سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

معذور افراد کو بااختیار بنانے کے محکمہ (ڈی ای پی ڈبلیو ڈی)، حکومت ہند  کے ذریعہ 17.12.2022 کو گوہاٹی میں ’’دِویہ کلاشکتی‘‘-2022 کا انعقاد کیا جارہا ہے


معذور افراد کو بااختیار بنانے کے محکمہ (ڈی ای پی ڈبلیو ڈی)، حکومت ہند  کے ذریعہ 17.12.2022 کو گوہاٹی میں ’’دویہ کلاشکتی‘‘-2022 کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 16 DEC 2022 4:16PM by PIB Delhi

اس علاقائی "دویہ کلا شکتی"  کے انعقاد میں ، شمال مشرقی علاقے کے دیویانگجنوں کے ذریعہ رقص، گیت، فنون لطیفہ وغیرہ کے شعبے میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا جائے گا۔اس میں  102 دویانگ فنکاروں کے ذریعہ تقریباً 25 اشیاء کی نمائش کی جائے گی۔

اس پروگرام میں گورنر پروفیسر جگدیش مکھی  شرکت کریں گے۔ اس تقریب کی میزبانی سوامی وویکانند نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ری ہیبلیٹیشن، ٹریننگ اینڈ ریسرچ (ایس وی این آئی آر ٹی اے آر) اولات پور، کٹک، اڈیشہ  کی جارہی ہے۔

************

ش ح۔    س ک    ۔ م  ص

 (U: 14085)

 


(ریلیز آئی ڈی: 1885028) وزیٹر کاؤنٹر : 138
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी