بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی راستوں کی وزارت

ساگرمالا اسکیموں کے تحت تقریباً 1891 کروڑ روپئے کے بقدر مالی تعاون جاری کیا گیا، اب تک 151 پروجیکٹوں کو منظوری دی گئی

Posted On: 20 DEC 2022 3:42PM by PIB Delhi

بندرگاہوں، جہازرانی اور آبی راستوں کے مرکزی وزیر جناب سربانند سونووال نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ معلومات فراہم کی کہ  بھارت میں بڑی اور چھوٹی بندرگاہوں کی تعداد بالترتیب 12 اور 217 کے بقدر ہے۔ 217 چھوٹی بندرگاہوں میں سے 68 چھوٹی بندرگاہوں پر کارگو نقل و حمل انجام دیا جا رہا ہے۔ تمام بڑی بندرگاہیں مصروف عمل ہیں۔ تمام تر چھوٹی بندرگاہیں متعلقہ ریاستوں کے زیر انتظام ہیں۔ ریاستوں میں نجی بندرگاہوں کی انتظام کاری  ریاستی حکومتوں کے ذریعہ ان کے ریاستی بحری بورڈوں کے توست سے انجام دی جاتی ہے۔ بحری ریاستوں کے ذریعہ فراہم کردہ معلومات کے مطابق، پی پی پی موڈ کے تحت مصروف عمل چھوٹی بندرگاہوں کی فہرست ضمیمہ I میں دی گئی ہے۔

ساگرمالا اسکیم کے تحت بندرگاہوں، جہازرانی اور آبی راستوں کی وزارت نے ساگرمالا پروگرام کے مقاصد سے ہم آہنگ پروجیکٹوں کے لیے بڑی بندرگاہوں/چھوٹی بندرگاہوں/ریاستی بحری بورڈس/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو مالی تعاون فراہم کیا ہے۔ وزارت آج کی تاریخ تک ساگرمالا اسکیم کے تحت 151 پروجیکٹوں کو منظوری دے چکی ہے اور اب تک تقریباً 1891 کروڑ روپئے کے بقدر کے فنڈس جاری کیے جا چکے ہیں ۔ ساگرمالا اسکیم میں وائبلٹی گیپ فنڈنگ کی گنجائش نہیں ہے۔

وہ پروجیکٹس، جن کے لیے ریاست کیرلا کو ساگرمالا اسکیم کے تحت بندرگاہوں، جہازرانی اور آبی راستوں کی وزارت کے ذریعہ سرمایہ فراہم کرایا گیا ہے، کی فہرست ضمیمہ- II میں دی گئی ہے۔

ضمیمہ۔ I

نمبر شمار

ریاست میں نجی طور پر چلائی جانے والی بندر گاہ کا نام

بندرگاہ چلانے والی کمپنی کا نام

ریاست: آندھرا پردیش

1

کاکی ندا ڈیپ واٹر پورٹ

میسرز کاکی ندا سی پورٹ لمیٹڈ

2.

گنگاورم پورٹ

میسرز گنگاورم پورٹ لمیٹڈ

3.

کرشنا پٹنم پورٹ

میسرز اڈانی کرشنا پٹنم پورٹ لمیٹڈ

ریاست : گجرات

1.

پیپاوَو پورٹ

میسرز گجرات پورٹ پیپاوَو لمیٹڈ

2.

مُدرا پورٹ

میسرز اڈانی پورٹس اینڈ ایس ای زیڈ لمیٹڈ

3.

داہیج پورٹ

میسرز گجرات کیمیکل پورٹ لمیٹڈ

میسرز پیٹرونل ایل این جی لمیٹڈ

میسرز اڈانی پیٹرونیٹ پرائیویٹ لمیٹڈ

4

ہزیرا پورٹ

میسرز ہزیرا پورٹ پرائیویٹ لمیٹڈ

میسرز اڈانی ہزیرا پورٹ پرائیویٹ لمیٹڈ

ریاست: اڈیشا

1.

گوپال پور پورٹ

میسرز گوپال پورٹس لمیٹڈ

2.

دھمارا پورٹ

میسرز دھمارا پورٹ کمپنی لمیٹڈ

ریاست: تمل ناڈو

1

کٹوپلی پورٹ

میرین انفراسٹرکچر ڈیولپر پرائیویٹ لمیٹڈ

2

اینور مائنر پورٹ

کورومنڈل انٹرنیشنل لمیٹڈ

3

کڈلور پورٹ کے اندر میرین ٹرمنل

کیمپلاسٹ کڈلور وینائل لمیٹڈ

4

تھروکّادیئور پورٹ

پی پی این پاور جنریٹنگ کمپنی لمیٹڈ

5

ناگا پٹی نم پورٹ کے اندر آئل جیٹی

چنئی پیٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ

6

کونڈن کولم

نیوکلیئر پاور کارپوریشن آف انڈیا لمیٹڈ

ریاست: مہاراشٹر

1.

دہانو

 

اڈانی الیکٹریسٹی ممبئی لمیٹڈ

2.

اُلوا – بیلاپور

امبوجا سیمنٹس  لمیٹڈ

3.

دھرمتار (پورٹ حد)

جے ایس ڈبلیو دھرمتار پورٹ پرائیویٹ لمیٹڈ

4.

دھرمتار

پی این پی میریٹائم سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ

5.

کرنجا

کرنجا ٹرمنل اینڈ لاجسٹکس پرائیویٹ لمیٹڈ

6.

ریوڈنڈا

جے ایس ڈبلیو سالو اسٹیل لمیٹڈ

7.

ریوڈنڈا

انڈو اینرجی انٹرنیشنل لمیٹڈ

8.

دیگھی- راجپوری

دیگھی پورٹ لمیٹڈ

9.

بانکوٹ

انفراسٹرکچر لاجسٹکس پرائیویٹ لمیٹڈ

10.

جائے گڈ

(سنڈے لوگن)

آنگرے پورٹ پرائیویٹ لمیٹڈ

11.

جائے گڈ

(دھمن کھول بے)

جے ایس ڈبلیو جائے گڑھ پورٹ لمیٹڈ

12.

رتناگری

(پاوس بے)

فینولیکس انڈسٹریز لمیٹڈ

13.

دابھول

کونکن ایل این جی لمیٹڈ

14.

رتناگری

(بھاگوتی بندر)

الٹرا ٹیک سیمنٹ لمیٹڈ

15.

ریڈی

ریڈی پورٹ لمیٹڈ

 

ضمیمہ۔ II

نمبر شمار

پروجیکٹ کا نام

نفاذکاری ایجنسی

پروجیکٹ کی لاگت (کروڑ روپئے میں)

منظور شدہ سرمایہ (کروڑ روپئے میں)

جاری کردہ سرمایہ (کروڑ روپئے میں)

1

ساحلی اضلاع میں ہنرمندی ترقیات پروگرام – مرحلہ 2- کیرلا

دیہی ترقیات کی وزارت (ڈی ڈی یو- جی کے وائی)

4.80

4.80

1.60

2

کیمیاوی اشیاء کی نقل  و حمل کے لیے کوچین بندرگاہ پر ساؤتھ کول برتھ کی تعمیرنو

کوچین پورٹ ٹرسٹ

19.19

8.85

7.97

3

سی او پی ٹی پر کوسٹل لکویڈ ٹرمنل – سی او ٹی اور این ٹی بی کی تجدیدکاری اور صلاحیت میں اضافہ

کوچین پورٹ ٹرسٹ

20.00

14.96

14.45

4

کولم میں کثیر المقاصد کوسٹل برتھ کی تعمیر

کیرلا بحری بورڈ

19.00

7.24

6.52

5

کیرلا کے کنور ضلع میں واقع تھلائی میں ماہی گیری سے متعلق بندرگاہ کی تعمیر

ہاربر انجینئرنگ ڈپارٹمنٹ، کیرلا

35.00

6.90

6.90

6

کیرلا کے تھریسور ضلع میں چیٹوا میں منی فشنگ ہاربر کی تعمیر

ہاربر انجینئرنگ ڈپارٹمنٹ، کیرلا

30.00

4.68

4.68

7

کوچین پورٹ میں ماہی گیری بندرگاہ

کوچین پورٹ ٹرسٹ

101.02

50.00

25.00

8

کوچین بندرگاہ پر پروپلین اور دیگر کارگو نقل و حمل کے لیے رو رو سہولتوں کی ترقی

کوچین پورٹ ٹرسٹ

10.56

10.56

5.28

9

سی او پی ٹی میں ساحل سمندر پر بجلی سپلائی پروجیکٹ کی ترقی

کوچین پورٹ ٹرسٹ

22.344

22.344

0.00

 

******

ش ح۔ا ب ن۔ م ف

U-NO.14101



(Release ID: 1885154) Visitor Counter : 108


Read this release in: English , Marathi , Telugu