تعاون کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

تحلیل کردہ امداد باہمی کی سوسائٹیاں / بینک

Posted On: 21 DEC 2022 7:00PM by PIB Delhi

آج راجیہ سبھا میں 'تحلیل کردہ امداد باہمی کی سوسائٹیاں / بینک ' سے متعلق ایک تحریری سوال کا جواب دیتے ہوئے، کوآپریشن کے وزیر جناب امت شاہ نے کہا کہ کو متعلقہ ریاستی امداد  باہمی  سوائٹیز ایکٹ کے تحت  درج شدہ امداد باہمی کی سوسائٹیوں ، بشمول امدادی باہمی کے بینکس کے تحلیل کی تفصیلات  کی معلومات   کا رکھ رکھاؤ متعلقہ امداد باہمی کی  سوسائیٹیوں  کے ریاستی رجسٹرار  کے ذریعہ کیا جاتا ہے۔ ملٹی ریاست  امداد باہمی  کی سوسائیٹیوں بشمول  ملٹی ریاست  امداد باہمی  کے بینکوں ، جو  گزشتہ 5  سالوں  کے لئے  زیر تحلیل ہیں،  کی تعداد  کی ریاست وار  اور  سال وار  تفصیلات نیچے دی گئی ہیں:۔

ریاست کا نام

2018  تک

2019  تک

2020  تک

2021  تک

15  دسمبر 2022  تک

آندھرا پردیش

2

2

2

2

2

دہلی

2

2

4

7

11

گجرات

1

2

2

2

2

جھار کھنڈ

0

0

0

0

1

مہاراشٹر

10

10

12

12

13

اڈیشہ

11

11

11

11

11

پنجاب

0

0

0

1

1

راجستھان

3

8

9

11

15

تمل ناڈو

1

2

3

3

3

تلنگانہ

1

1

1

2

2

اتر پردیش

0

5

5

9

9

چنڈی گڑھ

1

1

1

1

1

میزان

32

44

50

61

71

ملٹی ریاست کوآپریٹو بینک،  جو زیر تحلیل ہیں ،کی گزشتہ  5  سالوں  کے لئے  ریاست  وار ، سال وار تعداد کی فہرست درج ذیل ہے:۔

ریاست کا نام

2018  تک

2019  تک

2020  تک

2021  تک

15  دسمبر 2022  تک

گوا

1

1

1

1

1

گجرات

2

2

2

2

2

 مہاراشٹر

2

2

2

2

2

میزان

5

5

5

5

5

زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت میں زرعی تعاون پر مربوط اسکیم کے تحت بجٹ (بی ای / آر ای) کو سال وار مختص  کرنے کی تفصیلات:

(روپے کروڑ میں)

سال

بی ای

آر ای

2017-18

130.00

230.00

2018-19

130.00

144.68

2019-20

85.00

140.00

2020-21

400.00

350.00

2021-22

373.00

373.00

تعاون کی وزارت 6 جولائی 2021 کو قائم کی گئی تھی اور وزارت کے لیے مالی سال 23-2022  کے لیے مختص کردہ بجٹ (بی ای) 900 کروڑ روپے ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح- ا ک- ق ر)

U-14416



(Release ID: 1886846) Visitor Counter : 102


Read this release in: English