وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

سرحدی علاقوں کی ترقی

Posted On: 16 DEC 2022 3:34PM by PIB Delhi

رکشا راجیہ منتری جناب اجے بھٹ نے آج لوک سبھا میں جناب پرتاپ چندر سارنگی اور دیگر  کے سوالوں کا تحریری جواب دیتے ہوئے درج ذیل معلومات فراہم کیں۔

وزارت دفاع نے بارڈر روڈز آرگنائزیشن (بی آر او) کو سرحدی علاقوں میں سڑکوں کی تعمیر کی ذمہ داری سونپی ہے، جو فوج کی طرف سے طے شدہ ترجیح کے مطابق پانچ سالہ طویل مدتی رول اوور ورکس پلان (ایل ٹی آر او ڈبلیو پی) پر مبنی ہے۔ گزشتہ پانچ سالوں کے دوران بی آر او کے ذریعے شروع کی گئی سڑکوں کی تعمیر کی ریاست وار/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے حساب سے تفصیلات درج ذیل ہیں:

نمبر شمار

ریاست

سڑکوں کی تعداد

لمبائی (کلومیٹر)

1

اروناچل پردیش

64

3097.15

2

میزورم

8

589.63

3

منی پوری

8

492.25

4

ناگالینڈ

2

251.25

5

سکم

18

663.535

6

مغربی بنگال

03

64.20

7

اتراکھنڈ

22

947.21

8

ہماچل پردیش

08

739.315

9

لداخ یو ٹی

43

3140.535

10

جموں و کشمیر یو ٹی

61

2381.963

11

انڈمان اور نکوبار یو ٹی

01

23.94

12

راجستھان

13

884.309

13

پنجاب

06

250.13

میزان

257

13525.417

 

 

 اس کے علاوہ، حکومت ہند 16 ریاستوں اور دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے 117 سرحدی اضلاع میں بین الاقوامی سرحد پر پہلی رہائش گاہ سے 0-10 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع بستیوں میں ریاستی حکومتوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی انتظامیہ کے ذریعے بارڈر ایریا ڈیولپمنٹ پروگرام (بی اے ڈی پی) کو نافذ کر رہی ہے۔ بی اے ڈی پی کا بنیادی مقصد بین الاقوامی باؤنڈری (آئی بی) کے قریب واقع دور دراز اور ناقابل رسائی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کی خصوصی ترقیاتی ضروریات اور بہبود کو پورا کرنا اور بی اے ڈی پی/ دیگر مرکزی /ریاستی/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی/ مقامی اسکیموں کے توسط سے سرحدی علاقوں کو ضروری انفراسٹرکچر فراہم کرنا ہے۔  پچھلے پانچ مالی سالوں میں ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو 2,975.22 کروڑ روپے جاری کیے گئے ہیں۔

28 اکتوبر 2022 کو شروع کیے گئے 75 نئے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کی فہرست ذیل میں دی گئی ہے:

نمبر شمار

سڑک کا نام

لمبائی (کلومیٹر

درجہ بندی

ریاست

سڑکیں

1

شری موہن گڑھ ہاڈا برج

(30-0 کلومیٹر)

30

این ایچ ڈی ایل

راجستھان

2

شیتراوا-بنیانا-شنکرا-دیوی کوٹ (118-100 کلومیٹر)

18

این ایچ ڈی ایل

راجستھان

3

باڑ میر-چوہاٹن-کیلنور

(72.5-8.15 کلومیٹر)

64.35

این ایچ ڈی ایل

راجستھان

4

رنوتر-پی ٹی 141 (26.725-0 کلومیٹر)

26.725

این ایچ ڈی ایل

راجستھان

5

موتولائی-کھیانا (22.25-0 کلومیٹر)

22.25

این ایچ ڈی ایل

راجستھان

6

شری موہن گڑھ-ہاڈا برج (61-30 کلومیٹر)

31

این ایچ ڈی ایل

راجستھان

7

سبونا اور معظم ڈی سی بی کے ساتھ سڑک

(31.7-0 کلومیٹر)

31.7

سی ایل-9

پنجاب

8

پونی-کالا کوٹ-راجوری (96.53-0 کلومیٹر)

96.53

این ایچ ڈی ایل

جموں و کشمیر یو ٹی

9

راجوری-کانڈی-بودھل (54.5-0 کلومیٹر)

54.5

این ایچ ڈی ایل

جموں و کشمیر یو ٹی

10

کھیت-سوجیان (5.4-0 کلومیٹر)

5.4

سی ایل -9

جموں و کشمیر یو ٹی

11

ستواری-منڈل-مکوال (13.165-0 کلومیٹر)

13.165

این ایچ ڈی ایل

جموں و کشمیر یو ٹی

12

اری-سنتارا-مائک (19.95-0 کلومیٹر)

19.95

سی ایل-9 (ایس بی اے)

جموں و کشمیر یو ٹی

13

نند سنگھ-رستم-یو کے (25.10-0 کلومیٹر)

25.1

سی ایل-9

جموں و کشمیر یو ٹی

14

حاجی بل-زمیندار گلی-ماچھل

(33.93-0 کلومیٹر)

33.93

سی ایل-9 (ایس بی اے)

جموں و کشمیر یو ٹی

15

کرگل-یوما (22.525-0 کلومیٹر)

22.525

سی ایل-9 (ای)

لداخ یو ٹی

16

ہنلے-فوٹائل (55.5-0 کلومیٹر)

55.5

سی ایل-9

لداخ یو ٹی

17

اسرو لنک روڈ (2.15-0 کلومیٹر)

2.15

این ایچ ایس ایل

لداخ یو ٹی

18

لوکونگ-پھوبرنگ (16.505-0 کلومیٹر)

16.505

این ایچ ایس ایل

لداخ یو ٹی

19

پھوبرنگ-مرسی مکلا (43-0 کلومیٹر)

43

سی ایل-9

لداخ یو ٹی

20

مرسی مکلا – ہاٹ اسپرنگ (76-43 کلومیٹر)

33

سی ایل-9

لداخ یو ٹی

21

اُپشی-سرچو (233-222 کلومیٹر)

11

این ایچ ڈی ایل

لداخ یو ٹی

22

اُپشی-سرچو (244-233 کلومیٹر)

11

این ایچ ڈی ایل

لداخ یو ٹی

23

ڈامڈم-الگرہ (71-0 کلومیٹر)

71

این ایچ ڈی ایل

مغربی بنگال

24

بملا-بملا پی پی (3.77-0 کلومیٹر)

3.77

سی ایل-9 (ای)

اروناچل پردیش

25

توانگ-پی ٹی ایس او-وائی جے این (21-0 کلومیٹر)

21.1

سی ایل-9

اروناچل پردیش

26

وائی جے این-کلیمتا (4.25-0 کلومیٹر)

4.25

سی ایل-9 (ای)

اروناچل پردیش

27

کلیمتا-بُملا (5-0 کلومیٹر)

5

سی ایل-9 (ای)

اروناچل پردیش

پل

28

باغ-  II نالا

17.59

120.8

ملٹی سیل باکس برج

چڈوال-سانجی مورے-ہری چک-پہاڑ پور

جموں و کشمیر یو ٹی

29

باناچک نالا

28.8

250

پی ایس سی باکس گرڈر

پارول-کورے پنو-راجپورہ

جموں و کشمیر یو ٹی

30

سکتھو

0.55

60

پی ایس سی باکس گرڈر

گمبھیر-چمبا ایف ڈی ایل 640

جموں و کشمیر یو ٹی

31

جنتریا

16.7

21

آر سی سی ٹی-بیم

ڈومیل-جندرا-کھرتا

جموں و کشمیر یو ٹی

32

کونیالی- I

18.57

21

آر سی سی ٹی-بیم

ڈومیل-جندرا-کھرتا

جموں و کشمیر یو ٹی

33

کونیالی-II

19.9

21

آر سی سی ٹی-بیم

ڈومیل-جندرا-کھرتا

جموں و کشمیر یو ٹی

34

چناب بڑی نالا

4.5

30.2

ملٹی سیل باکس برج

دیال چک-رامکوٹ

جموں و کشمیر یو ٹی

35

جتریہ نالا

11.35

40

پی ایس سی باکس گرڈر

بشولی-بانی-بھدرواہ

جموں و کشمیر یو ٹی

36

دینگ (ڈوگی)

0.6

30.2

ملٹی سیل باکس برج

سیری-کلال-رُملی دھارا

جموں و کشمیر یو ٹی

37

میتل گڑھ

0.022

60

اسٹیل گرڈر برج

گلہر-سنساری

جموں و کشمیر یو ٹی

38

چلا نالا

7.6

30.2

ملٹی سیل باکس برج

دیال چک-رامکوٹ

جموں و کشمیر یو ٹی

39

پکا کوٹھا

6

181.2

ملٹی سیل باکس برج

دیال چک-رامکوٹ

جموں و کشمیر یو ٹی

40

بینادی

9.8

30.2

ملٹی سیل باکس برج

دیال چک-رامکوٹ

جموں و کشمیر یو ٹی

41

ہیرا

5.073

21.18

ملٹی سیل باکس برج

کرگل ٹاؤن بائی پاس (زیڈ-کے-ایل) روڈ

لداخ یو ٹی

42

سنجے (لنگرو)

329

35

پی ایس سی باکس گرڈر

زوزیلا-کرگل-لیہ

لداخ یو ٹی

43

شیوک سیتو (شیوک گانگ-II)

23.12

120

اسٹیل ٹرس سپر اسٹرکچر (تھرو ٹائپ)

دربوک-شیوک-ڈی بی او

لداخ یو ٹی

44

42.65 کلومیٹر

42.65

67.06

ٹی ڈی آر ای ڈبلیو بی بی

پھوبرانگ-مرشی مک لا-ہاٹ اسپرنگ

لداخ یو ٹی

45

لونگ ناک

152.607

85

اسٹیل سپر اسٹرکچر (تھرو ٹائپ)

نیمو-پڈوم-دارچا

لداخ یو ٹی

46

122.389 کلومیٹر

122.389

8

آر سی سی سلیب

نیمو-پڈوم-دارچا

لداخ یو ٹی

47

116.209 کلومیٹر

16.209

12

آر سی سی سلیب

نیمو-پڈوم-دارچا

لداخ یو ٹی

48

زانسکر

8.65

30

اسٹیل سپر اسٹرکچر (تھرو ٹائپ)

نیمو-پڈوم-دارچا

ہماچل پردیش

49

کنم کھود

401.3

50

پی ایس سی باکس گرڈر

ہندوستان-تبت

ہماچل پردیش

50

کھوردانگپو

470.15

55

پی ایس سی باکس گرڈر

پوہ-کورک

ہماچل پردیش

51

جنٹی گڑھ

1.675

50

پی ایس سی باکس گرڈر

توا گھاٹ-گھٹیا بگھار

اتراکھنڈ

52

لولتی

104

35

پی ایس سی باکس گرڈر

سملی-گوالدام

اتراکھنڈ

53

کوسیری

111.903

40

پی ایس سی باکس گرڈر

سملی-گوالدام

اتراکھنڈ

54

کلساری

116.2

50

پی ایس سی باکس گرڈر

سملی-گوالدام

اتراکھنڈ

55

پاگل نالا

10.9

65

اسٹیل سپر اسٹرکچر (تھرو ٹائپ)

بھیروں گھاٹی-نیلانگ

اتراکھنڈ

56

ڈیٹ کھولا

2.57

85

اسٹیل سپر اسٹرکچر (ڈیک ٹائپ اسٹیل)

ڈکچو-سنکلانگ

سکم

57

تریانگ چو کھولا

5.25

90

اسٹیل سپر اسٹرکچر (ڈیک ٹائپ اسٹیل)

ڈکچو-سنکلانگ

سکم

58

یانگدی

7.76

16

آر سی سی ٹی-بیم

کالیپ-گیاگونگ

سکم

59

جو

9.8

40

پی ایس سی باکس گرڈر

تلیہا-ناچو

اروناچل پردیش

60

سیگانگ

10.05

60

اسٹیل سپر اسٹرکچر برج (ڈیک ٹائپ)

مگینگ-توتنگ

اروناچل پردیش

61

تیبونگ

14.025

50

پی ایس سی باکس گرڈر

مگینگ-توتنگ

اروناچل پردیش

62

چتاری

14.41

30

پی ایس سی باکس گرڈر

توتنگ-بونا

اروناچل پردیش

63

لئی

27.35

30

پی ایس سی باکس گرڈر

ایلونگ ینگ کیونگ

اروناچل پردیش

64

کیبو-کورانگ

36.95

50

پی ایس سی باکس گرڈر

آلو-کیئنگ

اروناچل پردیش

65

ساراک ایانگ

14.93

35

پی ایس سی باکس گرڈر

تاتو-مین چوکھا

اروناچل پردیش

66

سلی گومانگ

43.57

45

پی ایس سی باکس گرڈر

تاتو-مین چوکھا

اروناچل پردیش

67

چھیپو

3.72

40

پی ایس سی باکس گرڈر

لوہت پور-شیواجی نگر

اروناچل پردیش

68

کرچو

10.785

45

پی ایس سی باکس گرڈر

میشائی-دیچو

اروناچل پردیش

69

یاسونگ-II

23.6

35

پی ایس سی باکس گرڈر

چنگ ونتی-والونگ-نامتی

اروناچل پردیش

70

مکری پانی

7.75

50

پی ایس سی باکس گرڈر

ایٹالن-مالنیے

اروناچل پردیش

71

پھورانگ

153.45

45

پی ایس سی باکس گرڈر

اورانگ-کلکتانگ-شیر گاؤں-روپا-تینگا

اروناچل پردیش

72

گچھام

158.38

160.5

پی ایس سی باکس گرڈر

اورانگ-کلکتانگ-شیر گاؤں-روپا-تینگا

اروناچل پردیش

ہیلی پیڈ

73

ہنلے

150 m x 35 m

لداخ یوٹی

ہنلے فوٹائل

74

تھاکونگ

150 m x 35 m

لداخ یوٹی

ماہے چوسل

کاربن معتدل رہائش گاہ

نمبر شمار

رہائش گاہ کا محل وقوع

سائز

تعمیر کی قسم

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ کا نام

75

ہنلے

9528 مربع فٹ

پری-فیبری کیٹڈ

لداخ یوٹی

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ان میں سے ایک پروجیکٹ ’کاربن معتدل رہائش گاہ‘ ہے جو کہ مرکز کے زیر انتظام علاقہ لداخ کے ہنلے میں ہے، جس کا تعمیر شدہ رقبہ 9,528 مربع فٹ ہے۔ یہ کمپلیکس مکمل طور پر قابل تجدید شمسی اور ہوا سے چلنے والی توانائی سے چلایا جائے گا جو پاور پیک کی چوبیس گھنٹے چارجنگ کو یقینی بنائے گا۔ رہائش گاہ میں قابل تجدید توانائی سے چلنے والی پانی کی پائپ لائنوں کے لیے مناسب اینٹی فریز اقدامات بھی شامل ہیں۔

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 13925


(Release ID: 1884294)
Read this release in: English , Tamil