کامرس اور صنعت کی وزارتہ
azadi ka amrit mahotsav

نومبر 2021 کے مقابلے نومبر 2022 میں آٹھ بنیادی صنعتوں کے مشترکہ اشاریے میں 5.4 فیصد (عارضی) اضافہ ہوا


اگست 2022 کے لیے آٹھ بنیادی صنعتوں کے اشاریے  کی حتمی شرح نمو کو نظر ثانی کے بعد اس کی عارضی سطح 3.3 فیصد سے 4.2 فیصد کر دیا گیا ہے

اپریل تا نومبر 2022 کے دوران آئی سی آئی  کی مجموعی ترقی کی شرح گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 8.0فیصد (عارضی) تھی

نومبر، 2022 کے لیے آٹھ بنیادی صنعتوں کا اشاریہ (بنیاد: 2011-12=100)

Posted On: 30 DEC 2022 5:02PM by PIB Delhi

آٹھ بنیادی صنعتوں کے مشترکہ اشاریے میں نومبر 2021 کے ا شاریے  کے مقابلے نومبر 2022 میں 5.4 فیصد (عارضی) اضافہ ہوا۔ سیمنٹ، کوئلہ، بجلی، اسٹیل اور کھاد کی پیداوار میں نومبر 2022 میں گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں اضافہ ہوا۔ آئی سی آئی آٹھ بنیادی صنعتوں کی پیداوار کی مشترکہ اور انفرادی کارکردگی کی پیمائش کرتا ہے، جن میں  کوئلہ، خام تیل، قدرتی گیس، ریفائنری مصنوعات، کھاد، اسٹیل، سیمنٹ اور بجلی شامل ہیں۔ آٹھ بنیادی صنعتی پیداوار کے اشاریے (آئی آئی پی) میں شامل اشیاء کے وزن کے 40.27 فیصد پر مشتمل ہیں۔ سالانہ اور ماہانہ اشاریہ جات اور شرح نمو کی تفصیلات بالترتیب ضمیمہ I اور II میں فراہم کی گئی ہیں۔

2. اگست 2022 کے لیے آٹھ بنیادی صنعتوں کے انڈیکس کی حتمی شرح نمو اس کی عارضی سطح 3.3فیصد سے نظرثانی کے بعد 4.2فیصد کردی  گئی ہے۔ اپریل-نومبر 2022 کے دوران آئی سی آئی کی مجموعی ترقی کی شرح گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 8.0فیصد (عارضی) تھی۔

3. آٹھ بنیادی صنعتوں کے انڈیکس کا خلاصہ ذیل میں دیا گیا ہے:

کوئلہ: کوئلے کی پیداوار (وزن: 10.33 فیصد) نومبر، 2021 کے مقابلے میں نومبر، 2022 میں 12.3 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے نومبر 2022 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 17.2 فیصد اضافہ ہوا۔

خام تیل: خام تیل کی پیداوار (وزن: 8.98 فیصد) نومبر، 2022 میں نومبر، 2021 کے مقابلے میں 1.1 فیصد کم ہوئی۔ اس کے مجموعی انڈیکس میں اپریل سے نومبر 2022 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 1.4 فیصد کمی واقع ہوئی۔

قدرتی گیس: قدرتی گیس کی پیداوار (وزن: 6.88 فیصد) نومبر، 2021 کے مقابلے میں نومبر، 2022 میں 0.7 فیصد کم ہوئی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے نومبر، 2022 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 0.7 فیصد اضافہ ہوا۔

پیٹرولیم ریفائنری مصنوعات: پیٹرولیم ریفائنری کی پیداوار (وزن: 28.04 فیصد) نومبر، 2022 میں نومبر، 2021 کے مقابلے میں 9.3 فیصد کم ہوئی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے نومبر، 2022 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 5.7 فیصد اضافہ ہوا۔

کھاد: کھاد کی پیداوار (وزن: 2.63 فیصد) نومبر، 2022 میں نومبر، 2021 کے مقابلے میں 6.4 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے نومبر، 2022 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 10.0 فیصد اضافہ ہوا۔

اسٹیل: اسٹیل کی پیداوار (وزن: 17.92 فیصد) نومبر، 2022 میں نومبر، 2021 کے مقابلے میں 10.8 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے نومبر، 2022 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 7.1 فیصد اضافہ ہوا۔

سیمنٹ: سیمنٹ کی پیداوار (وزن: 5.37 فیصد) نومبر، 2021 کے مقابلے میں نومبر، 2022 میں 28.6 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے نومبر، 2022 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 10.8 فیصد اضافہ ہوا۔

بجلی: بجلی کی پیداوار (وزن: 19.85 فیصد) میں نومبر، 2021 کے مقابلے میں نومبر، 2022 میں 12.1 فیصد اضافہ ہوا۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے نومبر، 2022 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 9.7 فیصد اضافہ ہوا۔

نوٹ 1: ستمبر، 2022، اکتوبر، 2022 اور نومبر، 2022 کا ڈیٹا عارضی ہے۔ بنیادی صنعتوں کے انڈیکس نمبرز کی ماخذ ایجنسیوں کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق نظر ثانی کی گئی /  کوحتمی شکل دی گئی ہے۔

نوٹ 2: اپریل 2014 سے، قابل تجدید ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کا ڈیٹا بھی شامل ہے۔

نوٹ 3: صنعت کے لحاظ سے اوپر بیان کیا گیا انفرادی صنعتی وزن ہے جو آئی آئی پی سے اخذ کیا گیا ہے اور تناسب کی بنیاد پر آئی سی آئی  کے مشترکہ وزن میں 100 کے برابر ہے۔

نوٹ 4: مارچ 2019 سے، تیار اسٹیل کی پیداوار کے اندر آئٹم ’کولڈ رولڈ(سی آر) کوائلز‘ کے تحت ہاٹ رولڈ پکلڈ اینڈ آئلڈ(ایچ آر پی او) نامی ایک نئی اسٹیل پروڈکٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

نوٹ 5: دسمبر 2022 کے لیے انڈیکس کی ریلیز منگل 31 جنوری 2023 کو ہوگی۔

ضمیمہ-I

آٹھ بنیادی صنعتوں کی کارکردگی

سالانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیادی سال: 2011-12=100

انڈیکس

سیکٹر

کوئلہ

خام تیل

قدرتی  گیس

ریفائنری مصنوعات

کھاد

 اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

2012-13

103.2

99.4

85.6

107.2

96.7

107.9

107.5

104.0

103.8

2013-14

104.2

99.2

74.5

108.6

98.1

115.8

111.5

110.3

106.5

2014-15

112.6

98.4

70.5

108.8

99.4

121.7

118.1

126.6

111.7

2015-16

118.0

97.0

67.2

114.1

106.4

120.2

123.5

133.8

115.1

2016-17

121.8

94.5

66.5

119.7

106.6

133.1

122.0

141.6

120.5

2017-18

124.9

93.7

68.4

125.2

106.6

140.5

129.7

149.2

125.7

2018-19

134.1

89.8

69.0

129.1

107.0

147.7

147.0

156.9

131.2

2019-20

133.6

84.5

65.1

129.4

109.8

152.6

145.7

158.4

131.6

2020-21

131.1

80.1

59.8

114.9

111.6

139.4

130.0

157.6

123.2

2021-22

142.3

77.9

71.3

125.1

112.4

163.0

156.9

170.1

136.1

اپریل۔نومبر 2021*

123.0

78.2

71.7

120.5

112.8

158.1

146.5

170.2

131.4

اپریل۔نومبر 2022*

144.1

77.2

72.2

127.4

124.1

169.3

162.3

186.8

141.9

* عارضی

شرح نمو (فی صد میں سال بہ سال کی بنیاد پر)

سیکٹر

کوئلہ

خام تیل

قدرتی  گیس

ریفائنری مصنوعات

کھاد

 اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

2012-13

3.2

-0.6

-14.4

7.2

-3.3

7.9

7.5

4.0

3.8

2013-14

1.0

-0.2

-12.9

1.4

1.5

7.3

3.7

6.1

2.6

2014-15

8.0

-0.9

-5.3

0.2

1.3

5.1

5.9

14.8

4.9

2015-16

4.8

-1.4

-4.7

4.9

7.0

-1.3

4.6

5.7

3.0

2016-17

3.2

-2.5

-1.0

4.9

0.2

10.7

-1.2

5.8

4.8

2017-18

2.6

-0.9

2.9

4.6

0.0

5.6

6.3

5.3

4.3

2018-19

7.4

-4.1

0.8

3.1

0.3

5.1

13.3

5.2

4.4

2019-20

-0.4

-5.9

-5.6

0.2

2.7

3.4

-0.9

0.9

0.4

2020-21

-1.9

-5.2

-8.2

-11.2

1.7

-8.7

-10.8

-0.5

-6.4

2021-22

8.5

-2.6

19.2

8.9

0.7

16.9

20.8

8.0

10.4

اپریل۔نومبر 2021*

11.5

-2.7

22.8

10.6

-0.6

26.1

28.2

10.3

13.9

اپریل۔نومبر 2022*

17.2

-1.4

0.7

5.7

10.0

7.1

10.8

9.7

8.0

*عارضی، سال بہ سال  کا حساب پچھلے سال کے اسی مالی  مدت کے مقابلے میں لگایا جاتا ہے۔

ضمیمہ II

آٹھ بنیادی صنعتوں کی کارکردگی

ماہانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیادی سال: 2011-12=100

انڈیکس

سیکٹر

کوئلہ

خام تیل

قدرتی  گیس

ریفائنری مصنوعات

کھاد

 اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

 نومبر-21

149.2

76.6

72.2

131.9

121.4

157.4

127.3

147.9

131.8

دسمبر-21

164.3

79.1

72.7

134.4

121.1

169.9

168.8

162.5

141.7

جنوری-22

174.8

79.1

71.4

135.8

115.2

174.5

176.4

165.6

144.8

فروری-22

174.4

71.6

64.9

124.9

102.4

165.0

167.7

160.8

137.1

مارچ-22

210.8

79.6

72.6

142.5

107.7

182.4

198.8

191.0

158.0

اپریل-22

147.7

77.8

70.9

134.7

96.1

164.0

170.9

194.5

144.6

مئی-22

156.3

80.3

73.5

137.3

126.0

172.0

165.4

199.9

149.6

جون-22

148.0

76.9

70.9

130.3

126.4

158.2

177.4

196.9

143.9

جولائی-22

132.7

77.3

72.6

129.8

127.6

166.8

155.4

188.9

141.1

اگست-22

127.5

76.7

73.0

123.6

130.9

170.5

152.0

191.3

139.9

ستمبر-22*

127.5

75.2

72.1

120.2

127.0

169.7

158.7

187.4

138.0

اکتوبر-22*

145.6

77.4

73.0

123.5

129.5

178.6

154.9

169.3

139.0

نومبر-22*

167.6

75.8

71.8

119.7

129.2

174.4

163.7

165.8

139.0

* عارضی

شرح نمو (فی صد میں  سال بہ سال کی بنیاد پر)

سیکٹر

کوئلہ

خام تیل

قدرتی  گیس

ریفائنری مصنوعات

کھاد

 اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

-21نومبر

8.2

-2.2

23.7

4.3

2.5

0.9

-3.6

2.1

3.2

-21دسمبر

5.2

-1.8

19.5

5.9

3.5

-0.6

14.2

2.9

4.1

-22جنوری

8.2

-2.4

11.7

3.7

-2.0

3.8

14.1

0.9

4.0

-22فروری

6.6

-2.2

12.5

8.8

-1.4

5.6

4.2

4.5

5.9

-22مارچ

0.3

-3.4

7.6

6.1

15.3

4.1

9.0

6.1

4.8

-22 اپریل

30.1

-0.9

6.4

9.2

8.8

2.5

7.4

11.8

9.5

-22 مئی

33.5

4.6

7.0

16.7

22.9

15.1

26.2

23.5

19.3

-22جون

32.1

-1.7

1.2

15.1

8.2

3.3

19.7

16.5

13.1

-22 جولائی

11.4

-3.8

-0.3

6.2

6.2

7.5

0.7

2.3

4.8

-22 اگست

7.7

-3.3

-0.9

7.0

11.9

5.8

2.1

1.4

4.2

-22*ستمبر

12.0

-2.3

-1.7

6.6

11.8

5.7

12.4

11.6

7.8

-22* اکتوبر

3.7

-2.2

-4.2

-3.1

5.4

6.5

-4.3

1.2

0.9

 -22* نومبر

12.3

-1.1

-0.7

-9.3

6.4

10.8

28.6

12.1

5.4

*عارضی،سال بہ سال  کا حساب پچھلے سال کی اسی  مالی مدت  کے مقابلے میں  کیا جاتا ہے۔

*************

 

ش ح ۔س ب ۔ رض

U. No.15

 


(Release ID: 1887981) Visitor Counter : 168


Read this release in: English , Hindi