صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 30 DEC 2022 10:03AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 220.09کروڑ(95.13کروڑ دوسری خوراک اور22.39کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 81,097 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد3,609ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح0.01فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.8 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران185مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر4,41,43,850 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 243نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0.11) فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح(0.16) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 91.05کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,13,080ٹیسٹ کئے گئے۔

********

ش ح ۔ش ت۔رض

U. No.14510



(Release ID: 1887447) Visitor Counter : 89