زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
گندم کی پیداوار
Posted On:
16 DEC 2022 6:28PM by PIB Delhi
زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ گزشتہ دو سالوں کے دوران ملک میں گندم کی پدااوار درج ذیل ہے۔
سال
|
پیداوار (ملین ٹن میں)
|
2021-22 (چوتھا ماقبل تخمینہ)
|
106.84
|
2020-21
|
109.59
|
سال 2021-22 (چوتھا ماقبل تخمینہ) کے دوران گندم کی پیداوار کا تخمینہ 106.84 ملین ٹن ہے جبکہ 2020-21 کے دوران 109.59 ملین ٹن کے مقابلے میں 2.75 ملین ٹن (2.5فیصد) کی معمولی کمی درج کی گئی ہے۔ مزید یہ کہ گزشتہ دو سالوں کے دوران گندم کی پیداوار ملک میں اوسط 103.88 ملین ٹن کی پیداوار ( 17۔2016 تا 21۔2020) سے زیادہ ہے۔
سال 2020، 2021 اور 2022 کے دوران ملک میں گندم کا ذخیرہ (سنٹرل پول) حسب ذیل ہے:
(لاکھ ٹن میں)
سال
|
2020
|
2021
|
2022
|
جنوری
|
327.96
|
342.90
|
330.12
|
فروری
|
303.66
|
318.31
|
282.73
|
مارچ
|
275.21
|
295.41
|
234.00
|
اپریل
|
247.00
|
273.04
|
189.90
|
مئی
|
357.70
|
525.65
|
303.46
|
جون
|
558.25
|
602.91
|
311.42
|
جولائی
|
549.91
|
603.56
|
285.10
|
اگست
|
513.28
|
564.80
|
266.45
|
ستمبر
|
478.32
|
517.87
|
248.22
|
اکتوبر
|
437.38
|
468.52
|
227.46
|
نومبر
|
402.99
|
419.81
|
210.46
|
دسمبر
|
367.54
|
378.53
|
--
|
گزشتہ دو سال کے دوران دیگر ممالک کو برآمد کی گئی گندم کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔
سال
|
درآمد (ٹن میں)
|
2020-21
|
2154973
|
2021-22
|
7244842
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ج ق۔ ن ا۔
U- 14013
(Release ID: 1884728)
Visitor Counter : 89