زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت

کسانوں کی آمدنی

Posted On: 16 DEC 2022 6:28PM by PIB Delhi

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا  کہ 77ویں دور (جنوری 2019-دسمبر 2019) کے دوران قومی شماریاتی دفتر (این ایس او)، وزارت شماریات اور پروگرام عمل درآمد (ایم او ایس پی آئی) کے ذریعے ملک کے دیہی علاقوں میں زرعی گھرانوں کی صورتحال کا جائزہ لینے والے سروے (ایس اے ایس) کے مطابق زرعی سال جولائی 2018-جون 2019، فی زرعی گھرانے کی اوسط ماہانہ آمدنی کی ریاست / مرکز کے لحاظ سے تفصیلات درج ذیل ہیں؛

زرعی سال جولائی 2018 جون 2019 کے دوران ریاست /مرکز کے زیر انتظام خطے کے حساب سے اوسط ماہانہ آمدنی فی زرعی گھرانہ (صرف ادا شدہ اخراجات کو مدنظر رکھتے ہوئے) کی تفصیل حسب ذیل ہے۔

 

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کا گروپ

فی زرعی گھرانہ اوسط ماہانہ آمدنی (روپے میں)

آندھرا پردیش

10,480

اروناچل پردیش

19,225

آسام

10,675

بہار

7,542

چھتیس گڑھ

9,677

گجرات

12,631

ہریانہ

22,841

ہماچل پردیش

12,153

جموں و کشمیر

18,918

جھارکھنڈ

4,895

کرناٹک

13,441

کیرالہ

17,915

مدھیہ پردیش

8,339

مہاراشٹر

11,492

منی پور

11,227

میگھالیہ

29,348

میزورم

17,964

ناگالینڈ

9,877

اوڈیشہ

5,112

پنجاب

26,701

راجستھان

12,520

سکم

12,447

تمل ناڈو

11,924

تلنگانہ

9,403

تریپورہ

9,918

اتراکھنڈ

13,552

اتر پردیش

8,061

مغربی بنگال

6,762

شمال مشرقی ریاستوں کا گروپ

16,863

مرکز کے زیر انتظام خطوں  کا گروپ

18,511

کل ہند

10,218

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ماخذ: این ایس ایس رپورٹ نمبر 587: زرعی گھرانوں کی صورتحال کا اندازہ اور دیہی ہندوستان میں گھرانوں کی زمینی اور لائیواسٹاک ہولڈنگ، 2019

آمدنی میں اجرت سے حاصل ہونے والی آمدنی، زمین کو لیز پر دینے سے حاصل ہونے والی آمدنی، فصل کی پیداوار سے خالص وصولیابی، مویشی پروری سے حاصل ہونے والی خالص آمدنی اور غیر زرعی  کاروبار سے حاصل ہونے والی خالص آمدنی شامل ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ج ق۔ ن ا۔

U- 14014



(Release ID: 1884730) Visitor Counter : 139


Read this release in: English , Marathi , Kannada