صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 09 JAN 2023 12:04PM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک مجموعی طور پر  220.14 کروڑ  (95 کروڑ14 لاکھ دوسری خوراک اور 22.43 احتیاطی خوراک) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

پچھلے 24 گھنٹے میں  10336ٹیکے لگائے گئے

سردست ملک بھرمیں  2371مریض زیر علاج ہیں

زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال0.01  فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال   98.8 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں   221 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں، اس طرح شفایاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 4,41,47,002      ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں 170   نئے معاملے سامنے آئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (0.20 فیصد)ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (0.11 فیصد) ہے

مجموعی طور پر اب تک 91.21 کروڑ      ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛ گذشتہ 24 گھنٹوں میں85282   ٹیسٹ کئے گئے

******

ش ح۔س ک۔ف ر

U NO:248



(Release ID: 1889726) Visitor Counter : 108