 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛ گذشتہ 24 گھنٹوں میں169568 ٹیسٹ کئے گئے

************

ش ح۔ م م   ۔ م  ص

 (U: 279)



(Release ID: 1889920) Visitor Counter : 104