خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

نیشنل فوڈ ٹیکنالوجی انسٹی ٹیوٹ کا کام

Posted On: 20 DEC 2022 1:55PM by PIB Delhi

خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کے وزیر مملکت جناب پرہلاد سنگھ پٹیل نے آج لوک سبھا میں  ایک سوال کے تحریری جواب میں اطلاع فراہم کی کہ خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں  کی وزارت (ایم او ایف پی آئی) کے انتظامی کنٹرول کے تحت 2 نیشنل فوڈ ٹیکنالوجی ادارے کام کر رہے ہیں- نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فوڈ ٹیکنالوجی انٹرپرینیورشپ اینڈ مینجمنٹ (این آئی ایف ٹی ای ایم) کنڈلی، ہریانہ اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فوڈ ٹیکنالوجی انٹرپرینیورشپ اینڈ مینجمنٹ  (این آئی ایف ٹی ای ایم) تھنجاؤر، تمل ناڈو۔

این آئی ایف ٹی ای ایم کی طرف سے پیش کئے جانے والے پیشہ ورانہ کورسز کی تفصیلات ضمیمہ-ایک میں دی گئی ہیں۔

دونوں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فوڈ ٹیکنالوجی انٹرپرینیورشپ اینڈ مینجمنٹ (این آئی ایف ٹی ای ایم) خوراک کی ڈبہ بندی کے سیکٹر کی انسانی وسائل کی ضروریات کو پورا کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ ہر سال، تقریباً 270 انڈرگریجویٹ بی ٹیک طلباء، 126 ایم ٹیک طلباء اور 30 ایم بی اے طلباء کو ان اداروں میں داخلہ دیا جاتا ہے۔ این آئی ایف ٹی ای ایم کے علاوہ، متعدد دیگر مرکزی مالی امداد سے چلنے والے، سرکاری اور نجی ادارے/یونیورسٹیاں فوڈ ٹیکنالوجی اور اس سے منسلک شعبے میں افرادی قوت کی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے کورسز فراہم کرتی ہیں۔

خوراک کی ڈبہ بندی کے سیکٹر کے کام کاج اور اہمیت کو پیش نظر رکھتے ہوئے، دونوں این آئی ایف ٹی ای ایم کو این آئی ایف ٹی ای ایم ایکٹ، 2021 کے ذریعے قومی اہمیت کے حامل ادارے (آئی این آئی)  کا درجہ دیا گیا ہے۔یہ  ایکٹ، کونسل کو ادارے  کی کارکردگی میں اضافہ کرنے کے تصورات  اور افکار کے نظریئے کے ساتھ ادارے کی سرگرمیوں کو مربوط کرنے اور تجربات کے تبادلے میں سہولت فراہم کرنے کا تصور کرتا ہے۔  ان اداروں کے کام کاج کی نگرانی کے لیے ایکٹ میں بورڈ آف گورنرز، سینیٹ اور اس طرح کی دیگر اتھارٹیز کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔

خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزارت (ایم او ایف پی آئی)، اعداو و شمار اور پروگراموں کے نفاذ کی  وزارت (ایم او ایس پی آئی) کے ذریعہ سالانہ سروے آف انڈسٹریز (اے ایس آئی) کے ذریعہ رجسٹرڈ مینوفیکچرنگ سیکٹر بشمول خوراک کی ڈبہ بندی کے سیکٹر کے لئے شائع کردہ روزگار کے اعداد و شمار کا استعمال کرتا ہے اور ایم او ایف پی آئی کے ذریعہ کوئی مخصوص شعبہ روزگار کا ہدف مقرر نہیں کیا گیا ہے۔ 2016-17 سے رجسٹرڈ خوراک کی ڈبہ بندی کی فیکٹریوں/یونٹس میں مصروف عمل افراد کی ریاست وار اور سال وار تعداد کو ضمیمہ - 2 میں دیا  گیا ہے۔

 

ضمیمہ-I

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فوڈ ٹیکنالوجی انٹرپرینیورشپ اینڈ مینجمنٹ (این آئی ایف ٹی ای ایمز) کے ذریعہ پیش کردہ کورسز کی فہرست

این آئی ایف ٹی ای ایم(نفٹیم) – ( کنڈلی)

     بی ٹیک (فوڈ ٹیکنالوجی مینجمنٹ)

     ایم ٹیک ان فوڈ پروسیسنگ انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ (ایف پی ای ایم)

     ایم ٹیک ان فوڈ ٹیکنالوجی اینڈ مینجمنٹ (ایف ٹی ایم)

     ایم ٹیک ان فوڈ سیفٹی اینڈ کوالٹی مینجمنٹ (ایف ایس کیو ایم)

  ایم ٹیک ان  فوڈ سپلائی چین مینجمنٹ (ایف ایس سی ایم)

     ایم ٹیک ان فوڈ پلانٹ آپریشن اینڈ مینجمنٹ (ایف پی او ایم)

پی ایچ ڈی اِن فوڈ انجینئرنگ (ایف ای)

پی ایچ ڈی اِن فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (ایف ایس ٹی)

  پی ایچ ڈی اِن بیسک اینڈ اپلائیڈ سائنس (بی اے ایس)

 پی ایچ ڈی اِن  ایگریکلچر اینڈ انوائرنمنٹ سائنس (اے ای ایس)

پی ایچ ڈی اِن فوڈ بزنس مینجمنٹ اینڈ انٹرپرینیورشپ ڈویلپمنٹ (ایف بی ایم اینڈ ای ڈی)

ماسٹرس اِن بزنس ایڈمنسٹریشن (ایم بی اے)

این آئی ایف ٹی ای ایم(نفٹیم) – ( تھنجاؤر)

     بی ٹیک (فوڈ ٹیکنالوجی)

     ایم ٹیک (فوڈ ٹیکنالوجی) فوڈ پروسیس انجینئرنگ

     ایم ٹیک (فوڈ ٹیکنالوجی) فوڈ پروسیس ٹیکنالوجی

     ایم ٹیک (فوڈ ٹیکنالوجی) فوڈ سیفٹی اینڈ کوالٹی اشورینس

     پی ایچ ڈی (فوڈ ٹیکنالوجی) فوڈ پروسیس ٹیکنالوجی

     پی ایچ ڈی (فوڈ ٹیکنالوجی) فوڈ پروسیس انجینئرنگ

 

ضمیمہ-2

صنعتوں کے اعداد و شمار کے سالانہ سروے کے مطابق رجسٹرڈ فوڈ پروسیسنگ فیکٹریوں/یونٹس میں مصروف افراد کی تعداد

نمبر شمار

ریاست/یوٹی کے نام

2016-17

2017-18

2018-19

2019-20

1

انڈمان ونکو بار جزائر

140

68

108

124

2

آندھراپردیش

154227

168404

181016

184063

3

اروناچل پردیش

1214

999

949

1059

4

آسام

92064

88415

93739

101458

5

بہار

22564

24258

35380

29928

6

چنڈی گڑھ

939

690

745

1453

7

چھتیس گڑھ

29060

26837

32919

35479

8

دادر و نگر حویلی

295

336

290

321

9

دمن و دیو

1987

1773

1918

1556

10

دلی

15590

13400

14326

13287

11

گوا

7307

6795

8438

7372

12

گجرات

119403

122015

132589

127313

13

ہریانہ

66304

68637

90131

80589

14

ہماچل پردیش

16839

12949

11630

12213

15

جموں و کشمیر

7543

9910

8822

8350

16

جھارکھنڈ

6820

7670

7511

8103

17

کرناٹک

139954

137854

144604

153510

18

کیرالہ

97541

101668

107494

99251

19

مدھیہ پردیش

58317

57688

62654

69942

20

مہاراشٹر

223624

238477

240389

252555

21

منی پور

634

727

706

678

22

میگھالیہ

807

1242

1133

926

23

میزورم

NA

NA

NA

231

24

ناگالینڈ

286

274

308

264

25

اڈیشہ

31714

34073

38731

36505

26

پڈوچیری

3445

3510

3208

3196

27

پنجاب

128578

149319

141275

124344

28

راجستھان

40555

42838

43632

45989

29

سِکّم

1963

2008

2114

2141

30

تمل ناڈو

216886

226675

197080

206923

31

تلنگانہ

62919

68669

77176

88996

32

تریپورہ

2524

2509

2400

2737

33

اترپردیش

175589

171058

178696

183572

34

اتراکھنڈ

27794

31822

29522

28391

35

مغربی بنگال

98390

109862

113612

119206

****

ش ح۔ م ع۔ ک ا

Uno:14128


(Release ID: 1885316)
Read this release in: English , Tamil