شمال مشرقی ریاستوں کی ترقی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

شمال مشرقی خطے   کی ترقی کی  وزارت نے پہاڑی علاقے کی ترقی کے  پروگرام کے تحت 90.00 کروڑ روپے مالیت  کے 41 پروجیکٹوں کو منظوری دی

Posted On: 22 DEC 2022 3:33PM by PIB Delhi

 شمال مشرقی خطہ کی ترقی کے وزیر جناب جی کشن ریڈی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ شمال مشرقی خطے کی ترقی کی وزارت کا  پہاڑی علاقے کی ترقی کا پروگرام (ایچ اے ڈی پی) منی پور کے تامینگلونگ (اب تمنگلونگ اور نونی) ضلع میں  2 سال یعنی   2018-19 اور 2019-20  کی  مدت کے لیے پائلٹ بنیادوں پر شروع کیا گیا تھا۔ایچ اے ڈی پی کے تحت شمال مشرقی خطہ کی ترقی کی وزارت نے 90.00 کروڑ روپے  مالیت کے 41 پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے۔ فنڈز کے استعمال کی پروجیکٹ وار تفصیلات درج ذیل ہیں۔ پروگرام کے دائرہ کار کو بڑھانے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ پروگرام کے پالیسی مقاصد کو وزارت کی دیگر اسکیموں کے تحت پورا کیا جارہا ہے۔

منی پور کی ریاستی حکومت کے ذریعہ فراہم  کردہ اطلاعات کے مطابق فنڈز کے استعمال کی پروجیکٹ وار تفصیلات۔

نمبر شمار

کاموں/ پروجیکٹوں کے نام

استعمال

(روپے کروڑ میں)

1

فٹ پاتھ سسپینشن  برج(11)

1.22

2

تامینگلونگ میں کولڈ اسٹوریج چین کا قیام

0.47

3

تامینگلونگ ضلع ہسپتال تک پہنچنے والی سڑک کو  بہتربنانا

0.14

4

تماہ، تیمئی ایس ڈی میں پانی کی فراہمی کی اسکیم

7.09

5

تامینگلونگ ہیڈکوارٹر میں چائے پروسیسنگ یونٹ

0.55

6

تامینگلونگ ہیڈکوارٹر میں بانس پروسیسنگ سینٹر کا قیام

0.88

7

زیلیاد جھیل اور تھارون غار، تامینگلونگ میں ماحولیاتی سیاحت کے مراکز کی ترقی اور فروغ

3.40

8

تامینگلونگ ڈسٹرکٹ ہسپتال کے لیے ہسپتال کے آلات کی خریداری

1.91

9

ڈسٹرکٹ ہسپتال +3 پی ایچ سی میں ٹیلی میڈیسن

0.02

10

24 مقامات پر پیک ہاؤس کی تعمیر

0.75

11

تامینگلونگ میں پھلوں اور سبزیوں کا پروسیسنگ پلانٹ

0.62

12

تیمئی میں اسپائس پروسیسنگ یونٹ

0.62

13

ازورام میں پھلوں اور سبزیوں کا پروسیسنگ پلانٹ

0.62

14

2 اسکولوں (لنگمئی ہائر سیکنڈری اسکول، تیمئی ایکلویہ ماڈل ریزیڈینشیل اسکول، ٹی ایم ایل)  میں ٹیچرز کوارٹر (بیرک ٹائپ)

0.73

15

2 اسکولوں  (لنگمئی ہائر سیکنڈری اسکول، تیمئی ایکلویہ ماڈل ریزیڈینشیل اسکول، ٹی ایم ایل) میں گرلز ہاسٹل

1.15

16

3 سب ڈویژن ہیڈکوارٹر (ٹی ایم ایل، تیمئی ، توسیم) میں ضلعی سطح کے افسران کے لیے ٹرانزٹ/ ورکنگ ہاسٹل

2.15

17

تامینگلونگ میں کنونشن سینٹر / ٹریننگ ہال

0.00

18

تامینگلونگ ڈی ایچ کیو میں خواتین مارکیٹنگ کمپلیکس کی تعمیر

0.00

19

نونگبا سب ڈویژن ہیڈکوارٹر میں دیہی پانی کی فراہمی کی اسکیم

5.36

20

ہاوچونگ ایس ڈی ہیڈکوارٹر اور ملحقہ علاقوں کے لیے دیہی پانی کی فراہمی کی اسکیم

3.73

21

نونی ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرد کے تحت کنکٹنگ  سڑکوں کا اپ گریڈیشن (سب ہیڈ: جی ایس بی، ڈبلیو بی ایم اینڈ پی سی کی پی/ایل)

2.38

22

ایجئی دریا،ننگ نانگ گاؤں پر سسپنشن برج کی تعمیر

0.63

23

تاملوک گاؤں میں ایرانگ ندی پر سسپنشن برج کی تعمیر

0.38

24

سمپت ناگا گاؤں میں چینگتھویٹوک ندی پر سسپنشن برج کی تعمیر

0.20

25

توئی پھائی گاؤں میں باراک ندی پر سسپنشن برج کی تعمیر

0.11

26

نونگبا ہیڈکوارٹر میں سرکاری  ملازم/ڈاکٹر/اساتذہ کے لئے  ٹرانزٹ ہاسٹل اور کوارٹر کی تعمیر

0.98

27

ننگبا ہائیر سیکنڈری اسکول میں ٹرانزٹ کوارٹر/ہاسٹل کی تعمیر

0.55

28

سرکاری ملازم/ڈاکٹر/اساتذہ کے لیے  نونی ہیڈ کوارٹر میں ٹرانزٹ ہاسٹل اور کوارٹر کی تعمیر

0.95

29

ہاوچونگ میں سرکاری ملازمین/ڈاکٹر/اساتذہ کے لیے ٹرانزٹ ہاسٹل اور  کوارٹر کی تعمیر۔

0.96

30

کھنگسی لنگ ہائر سیکنڈری اسکول، کھوپم میں ٹرانزٹ کوارٹر / ہاسٹل کی تعمیر

0.72

31

نونی پی ایچ سی میں ڈاکٹروں اور نرسوں کے لیے ٹرانزٹ ہاسٹل کی تعمیر

0.39

32

ننگبا پی ایچ سی آپریشن تھیٹر کی تعمیر

0.22

33

لوکھامبی میں اسٹوریج کے ساتھ مارکیٹ شیڈ کی تعمیر

0.68

34

انٹیگریٹڈ ہارٹی/ایگری پروجیکٹ کے تحت کھوپم میں مرچ/مصالحہ پروسیسنگ سینٹر کی تعمیر

0.62

35

انٹیگریٹڈ ہارٹی/ایگری پروجیکٹ کے تحت 20 مقامات پر پیک ہاؤس کی تعمیر

0.62

36

انٹیگریٹڈ  ہارٹی/ایگری کے تحت نونی میں بانس شوٹ پروسیسنگ سینٹر کی تعمیر

0.36

37

انٹیگریٹڈ ہارٹی/ایگری پروجیکٹ کے تحت انکیوبیشن سینٹر کی تعمیر

0.27

38

انٹیگریٹڈ ہارٹی/ایگری کے تحت لوکھامبی میں فیڈ پلانٹ کی تعمیر

0.35

39

انٹیگریٹڈ ہارٹی/ایگری پروجیکٹ کے تحت ٹی پروسیسنگ سینٹر

0.47

40

پائیدار ایگرو لائیو اسٹاک ٹیکنالوجی (سالٹ) 4 ماڈل ولیج

2.41

41

انٹیگریٹڈ ہارٹی/ایگری پروجیکٹ کے تحت کمیونٹی موبلائزیشن اور ادارہ جاتی تعمیر کے لیے مقامی متحرک این جی او کو شامل کرنا

0.35

 

میزان:

46.01

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔  ا گ۔ ن ا۔

U-14242            


(Release ID: 1885911) Visitor Counter : 132


Read this release in: English , Manipuri , Telugu