وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

شرح مبادلہ کی اطلاع نمبر   02/2023 - کسٹمز (این ٹی.)

Posted On: 05 JAN 2023 6:35PM by PIB Delhi

کسٹمز ایکٹ 1962 (1962 کا 52) کے سیکشن 14 کے ذریعے عطا کردہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے اور مورخہ 15 دسمبر 2022 کے نوٹیفکیشن نمبر 109/2022-کسٹمز (این ٹی.) کو موقوف کرتے ہوئے سوائے اس کے کہ ان چیزوں کا احترام کیا جائے جو اس طرح کی موقوفی سے پہلے کیے گئے یا ترک کئے گئے ہوں، بالواسطہ ٹیکس کا سنٹرل بورڈ اور کسٹمز کی طرف سے یہ تعین کیا جاتا ہے کہ ہر غیر ملکی کرنسی کے تبادلے کی شرح کو جسے شیڈول 1 اور شیڈول  2  میں سے ہر ایک کے کالم (2) میں بیان کیا گیا ہے، ہندوستانی کرنسی میںیا اس کے برعکس منسلک کیا جاتا ہے اوریہ درآمدی اور برآمدی سامان سے متعلق مذکورہ سیکشن کے مقصد کے لئے 6  جنوری 2023 سے کالم (3) کے متعلقہ اندراج میں مقرر کردہ شرح کے مطابق نافذ العمل ہو گا۔

شیڈول-1

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

ہندوستانی روپے کے برابرغیر ملکی کرنسی کی ایک اکائی کے تبادلے کی شرح

 

(2)

(3)

   

(الف)

(ب)

   

برائےدرآمد شدہ اشیا

برائے بر آمد

1.

آسٹریلیائی ڈالر

57.75

55.30

2.

بحرینی دینار

226.55

213.05

3.

کینیڈین ڈالر

62.35

60.30

4.

چینی یوآن

12.20

11.85

5.

ڈینش کرونر

12.00

11.60

6.

یورو

89.50

86.30

7.

ہانگ کانگ ڈالر

10.80

10.40

8.

کویتی دینار

278.75

262.10

9.

نیوزی لینڈ ڈالر

53.45

51.05

10.

نارویجن کرونر

8.35

8.05

11.

پاؤنڈ اسٹرلنگ

101.45

98.10

12.

قطری ریال

23.30

21.90

13.

سعودی ریال

22.70

21.35

14.

سنگاپور ڈالر

62.75

60.7

15.

جنوبی افریقی رینڈ

5.05

4.75

16.

سویڈش کرونر

8.00

7.75

17.

سوئس فرانک

90.80

87.40

18.

ترک لیرا

4.55

4.30

19.

یو اے ای درہم

23.25

21.85

20.

امریکی ڈالر

83.70

81.95

شیڈول-2

 

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

ہندوستانی روپے کے برابرغیر ملکی کرنسی کی100 اکائی کے تبادلے کی شرح

 

(2)

(3)

   

(a)

(b)

   

برائےدرآمد شدہ اشیا

برائے بر آمد

1.

جاپانی این

63.70

61.65

2.

کورین وون

6.70

6.30

***

ش ح۔ ع س۔ ک ا


(Release ID: 1889013) Visitor Counter : 238


Read this release in: English , Hindi