صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 اَپ ڈیٹ
Posted On:
31 DEC 2022 10:46AM by PIB Delhi
ملک بھر کووڈ ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک کل 220.10 کروڑ ویکسین کی کل خوراکیں (95.13 کروڑ دوسری خوراک اور 22.40 کروڑ احتیاطی خوراک) دی جا چکی ہیں
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 91,732 خوراکیں دی گئیں
ہندوستان میں فعال مریضوں کی تعداد 3,653 ہے
فعال معاملوں کی شرح 0.01فیصد ہے
صحت یابی کی شرح فی الحال 98.8فیصد ہے
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 179 مریض صحت یاب ہوئے ، اب تک صحت یاب ہونےوالے مریضوں کی کل تعداد
4,41,44,029 ہے
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 226 نئے معاملے ریکارڈ کیے گئے
یومیہ فعال معاملوں کی شرح 0.12 فیصد ہے
ہفتہ وارفعال معاملوں کی شرح 0.15 فیصد ہے
اب تک 91.07 کروڑ جانچ کی جا چکی ہے؛ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1،87،983جانچ کی گئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض ۔ ج ا (
14550
(Release ID: 1887742)
Visitor Counter : 137