قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس کے لیے بیان

Posted On: 16 DEC 2022 4:04PM by PIB Delhi

ہندوستانی آئین کی دفعہ 223 کے ذریعے تفویض کردہ اختیار کا استعمال کرتے ہوئے، نوٹیفکیشن مورخہ 16.12.2022 کے ذریعے صدر جمہوریہ، جھارکھنڈ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ڈاکٹر جسٹس روی رنجن  کے ریٹائرمنٹ کے بعد،  جھارکھنڈ ہائی کورٹ کے سب سے سینئر جج، جناب جسٹس اپریش کمار سنگھ کو جھارکھنڈ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدہ پر مقرر کرتے ہوئے خوشی محسوس کرتی ہیں، جو  20.12.2022 سے اپنا یہ عہدہ سنبھالیں گے۔

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 13924


(Release ID: 1884197)
Read this release in: English , Hindi