جل شکتی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

جل جیون مشن کا اثر

Posted On: 15 DEC 2022 6:04PM by PIB Delhi

جل شکتی کے وزیر مملکت جناب پرہلاد سنگھ پٹیل نے لوک سبھا میں ایک  تحریری جواب میں بتایا کہ اگست 2019 سے،بھارتی حکومت  ریاستوں کے ساتھ اشتراک  میں جل جیون مشن (جے جے ایم ) - ہر گھر جل کو نافذ کر رہی ہے تاکہ 2024 تک ملک کے ہر دیہی گھر میں نلکے کے ذریعہ پینے کے  پانی کی فراہمی کی جا سکے۔

جل جیون مشن کے اعلان کے وقت، 3.23 کروڑ (17فیصد) گھرانوں میں نل کے پانی کے کنکشن ہونے کی اطلاع تھی۔ اب تک، گزشتہ 3 برسوں  میں تقریباً 7.48 کروڑ (38فیصد) دیہی گھرانوں کو نل کے پانی کے کنکشن فراہم کیے گئے ہیں۔ اس طرح، 12.12.2022 تک، ملک کے 19.36 کروڑ دیہی گھرانوں میں سے، تقریباً 10.71 کروڑ (55فیصد) گھرانوں میں نلکے کے ذریعہ  پانی کی فراہمی کی اطلاع ہے اور بقیہ 8.65 کروڑ دیہی گھرانوں کو 2024 تک احاطہ کئے جانے کا منصوبہ ہے۔ اب تک فراہم کردہ نلکے کے پانی کے کنکشن کی ریاستی/ مرکز کے لحاظ سے تفصیلات ضمیمہ میں  منسلک ہیں۔

پورے ملک میں مشن کے کامیاب نفاذ کے لیے، 20-2019 میں 10,000 کروڑ روپے کی رقم ، 21-2020 میں 11,000 کروڑ روپے ، جبکہ 22-2021میں 40,125 کروڑ روپے کا استعمال کیا گیا۔ مزید یہ کہ 23-2022میں، مشن کے لیے مختص کیے گئے 60,000 کروڑ میں سے، 12.12.2022 تک،22,774.55 کروڑ روپے کی رقم  اہل ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو جاری کی جاچکی ہے۔

جے جے ایم کے تحت، یہ باقاعدہ فعالیت سے متعلق جائزہ اور اثرکے جائزہ  کو انجام دینے کا تصور کیا گیا ہے۔ ابھی تک، وزارت کی طرف سے اثر سے متعلق  کوئی جائزہ  نہیں کیا گیا ہے۔ تاہم، پینے کے پانی اور صفائی ستھرائی کا محکمہ، معیاری شماریاتی نمونے کی بنیاد پر، ایک تیسری   آزاد فریق  ثالث ایجنسی کے ذریعے، مشن کے تحت فراہم کردہ گھریلو نل کے پانی کے کنکشن سے متعلق  کام کاج  کا سالانہ جائزہ لیتا ہے۔ فنکشنلٹی اسیسمنٹ 22-2021 کے دوران، یہ بات سامنے آئی   کہ 86فیصد گھرانوں کے پاس ایسے  نل  کے کنکشن تھے جو کام کررہے تھے۔ ان میں سے 85فیصد کو مناسب مقدار میں پانی مل رہا تھا، 80فیصد کو ان کی پائپ واٹر سپلائی سکیم کے لیے پانی کی فراہمی کے شیڈول کے مطابق پانی باقاعدگی سے مل رہا تھا، اور 87فیصد  گھرانوں کو پانی کے مقررہ معیار کے مطابق پانی مل رہا تھا۔

ضمیمہ

دیہی گھرانوں میں نل کے پانی کے کنکشن کی ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے حساب  سے صورتحال

(12.12.2022 تک)

(تعداد لاکھوں میں)

S. No.

State/ UT

Total rural HHs as on date

Rural HHs with tap water connection as on 15.8.2019

Rural HHs given tap water connections

Rural HHs with tap water supply

2019-20

2020-21

2021-22

2022-23

Total

No.

In%

1.

A & N Islands

0.62

0.29

-

0.33

-

-

0.33

0.62

100.00

2.

Andhra Pradesh

95.69

30.74

1.19

12.77

9.69

9.64

33.29

64.03

66.91

3.

Arunachal Pradesh

2.29

0.23

0.13

0.65

0.42

0.11

1.32

1.55

67.39

4.

Assam

65.67

1.11

0.49

5.07

16.62

3.93

26.10

27.21

41.44

5.

Bihar

1,66.98

3.16

28.97

1,03.46

20.84

3.46

1,56.72

1,59.89

95.75

6.

Chhattisgarh

50.07

3.20

0.96

1.51

4.45

7.25

14.16

17.36

34.68

7.

DNH and D&D

0.85

0.00

-

0.25

0.61

-

0.85

0.85

100.00

8.

Goa

2.63

1.99

0.31

0.33

-

-

0.64

2.63

100.00

9.

Gujarat

91.73

65.16

1.06

10.95

9.54

5.03

26.57

91.73

100.00

10.

Haryana

30.41

17.66

1.35

7.91

3.49

-

12.75

30.41

100.00

11.

Himachal Pradesh

17.19

7.63

1.59

3.79

2.97

0.68

9.02

16.65

96.87

12.

J&K

18.35

5.75

2.07

2.16

0.63

0.03

4.88

10.63

57.95

13.

Jharkhand

61.22

3.45

0.95

3.00

4.19

4.85

12.99

16.44

26.86

14.

Karnataka

1,01.18

24.51

0.21

3.43

18.70

12.66

35.01

59.53

58.83

15.

Kerala

70.66

16.64

0.85

4.04

6.64

3.68

15.21

31.85

45.08

16.

Ladakh

0.43

0.01

0.01

0.02

0.09

0.18

0.29

0.30

71.32

17.

Lakshadweep

0.13

0.00

-

-

-

-

-

-

-

18.

Madhya Pradesh

1,20.07

13.53

4.19

19.87

11.04

6.47

41.57

55.10

45.89

19.

Maharashtra

1,45.87

48.44

5.45

37.09

10.66

3.68

56.87

105.31

72.19

20.

Manipur

4.52

0.26

0.04

1.96

0.70

0.41

3.12

3.38

74.84

21.

Meghalaya

6.30

0.05

0.02

0.87

1.34

0.47

2.70

2.75

43.57

22.

Mizoram

1.34

0.09

0.16

0.34

0.22

0.15

0.87

0.96

71.47

23.

Nagaland

3.77

0.14

0.02

0.48

0.94

0.51

1.95

2.08

55.26

24.

Odisha

88.57

3.11

4.37

15.47

17.47

8.11

45.42

48.53

54.79

25.

Puducherry

1.15

0.94

0.06

0.08

0.07

0.00

0.21

1.15

100.00

26.

Punjab

34.26

16.79

0.76

8.18

8.40

0.11

17.45

34.24

99.93

27.

Rajasthan

1,05.77

11.74

1.02

6.81

5.67

5.99

19.49

31.23

29.52

28.

Sikkim

1.32

0.70

-

0.10

0.08

0.09

0.27

0.97

73.73

29.

Tamil Nadu

1,25.02

21.76

0.17

16.13

14.90

19.67

50.87

72.63

58.10

30.

Telangana

53.87

15.68

20.18

18.20

-0.19

-

38.19

53.87

100.00

31.

Tripura

7.42

0.25

0.46

1.42

1.65

0.36

3.89

4.13

55.70

32.

Uttar Pradesh

2,64.45

5.16

4.66

19.16

6.58

24.90

55.30

60.46

22.86

33.

Uttarakhand

14.94

1.30

0.87

4.32

2.75

1.07

9.01

10.31

68.99

34.

West Bengal

1,81.13

2.15

0.05

12.48

23.39

14.00

49.92

52.06

28.74

 

Total

19,35.89

3,23.63

82.62

3,22.62

2,04.51

1,37.48

7,47.23

10,70.86

55.32

****

ش ح۔ش ر۔س ا

U.No: 13910


(Release ID: 1884075) Visitor Counter : 147


Read this release in: English