مواصلات اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت

ٹیلی کام اور نیٹ ورکنگ مصنوعات میں  پی ایل آئی اسکیم

Posted On: 21 DEC 2022 2:48PM by PIB Delhi

ٹیلی مواصلات محکمہ نے ٹیلی کام اور نیٹ ورکنگ مصنوعات کو فروغ دینے کے لیے 24.02.2021 کو پیداوار سے منسلک ترغیبات (پی ایل آئی) اسکیم کو نوٹیفائی کیا ہے، جو 01.04.2021 سےنافذالعمل ہے۔ درخواستیں 04.06.2021 سے 03.07.2021 تک طلب کی گئی تھیں۔ 14 اکتوبر 2021 کو 31 اہل درخواستوں کی منظوری دی گئی۔ ڈیزائن  پر مبنی  مینوفیکچرنگ کو شامل کرنے کے لیے، 20.06.2022 کو اسکیم کے رہنما خطوط میں ترمیم کی گئی، جو کہ 01.04.2022 سے نافذ العمل ہے۔ درخواستیں 21.06.2022 سے 25.08.2022 تک طلب کی گئیں۔ 14 موجودہ کمپنیاں کو موجودہ منظور شدہ  ترغیبات  فراہم کی جارہی ہیں۔ 32 درخواستیں تھیں اور 28  مجاز درخواستیں  31 اکتوبر 2022 کو منظور کی گئی تھیں ۔ ان کی اہلیت کی بنیاد پر، اس وقت پی ایل آئی اسکیم کے تحت کل 42 کمپنیوں کو منظوری دی گئی ہے ۔ 42 کمپنیوں میں سے 17 کمپنیاں ڈیزائن  پر مبنی  مینوفیکچرنگ مصنوعات  کے تحت ہیں۔

ان 42 کمپنیوں نے  4,115 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری،  2.45 لاکھ کروڑ کی اضافی فروخت  کا وعدہ کیا ہے اور یہ  اسکیم کے دوران  44,000 سے زیادہ روزگار کے مواقع  پیدا کریں گی۔ درخواست دہندگان کی تعداد   ہندوستان کو ٹیلی کام اور نیٹ ورکنگ مصنوعات کے لیے عالمی مینوفیکچرنگ ہب بنانے کے لیے صنعت کی طرف سے ردعمل کی نشاندہی کرتی ہے۔

ٹیلی کام اور نیٹ ورکنگ پروڈکٹ کے لیے پی ایل آئی اسکیم کو 24.02.2021 کو نوٹیفائی کیا گیا ہے اور یہ  01.04.2021 سے نافذ العمل ہے۔ مالی سال 22-2021 کے دوران، 420 کروڑروپے کی اضافی سرمایہ کاری ، 9,019 کروڑ روپئے کی فروخت ہوئی ہے  اور 4,938   روزگار کے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔ ریاست اور مرکز  کے زیرانتظام علاقہ کے لحاظ سے کمپنیوں کی فہرست ضمیمہ میں دی گئی ہے۔

ریاستی اور مرکز کے زیر انتظام علاقہ  کے لحاظ سے پی ایل آئی  مستفیضین

ضمیمہ

نمبر شمار

امیدوار کا نام

ریاست /مرکز کے زیرانتظام علاقے کے لحاظ سے

1

الفیون انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ

تمل ناڈو

2

کینڈیڈ اوپٹرونیکس پرائیویٹ لمیٹیڈ

اتراکھنڈ

3

کامسکوپ انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ

گوا

4

کورل ٹیلی کام لمیٹڈ

ہماچل پردیش

5

ڈیزائن اور مینوفیکچرنگ وسٹا الیکٹرانکس پرائیویٹ لمیٹڈ

نئی دہلی

6

ڈکسن الیکٹرو اپلائنسز پرائیویٹ لمیٹڈ

پنجاب

اتر پردیش

7

ایہووم آئی او ٹی پرائیویٹ لمیٹڈ

اتر پردیش

8

ایل کام انوویشنز پرائیویٹ لمیٹڈ

پنجاب

9

فلیکسٹرونکس ٹیکنالوجیز (انڈیا) پرائیویٹ لمیٹڈ

آندھرا پردیش

تمل ناڈو

10

فروگ سیلسیٹ  لمیٹڈ

اتر پردیش

11

جی ڈی این انٹرپرائزز پرائیویٹ لمیٹڈ

اتر پردیش

12

جی او آئی پی گلوبل سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ

اتر پردیش

13

جی ایکس انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ

ہریانہ

14

ایچ ایف سی ایل لمیٹڈ

ہریانہ

15

ہبر + سہنر الیکٹرانکس پرائیویٹ لمیٹڈ

ہریانہ

16

آئی ٹی آئی لمیٹڈ

کرناٹک

کیرالہ

اتر پردیش

17

جبیل سرکٹ انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ

مہاراشٹر

18

کینس انٹرنیشنل ڈیزائن اینڈ مینوفیکچرنگ پرائیویٹ لمیٹڈ

کرناٹک

19

لیکھا وائرلیس سلوشنز پرائیویٹ لمیٹڈ

کرناٹک

20

میٹرکس کامسیک پرائیویٹ لمیٹڈ

گجرات

21

نیولائنک ٹیلی کمیونیکیشنز پرائیویٹ لمیٹڈ

آندھرا پردیش

22

نیٹ لنک آئی سی ٹی پرائیویٹ لمیٹیڈ

آندھرا پردیش

کیرالہ

23

نیٹ ویب ٹیکنالوجی انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ

ہریانہ

24

نوکیا سلوشنز اینڈ نیٹ ورکس انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ

تمل ناڈو

25

پاناچھے ڈیجی لائف لمیٹیڈ

مہاراشٹر

26

پریاراج الیکٹرانکس لمیٹڈ

کرناٹک

27

رائزنگ اسٹارز ہائی ٹیک پرائیویٹ لمیٹڈ

تمل ناڈو

28

سمردھی آٹومیشن پرائیویٹ لمیٹڈ

اتراکھنڈ

29

سیم سنگ انڈیا الیکٹرانکس  پرائیویٹ لمیٹڈ

تمل ناڈو

30

سنمینا-ایس سی آئی انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ

تمل ناڈو

31

سنسپ ٹیکنالوجی پرائیویٹ لمیٹڈ

اتر پردیش

32

چھٹی انرجی ٹیکنالوجیز پرائیویٹ لمیٹڈ

کرناٹک

33

اسکائی کواڈ الیکٹرانکس اینڈ اپلائنسز پرائیویٹ لمیٹڈ

تلنگانہ

34

سوربھی سیٹ کام پرائیویٹ لمیٹڈ

اتر پردیش

35

سینجریا ای ایم ایس لمیٹیڈ

گوا

36

سریما ایس جی ایس ٹیکنالوجی لمیٹڈ

ہریانہ

تمل ناڈو

38

ٹیکنیکو انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ

اتر پردیش

39

تیجس نیٹ ورکس لمیٹڈ

کرناٹک

40

تیانین ورلڈ ٹیک انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ

اتر پردیش

41

ویہان نیٹ ورکس لمیٹڈ

ہریانہ

42

وی وی ڈی این ٹیکنالوجیز پرائیویٹ لمیٹڈ

ہریانہ

 

یہ اطلاع  آج   کمیونیکیشن کے وزیر مملکت جناب دیو سنگھ چوہان نےلوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

*****

ش ح – ف ا  – م   ص

U: 14149



(Release ID: 1885519) Visitor Counter : 124


Read this release in: English , Telugu